جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے انٹرمیڈیٹ میں 60 فیصد نمبرز والے اہل قرار

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے انٹر میڈیٹ میں 60 فیصد نمبرز والے اہل قرار دے دیے گئے۔پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) نے  داخلوں کی اہلیت سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2022 امتحان میں ایم بی بی…

جنگ میں الگ ہونے والے خاندانوں کو ملانے کیلئے جنوبی کوریا کی پیشکش

جنوبی کوریا نے 1950 سے 1953 تک لڑی گئی کورین جنگ کے دوران تقسیم ہونے والے خاندانوں کو آپس میں ملانے کے لیے شمالی کوریا کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔یہ حیرت انگیز پیشکش اس وقت سامنے آئی تھی جب چند ہفتے قبل جنوبی کوریا میں ایک تہوار منایا…

کوہلی کی سنچری پر حسن علی نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے افغانستان کے خلاف بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی سنچری پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ایشیا کپ 2022 کے میچ میں افغانستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 61 گیندوں پر ناقابل شکست…

حلیم عادل شیخ مقدمات میں ضمانت کے بعد عدالتی حکم پر رہا

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا۔ حلیم عادل شیخ کو مقدمات میں ضمانت کے بعد عدالتی حکم پر رہا کیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما پر اینٹی انکروچمنٹ کی جانب سے مقدمہ دائر کیا گیا تھا۔حلیم عادل شیخ کے…

کوہلی نے افغانستان کے بولرز کی درگت بنادی، جیت کیلئے 213 کا ہدف

ایشیا کپ 2022 کے غیر اہم میچ میں بھارتی ٹیم نے ویرات کوہلی کی سنچری کی بدولت افغانستان کو جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔پہلے بیٹنگ کی دعوت کا…

مداحوں کا انتظار ختم، کوہلی کی تین سال بعد سنچری

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کے مداحوں کا انتظار بلآخر ختم ہوگیا، ویرات نے تین سال بعد پہلی مرتبہ سنچری اسکور کرلی۔ ایشیا کپ 2022 میں افغانستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کیریئر کی پہلی سنچری بنائی۔سابق…

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کیلئے ایک کروڑ ڈالر کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے ایک کروڑ ڈالر کا اعلان کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق اماراتی وزیر مملکت شیخ نہیان مبارک النہیان نے رقم کا اعلان کیا۔ ڈی جی آئی…

عدالتی معاونین کی رائے کو ہی اپنانا چاہوں گا، وکیل پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہےکہ وہ آج کی سماعت میں عدالتی معاونین کی رائے کو ہی اپنانا چاہیں گے، لیکن اب عدالت نے فرد جرم کا فیصلہ سنا دیا ہے تو عمران خان کے پاس بھی اس کے بعد کے آپشن ہوں گے۔اسلام آباد…

برطانوی ہائی کمشنر کا پی سی بی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی لاہور میں ملاقات ہوئی ہے جہاں انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے متعلق معاملات پر گفتگو ہوئی۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پی سی بی ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم…

چین: میٹاورس کمپنی نے روبوٹ کو سی ای او مقرر کردیا

چین کی میٹاورس کمپنی نے ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم پر تیار کردہ روبوٹ کو اپنا سی ای او مقرر کرکے تاریخ رقم کردی۔نئی اے آئی سی ای او تینگ یو کے نام سے جانی جاتی ہیں جو ادارہ جاتی کارکردگی ڈپارٹمنٹ کو دیکھیں گی۔کمپنی کے آپریشنز کا…

عمران خان کےخلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے خاتون جج کو دھمکی دینے کے معاملے پر توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے تحریری حکم نامہ جاری…

ماں نے بیٹی سے اچھا پرفارم کرنے پر کلاس فیلو کو زہر دے کر مار دیا

بھارت میں پولیس نے حال ہی میں ایک عورت کو اپنی بیٹی کے ساتھ پڑھنے والے اس کے ہم جماعت لڑکے کو زہریلا سافٹ ڈرنک پلا کر قتل کرنے پر گرفتار کرلیا۔میڈیا رپوٹ کے مطابق اس کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ اس لڑکے نے اسکول میں اس کی بیٹی سے بہتر…

بھارت کیخلاف پہلے سے بہتر کھیل پیش کیا، پاکستانی فٹبالر ملیکہ نور

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی نائب کپتان اور سینئر کھلاڑی ملیکہ نور نے کہا ہے کہ قومی ویمن ٹیم نے بھارت کے خلاف پہلے سے بہتر کھیل پیش کیا ہے۔ جیو سے گفتگو کرتے ہوئے ملیکہ نور کا کہنا تھا کہ آٹھ سال بعد دوبارہ میدان میں آنے پر جو احساس تھا…

ایک نتیجہ عدالت کے اندر اور دوسرا باہر نکلے گا، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ایک سے زائد بار کہا ہے کہ ان کا مقصد کسی کو ٹارگٹ کرنا نہیں تھا، ایک نتیجہ عدالت کے اندر اور دوسرا باہر نکلے گا۔سابق اٹارنی جنرل نے مزید کہا کہ اب وہ پرانا…

11، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک میں11، 25 ستمبر اور 2 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن ملتوی کردیے۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں ضمنی انتخابات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔الیکشن کمیشن کا…

ایشیا کپ: افغانستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2022 کے غیر اہم میچ میں افغانستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جانے والے اس میچ کا نتیجہ پوائنٹس ٹیبل پر اثر انداز نہیں ہوگا۔ بھارت اور افغانستان سپر فور مرحلے کے اپنے ابتدائی دونوں…

عمران خان کے لیے کافی مشکل ہوگی، عرفان قادر

سابق اٹارنی جنرل اور ماہر قانون عرفان قادر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تقریر میں خاتون جج سے متعلق سخت زبان استعمال کی ہے، ان کے لیے کافی مشکل ہوگی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان قادر نے کہا کہ چار نظیریں تو ہمارے سامنے ہیں ان کیسز میں…

خاتون جج کو دھمکی: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

خاتون جج کو دھمکی دینے پر چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت میں وقفے سے قبل اس کیس کے…

جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے کرکٹ میں آئے اب ہمیں آنکھیں دکھائیں گے، جاوید میانداد

پاکستان کے خلاف ایشیا کپ میں میچ کے دوران افغان کھلاڑیوں کے رویے پر سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم لیجنڈری جاوید میانداد بھی پھٹ پڑے اور کہا کہ انہیں جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے کرکٹ میں آئے، اب ہمیں آنکھیں دکھائیں گے۔جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ…

عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

خاتون جج کو دھمکی دینے پر چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت میں وقفے سے قبل اس کیس کے…