جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی ایئرپورٹ پر طیاروں کے انجن اور پرزے غائب ہونے کا انکشاف

کراچی ایئر پورٹ پر طیاروں کے انجن اور پرزے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کراچی ایئر پورٹ پر نجی فلائنگ اسکول کے ہینگر میں کھڑے طیاروں کے پرزے اور انجن غائب ہوئے ہیں۔سی اے اے نے نجی فلائنگ اسکول کے ہینگر کو سیل کر رکھا ہے،…

کراچی میں بارش کا امکان کم ہے: موسمیاتی تجزیہ کار

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ بالائی سطح پر موجود دباؤ سے کراچی میں بارش کا امکان کم ہے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے بتایا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ مشرقی گجرات اور وسطی بھارت کے قریب ہے۔انہوں…

ستمبر، اکتوبر اہم مہینے ہیں: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ستمبر، اکتوبر اہم مہینے ہیں۔یہ بات سابق وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 70 وزراء، 240…

شور سے بچیں یہ قوت سماعت کو نقصان پہنچا رہا ہے

اونچی آواز یا ضرورت سے زیادہ شور آپ کے بالوں کے خلیوں، جِلد، اعصاب کے ساتھ ساتھ کان اور قوت سماعت کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے جو عارضی یا پھر مستقل طور پر سماعت سے محرومی کی صورت میں سامنے آسکتا ہے۔سماعت سے محرومی اس وقت ہوسکتی ہے جب…

نسیم شاہ کی گود میں کس کی بچی ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ آج کل سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ایشیا کپ کے دوران نسیم شاہ نے اپنی بولنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ میں خوب داد حاصل کی۔افغانستان کے خلاف ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں کھیلے گئے میچ کے…

کلنٹن مونیکا لیونسکی تعلقات کی تحقیقات کرنیوالے سابق جج کین اسٹار چل بسے

امریکا کے سابق جج اور کنزویٹو قانون دان کین اسٹار چل بسے۔کین اسٹار نے سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے مونیکا لیونسکی سے تعلقات کی تحقیقات کی تھیں۔وائٹ ہاؤس کی انٹرنی سے معاشقے سے متعلق جھوٹ بولنے پر سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا مواخذہ ہوا…

لاپتہ شہری بازیابی حکم کے 24 گھنٹے کے اندر گھر پہنچ گیا

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے لاپتہ شہری حسیب حمزہ کو بازیاب کروانے کے حکم کے 24 گھنٹوں کے اندر شہری اپنے گھر واپس پہنچ گیا۔پولیس کے مطابق شہزاد ٹاؤن سے اغوا ہونے والےحسیب حمزہ گھر پہنچ گئے ہیں۔حسیب حمزہ کے والد نے بیٹے کی…

مریم نواز نے خواتین فٹبالرز کی تاریخی فتح پر کیا کہا؟

ساف ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی تاریخی فتح پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل آ گیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میںخواتین فٹبالرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہماری لڑکیوں نے آج ہمارا سر فخر سے بلند کردیا…

پاکستان: مزید 118 کورونا کیسز، 3 مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء میں مبتلا 3 مریض فوت ہو گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

سیپکو کا جوہی شہر کی بجلی کی بحالی کے آپشنز پر غور

سکھر الیکٹرک پاور کمپنی (سیپکو) نے جوہی شہر کی بجلی کی فراہمی کے لیے مختلف آپشنز پر غور  شروع کر دیا ہے۔سیپکو چیف کے مطابق ٹیم آج مختلف مقامات کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے گی۔انہوں نے کہا کہ جہاں سے کنیکٹیوٹی ممکن ہوئی وہاں پول لگا کر…

کراچی: لٹیروں نے بزرگ شہری کو بھی لوٹ لیا

کراچی میں گلستان جوہر بلاک 13 میں دن دہاڑے بزرگ شہری سے لوٹ مار کی واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔واردات کی ویڈیو شہری نے اپنے فلیٹ سے موبائل فون کے زریعے ریکارڈ کی۔ ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان نے کار…

امریکا کا پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پاکستان میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزے…

ملکہ الزبتھ کا تابوت آج ویسٹ منسٹر لے جایا جائے گا

آنجہانی ملکہ الزبتھ کے تابوت کو آج بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ہال لے جایا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملکہ کے تابوت کا دیدار شام پانج بجے سے کیا جاسکے گا تاہم دیدار کیلئے لوگوں نے ابھی سے قطاریں لگانا شروع کردی ہیں، تابوت کو 4 روز تک…

ریلوے ٹریک کی بحالی کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے، سعد رفیق

وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ اپ اور ڈاؤن ٹریک پر بہت پانی ہے، ٹریک کی بحالی کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔پڈعیدن کے قریب پانی میں ڈوبے ریلوے ٹریک کا معائنہ کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ پانی کے باعث زیادہ مسافر ٹرینوں کا خطرہ نہیں مول…

نئے چیف سیکرٹری پنجاب کے لیے ناموں پر غور شروع

وفاق نے نئے چیف سیکرٹری پنجاب کے لیے ناموں پر غور شروع کردیا، چیف سیکرٹری نے وفاق کو لکھے گئے خط میں مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی تھی۔رپورٹس کے مطابق کامران علی افضل نے صوبے میں سیاسی بنیادوں پر تبادلوں پر اعتراض کیا تھا، انہوں نے…

دادو، مختلف علاقوں میں بارش، شہری رنگ بندوں پر الرٹ

دادو، میہڑ، جوہی اور بھان سعید آباد میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد شہری رنگ بندوں پر الرٹ ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق دادو اور بھان سعید آباد کے رنگ بندوں کی مضبوطی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔دادو کے چک پل کے ٹوٹنے…

سیلاب کے باعث بے گھر ہونے والے افراد پر بادل ٹوٹ پڑے

مختلف شہروں میں سیلاب کے باعث بے گھر ہونے والوں پر بادل ٹوٹ پڑے۔ٹھٹھہ، سجاول اور مکلی میں سڑک پر زندگی بچانے کی تگ و دو میں جتے افراد کے لیے بارش کا نیا اسپیل مشکل امتحان بن گیا ہے۔سندھ کے مختلف علاقوں میں کھلے آسمان تلے پناہ لینے والوں…

برطانیہ سے آٹے کی امداد آئی ہی نہیں، این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سوشل میڈیا پر امدادی سامان کی پاکستان میں دکانوں پر فروخت کی خبروں کو جعلی قرار دے دیا۔این ڈی ایم اے نے واضح کیا ہے کہ برطانیہ سے آٹے کے تھیلوں کی کوئی امداد آئی ہی نہیں، سوشل میڈیا پر…

پشاور، ہرجانہ کیس میں عمران خان پر 2 ہزار روپے جرمانہ عائد

پشاور کی مقامی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی، عمران خان کی جانب سے عدالت میں کوئی پیش نہ ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج نے سابق وزیراعظم پر 2 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔پی ٹی آئی کی سابقہ رکن فوزیہ بی…

عمران نے خاتون جج کے خلاف بیان حق بجانب قرار دے دیا

سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خاتون جج زیبا چوہدری کے خلاف بیان کو ایک بار پھر حق بجانب قرار دے دیا۔گزشتہ روز اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر کوئی…