Browsing Category
Urdunews
راشد منہاس شہید کا آج 51 واں یوم شہادت
پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید، نشان حیدر کا آج 51 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔پاکستان کے سب سے کم عمر شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس 17فروری 1951ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔انہوں نے پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی اور بی ایس سی، پی اے ایف…
دنیا کے سب سے وزنی پانڈا کی پیدائش
چین میں 16 سالہ پانڈا کوئی کوئی (Cuicui) کے یہاں دنیا کے سب سے وزنی پانڈا کی پیدائش ہوئی۔چینی میڈیا کے یوٹیوب چینل پر شیئر ہونے والی ویڈیو کے مطابق ننھے پانڈا کا وزن 270.4 گرام ہے جبکہ اس سے قبل یہ ریکارڈ 249 گرام کے پیدا ہونے والے وزنی…
لندن: لوک فنکار سائیں ظہور کی طبعیت اچانک خراب، اسپتال منتقل
ملک کے معروف لوک فنکار سائیں ظہور کی لندن میں طبعیت اچانک خراب ہو گئی اور انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق لندن میں ایک کنسرٹ کے دوران سائیں ظہور اچانک اسٹیچ پر گر گئے تھے، جس کے بعد انہیں ایمبولینس میں اسپتال لے جایا…
ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد چل بسے
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔نیشنل انسٹیٹیوٹ ہیلتھ (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے17ہزار 872 ٹیسٹ کیے گئے۔این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ…
بھارت کیساتھ سب ٹیموں پر فوکس ہے، آصف علی
پاور ہٹنگ کے لیے مشہور آصف علی یو اے ای میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ میں شامل ہیں اور ان دنوں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔کرکٹر آصف علی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
فیصل آباد تشدد کیس، متاثرہ لڑکی کا نیا بیان سامنے آ گیا
صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں شادی سے انکار پر جسمانی و ذہنی تشدد کا نشانہ بننے والی میڈیکل کی طالبہ کا بیان سامنے آیا ہے۔متاثرہ لڑکی نے یہ ویڈیو بیان بااثر خاندان سے صلح سے متعلق زیرِ گردش افواہوں کے نتیجے میں ریکارڈ کروایا ہے جو کہ…
نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں ویسٹ انڈیز کو ڈی ایل میتھڈ کے تحت 50 رنز سے شکست دے دی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 48.2 اوورز میں 212 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، بارش کے باعث ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 41 اوورز میں 212 رنز کا ہدف ملا۔ کیویز…
پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کرنیوالوں کیخلاف کارروائی جاری ہے، ہاشم ڈوگر
وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ہاشم ڈوگر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب اسمبلی میں تشدد کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف مقدمات درج…
ن لیگ کے 12 رہنماؤں کا حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع
مسلم لیگ ن کے 12 رہنما حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔وارنٹ گرفتاری جاری ہوجانے کے بعد ن لیگ کے 12 رہنماؤں نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ اور رانا مشہود سمیت…
شہری پر اہلکاروں کا تشدد، ایڈیشنل آئی جی نے رپورٹ مانگ لی
کراچی میں قائد آباد فلائی اوور کے نیچے ٹریفک پولیس اہلکاروں نے شہری پر شدید تشدد کیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ڈی آئی جی ٹریفک کو انکوائری کی ہدایت کی ہے۔قائدآباد فلائی اوور کے نیچے 4 ٹریفک پولیس اہلکاروں…
(ن) لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی خضر کھگہ کی گرفتاری کیلئے چھاپا
مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی خضر کھگہ کی گرفتاری کے لئے پولیس نے ان کی رہائش گاہ پر چھاپا مارا ہے۔پولیس چھاپے کے وقت ساہیوال سے لیگی رکن اسمبلی لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر موجود نہ تھے۔عطا اللّٰہ تارڑ نے پولیس کے چھاپے کی مذمت کرتے…
کراچی: این اے 245 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا
کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا۔ انتخابی دنگل میں 15 امیدوار مدمقابل ہیں۔این اے 245 پر پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کے امیدوار ایم کیو ایم پاکستان کے حق میں دست بردار ہوگئے ہیں۔ضمنی الیکشن میں 5 لاکھ 15ہزار…
طبی بورڈ نے شہباز گل کو تندرست، صحت مند اور مکمل فٹ قرار دیدیا
پمز اسپتال کے طبی بورڈ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو تندرست، صحت مند اور مکمل فٹ قرار دے دیا۔میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کے 10 ٹیسٹ اور 6 ایکسرے کے بعد میڈیکل رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں شہباز گل کو مکمل طور پر فٹ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے…
یو این سیکریٹری جنرل، ترک اور یوکرینی صدور کی ملاقات
یوکرین میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، ترک اور یوکرینی صدور کے درمیان سہ فریقی ملاقات ہوئی۔ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انتونیو گوتریس اور صدر زیلنسکی سے یوکرین تنازع ختم کرنے، قیدیوں کے تبادلے اور اناج برآمدگی معاہدے سے پیدا…
ابراج گروپ کے 5 اکاؤنٹس منجمد کرنے کی کارروائی
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مبینہ منی لانڈرنگ کے لیے مشتبہ ابراج گروپ کے 5 اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے آگے بھیج دیے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ان پانچوں اکاؤنٹس سے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ ہوئی، اس سلسلے میں رپورٹ اسٹیٹ بینک…
عمران خان نے مان لیا وہ سلیکٹڈ تھے، شاہد خاقان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان نے خود قبول کرلیا کہ وہ سلیکٹڈ تھے، وہ اپنا گند کسی اور پر ڈالنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ، میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں چار ہفتوں بعد اضافہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں چار ہفتے مسلسل گراوٹ کے بعد پہلا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 12 اگست تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 61 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے…
قومی اسمبلی میں جا کر وزیراعظم اور عمران خان کو ایک ساتھ بٹھاؤں گا، فاروق ستار
ایم کیو ایم کے سابق رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقہ 245 سے امیدوار ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ انشاء اللّٰہ قومی اسمبلی میں جاکر وزیراعظم شہباز شریف اور عمران خان کو ایک ساتھ بٹھاؤں گا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
غیرضروری اور لگژری اشیاء کی درآمد سے پابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے غیر ضروری اور لگژری اشیاء کی درآمد سے پابندی اٹھالی، کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے 860 سے زائد اشیاء کی درآمد سے پابندی اٹھالی ہے۔19 مئی 2022 کو غیر…
معروف یوٹیوبر معاذ صفدر کے بھائی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
پاکستان کے معروف یوٹیوبر معاذ صفدر کے بھائی کو ڈاکوؤں نے پاسپورٹ اور رقم سے محروم کردیا، وہ عمرے پر جانے کی تیاری کررہے تھے۔معاذ صفدر نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے ساتھ بہت برا واقعہ پیش آیا ہے، جس…