جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ڈچ کک کو دوستوں کیلئے بھنگ ملا کیک بنانا مہنگا پڑگیا

ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی کک (باورچن) کو اپنے دوستوں کے لیے تیار کردہ بھنگ ملا، اسپیس کیک تیار کرنا مہنگا پڑ گیا۔بتایا جاتا ہے کہ صرف مارسیکا کے نام سے شناخت کی جانے والی ڈچ کک زیلینڈ ہوٹل میں اپنی دیگر ساتھیوں کے ساتھ کافی عرصے سے…

مچل مارش کی ورلڈ کپ ٹرافی پر پیر رکھ کر بیٹھنے کی تصویر وائرل

ورلڈکپ میں جیت کا جشن منانے کے بعد اپنے کمرے میں آرام کرتے ہوئے آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش ورلڈ کپ ٹرافی پر پیر رکھ کر بیٹھ گئے۔سوشل میڈیا پر مچل مارش کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جسے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے انسٹاگرام پر شیئر کیا…

ورلڈکپ جیتنے کے بعد وارنر نے دل شکستہ بھارتی مداح سے معافی مانگ لی

آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد بھارتی مداح سے معافی مانگ لی۔آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی، اس طرح وہ چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ بھارت کی…

خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں

کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ نماز جنازہ مدنی مسجد فیڈرل بی ایریا بلاک 8 نزد…

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو: پاکستان اور تاجکستان کل اسلام آباد میں مدمقابل

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو کا میچ منگل کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں نے آج پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ اسٹیفن…

پی ایس ایل 9 پلیئرز ڈرافٹ کے پک آرڈر کو حتمی شکل دیدی گئی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ڈرافٹ کےلیے پک آرڈر کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2024 پلیئرز ڈرافٹ میں پہلا انتخاب کرے گی۔اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا کہ کراچی کنگز اور دو بار کی چیمپئن…

مختلف شہروں سے پی ٹی آئی رہنما گرفتار

ملک کے مختلف شہروں سے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاریاں کی گئی ہیں۔میانوالی سے پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کو گرفتار کرلیا۔ ان پر 9 اور 10 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات…

پنجاب: ایس پی عہدے کے 6 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

آئی جی پنجاب نے سینئر سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) عہدے کے 6 افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیے۔کیپٹن ریٹائرڈ علی رضا کو ایس پی آپریشنز سٹی ڈویژن لاہور تعینات کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن لاہور عمارہ شیرازی…

اکتوبر میں 12 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق ملک میں اکتوبر میں 12 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، نجی شعبے میں 12.38 کروڑ ڈالر جبکہ اس عرصے میں…

عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا، خاور مانیکا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں…

قصور: عدالت کے باہر پولیس کی حراست میں ملزم فائرنگ سے ہلاک

پنجاب کے ضلع قصور میں عدالت کے باہر پیشی پر آیا ہوا ملزم مخالفین کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کے باہر زیر حراست ملزمان پر مخالفین نے فائرنگ کر دی جس سے پولیس حراست میں پیشی پر آیا شخص موقع پر جاں…

راولپنڈی: میٹرو بس میں چوریاں کرنے کے الزام میں 3 خواتین گرفتار

راولپنڈی میں میٹرو بس میں چوریاں کرنے کے الزام میں تین خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے گرفتار خواتین سے 2 مسروقہ موبائل اور 4 لاکھ روپے برآمد کرلیے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان خواتین کئی مقدمات میں مطلوب تھیںترجمان راولپنڈی…

قومی مینز باسکٹ بال میں پہلے دن چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا

قومی مینز باسکٹ بال چیمپئن شپ لاہور میں شروع ہوگئی، پہلے دن چار میچز کے فیصلے ہوگئے۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر انتظام گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں پانچ روزہ مقابلوں کے پہلے روز کھیلے گئے میچز میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا،…

پاکستان اور تاجکستان کے میچ میں جیت فٹبال کی ہوگی، تاجک کوچ

تاجکستان فٹبال ٹیم کے کوچ پیٹر سائیگرڈ نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے میچ میں جیت فٹبال کی ہوگی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تاجک فٹبال ٹیم کے کوچ پیٹر سائیگرڈ کا کہنا تھا کہ پاکستان آمد پر گرم جوشی سے استقبال کیا گیا۔پیٹر…

حکومت اضافی چینی برآمد کر کے کروڑوں ڈالر زرمبادلہ کمانے کا بروقت فیصلہ کرے، شوگر ملز پنجاب زون

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان اضافی چینی برآمد کر کے 40 کروڑ ڈالر زرمبادلہ کمانے کا بروقت فیصلہ کرے۔ترجمان پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کا کہنا ہے کہ چینی کی بین الاقوامی قیمتیں تقریباً 750…

عرب لیگ وزرائے خارجہ، او آئی سی حکام روس کا دورہ کریں گے

عرب لیگ کے وزرائے خارجہ اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے حکام چین کے بعد منگل کو روس کا دورہ کریں گے۔روسی میڈیا کے مطابق عرب لیگ وزرائے خارجہ اور او آئی سی حکام روسی وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں غزہ کی صورتحال پر تبادلہ…

دل شکستہ محمد شامی نے مودی سے گلے لگ کر غم بانٹنے کی تصویر شیئر کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے بہترین بولر قرار پانے والے محمد شامی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے گلے لگ کر ٹیم کی شکست کا غم بانٹنے کی تصویر شیئر کردی۔  احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے…

قطر کا فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی فلسطینیوں کی امداد کیلئے دینے کا اعلان

قطر نے فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی فلسطینیوں کی امداد کےلیے دینے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق قطر میں فٹبال ٹورنامنٹ کی آرگنائزیشن کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ’ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ قطر میں ہونے والے…

پرنسپل سیکریٹری تعیناتی کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج

لاہور میں اینٹی کرپشن کورٹ نے محمد خان بھٹی کو پرنسپل سیکریٹری تعینات کرنے کے مقدمے میں چوہدری پرویز الہٰی کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔سابق وزیر…

انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، چاہتے ہیں جلد پارلیمنٹ مکمل ہو، سرفراز بگٹی

نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد الیکشن ہوں اور پارلیمنٹ مکمل ہو۔ نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے پیر کو سینیٹ کے اجلاس کے دوران بیان میں کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ…