Browsing Category
Urdunews
میں کچھ وضاحت کرنا چاہتا تھا، موقع ہی نہیں دیا گیا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں کچھ وضاحت کرنا چاہتا تھا، مجھے موقع ہی نہیں دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے…
کراچی میں اس وقت امن و امان کی سنگین صورتحال ہے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی ہنگاموں اور سیلاب پر سب کی توجہ مرکوز ہے، کراچی میں اس وقت امن و امان کی سنگین صورتحال ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کے ہمراہ پریس کانفرنس…
برطانوی وزیراعظم کا انرجی بل دو سال کے لیے معطل کرنے کا اعلان
نومنتخب برطانوی وزیراعظم لز ٹرس نے انرجی بل دو سال کے لیے محدود کرنے کا اعلان کردیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعطم نے انرجی بلز میں اکتوبر سے ہونے والا اضافہ روک دیا۔ برطانوی میڈیا نے مزید بتایا کہ اکتوبر سے انرجی بلز پر پرائس…
امریکا: کار سوار حملہ آور کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک، ملزم گرفتار
امریکی ریاست ٹینیسی کے دارالحکومت میمفس میں 19 سالہ کار سوار ملزم کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ممیفس پولیس کے سربراہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایزیکائیل کیلی نامی شخص کو فائرنگ کے بعد گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزم چوری کی…
ملکہ ایلزبتھ دوم کی طبیعت ناساز، وزیراعظم کی طرف سے صحتیابی کی دعا
ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ بکنگھم پیلس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ڈاکٹروں کو ملکہ ایلزبتھ کی طبیعت سے متعلق تشویش ہے۔بکنگھم پیلس سے جاری بیان کے مطابق ملکہ کو ڈاکٹروں کے زیر نگرانی رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔96…
توہین عدالت کیس: پی ٹی آئی قیادت کو عدالت میں داخلے سے روک دیا گیا
خاتون جج کو دھمکی دینے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں پیشی کے موقع پر پولیس نے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو عدالت میں داخلے سے روک دیا۔عمران خان کی توہین عدالت کیس میں پیشی کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی سے اظہار…
فیفا ورلڈکپ 2022: اسرائیلی شائقین کی شرکت کے معاملے پر مذاکرات
فیفا ورلڈکپ 2022 کے میچز دیکھنے جانے کے خواہشمند اسرائیلی شہریوں کے لیے اسرائیل دوحہ کے ساتھ براہ راست بات چیت کر رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل اس سلسلے میں قطر کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاکہ شہریوں کو قونصلر معاونت…
جیل جا کر زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ جیل جاکر زیادہ خطرناک ہوجائیں گے۔خاتون جج کو دھمکی دینے پر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو رہی ہے، عدالت آتے…
پاکستان اور امریکا میں دفاعی اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی محکمہ خارجہ کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں نے دفاعی اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔مہمان وفد کی قیادت امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک چولیٹ نے کی۔…
ایشیاکپ2022ء، بھارت کے ہارنے کی مضحکہ خیز وجہ سامنے آ گئی
ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں ہونے والے پاکستان بمقابلہ بھارت کے دوسرے میچ میں بھارتی ٹیم کی شکست کے حوالے سے ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک وائس ناٹ خوب وائرل ہے جس میں ایک بھارتی تبصرہ نگار، پاکستانی صحافی کا نام لے کر بھارت…
فپواسا کا صوبے بھر کی جامعات بند کرنے کا عندیہ
فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا) سندھ کے صدر پروفیسر شاہ علی القدر نے کہا ہے کہ جامعات میں گریڈ 1 سے 22 تک کی تقرریوں کی اجازت کا خط فوری طور پر واپس نہیں لیا گیا تو صوبے بھر کی جامعات کو بند کرسکتے…
دیگیں تیار کرکے سیلاب متاثرین میں تقسیم کر رہے ہیں
معروف سماجی تنظیم کے سربراہ ظفر عباس کا کہنا ہے کہ سیلاب کی تباہی سے متاثرہ افراد کے لیے اب تک خشک راشن ، پینے کا صاف پانی، کپڑے اور ادویات پر مشتمل ایک ہزار سے زائد ٹرک مختلف گاؤں دیہات اور شہروں میں روانہ کرچکے ہیں۔ ظفر عباس نے جنگ…
بھارتی سیاحتی کمپنی کے CEO سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں کیوں؟
ممبئی کی سیاحتی کمپنی کے شریک مالک کو سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ان کی جانب سے کی گئی پوسٹ تنقید کی زد میں آگئی۔مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر سیاحتی کمپنی کے شریک بانی پرشانت پیٹی (Prashant Pitti) نے اپنے غم و غصے کا اظہار…
لاہور: نوجوان کی شاپنگ مال میں مبینہ خودکشی
لاہور میں نوجوان نے شاپنگ مال سے مبینہ طور پر کود کر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین نے بتایا ہے نوجوان نے شاپنگ مال کی8 ویں منزل سے چھلانگ لگائی ہے۔پولیس نے نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی۔بشکریہ جنگbody a…
پاک افغان میچ پر دلچسپ میمز کی سوشل میڈیا پر بھرمار
خوشی کے موقع پر اگر میمز بھی پڑھنے کو مل جائیں تو انٹرنیٹ صارفین کی خوشی کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔پاکستان کا کوئی میگا ایونٹ ہو اور میمز نہ بنیں یہ ناممکن سی بات ہے۔سوشل میڈیا پر اس وقت گزشتہ روز ہونے والے پاک افغان میچ سے متعلق سیکڑوں…
عمران نیازی بوکھلاہٹ میں سیاست میں دین کو استعمال کرنا شروع ہوگیا، حمزہ
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی سیاسی بوکھلاہٹ میں سیاست میں دین کو استعمال کرنا شروع ہوگیا ہے۔حمزہ شہباز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیاسی جلسوں میں مذہب کا استعمال کرنا افسوسناک ہے۔انہوں نے کہا کہ پشاور کے بعد…
ویڈیو، کل سارے افغانیوں پر ایک پاکستانی ہی بھاری تھا
گزشتہ روز پاک افغان میچ کے دوران جہاں افغانیوں کی جانب سے کی گئی بدتمیزی کی متعدد ویڈیوز وائرل ہیں وہیں ایک پاکستانی مداح کی قومی ٹیم کی بہترین کارکردگی پر ڈانس کرتے ہوئے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔اس ویڈیو میں پاکستانی ٹیم کا…
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان کل ہوگا
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دسویں جماعت سائنس اور خصوصی امیدواروں کے امتحانات برائے 2022 کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔اعلامیے کے مطابق انٹر سائنس اور خصوصی امیدواروں کے امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کل بروز جمعہ 9 ستمبر کو…
ایسا لگ رہا ہے جیسے کلبھوشن عدالت آ رہا ہو: عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتنی پولیس زندگی میں نہیں دیکھی، ایسا لگ رہا ہے جیسے کلبھوشن عدالت آ رہا ہو۔یہ بات عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی…
عمران خان واحد شخص ہے جو لاڈلہ ہے، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان واحد شخص ہے جو لاڈلہ ہے، آج تک کسی سیاستدان کو اتنا بڑا ریلیف نہیں ملا ہے۔شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اس وقت اداروں سے جنگ کر رہا ہے، جعلی اکاؤنٹس بنا کر…