بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک سائنس کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دسویں جماعت سائنس اور خصوصی امیدواروں کے امتحانات برائے 2022 کے نتائج کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق انٹر سائنس اور خصوصی امیدواروں کے امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان کل بروز جمعہ 9 ستمبر کو کیا جائے گا۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نتائج کی تقریب پاکستان سینٹرل ھوموپیتک میڈیکل کالج میں منعقد کی جائے گی جس کے مہمان خصوصی وزیر برائے بورڈز و جامعات محمد اسماعیل راہو ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.