جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عمران خان آج قوم سے براہِ راست اہم خطاب کریں گے

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے آج شام 5 بج کر 15 منٹ پر براہِ راست اہم خطاب کیا جائے گا۔عمران خان کے آج کے خطاب میں ملک گیر احتجاج سے متعلق اہم فیصلے متوقع…

شہباز شریف اور نواز شریف کی ملاقات کب ہو گی؟

وزیرِ اعظم شہباز شریف  18 ستمبر کو مسلم لیگ ن کے بانی رہنما، میاں محمد  نواز شریف سے لندن میں ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف 17 ستمبر کو لندن روانہ ہوں گے اور 18 ستمبر کو اپنے بڑے بھائی سے ملاقات کریں گے۔وزیراعظم…

نائب کپتان آسٹریلوی ویمن ٹیم کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ریچل ہینس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریچل ہینس نے انٹرنیشنل اور اسٹیٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔نائب کپتان ریچل ہینس کا کامن ویلتھ گیمز کا…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، اوگرا

ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین سے متعلق گردش کردہ خبریں بےبنیاد ہیں۔ اوگرا ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 15 ستمبر 2022 کی رات کو کیا جائے گا۔انہوں نے…

امپائر اسد رؤف کی حسِ مزاح کمال تھی، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ امپائر اسد رؤف کی حسِ مزاح کمال تھی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں رمیز راجہ اسد رؤف کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد رؤف ناصرف اچھے…

ڈاکٹر ضیاء اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر مقرر

وفاقی اردو یونیورسٹی میں ڈین آف آرٹس ڈاکٹر ضیاء الدین کو تین ماہ یا مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی تک قائم مقام وائس چانسلر مقرر کردیا گیا۔ڈاکٹر ضیاء الدین کی تعیناتی کی منظوری سینیٹ کے اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت صدر پاکستان ڈاکٹر عارف…

وزیرِ اعلیٰ سندھ حیدر آباد کے دورے پر روانہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ حیدر آباد ڈویژن کے مختلف اضلاع کے دورے پر روانہ ہو گئے۔مراد علی شاہ ٹھٹھہ، سجاول، بدین، ٹنڈو محمد خان اور حیدر آباد کا دورہ کریں گے، جہاں پر وہ متاثرینِ سیلاب اور دیگر لوگوں سے ملاقات کریں گے۔ وزیرِ…

ملکہ کی آخری رسومات، شہزادہ ہیری کو فوجی لباس پہننے سے کیوں روکا گیا؟

ملکۂ برطانیہ کی آخری رسومات کے موقع پر شہزادہ ہیری کو فوجی لباس پہننے سے روکا گیا ہے۔گزشتہ روز ملکہ الزبتھ دوم کی میت بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ہال جلوس کی صورت میں لائی گئی۔شاہی خاندان کی روایت کے مطابق ملکہ کی میت کو برطانوی افواج کے…

کراچی سمیت دیگر شہروں میں ڈینگی بےقابو

کراچی میں ایک دن میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 30 فیصد بڑھ گئی، ملک کے دیگر شہروں میں بھی ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔شہر قائد کے نجی اور سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کے لیے مختص جگہ ختم ہونے لگی ہے۔کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں…

متاثرینِ سیلاب کی امداد: امریکا کی تیسری پرواز کراچی پہنچ گئی

متاثرینِ سیلاب کے لیے امداد لے کر امریکا کی تیسری پرواز کراچی پہنچ گئی۔امدادی سامان لے کر پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچی ہے، جہاں پر این ڈی ایم اے کے نمائندے امریکی سفارت کار اور پاک فوج کے افسران موجود تھے۔ دوسری جانب…

شہباز گِل رہائی کے بعد ٹوئٹر پر فعال

—فوٹو فائل بغاوت کے مقدمے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کا پہلا ٹوئٹ سامنے آیا ہے۔شہباز گِل نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ‘ جس کا  مفہوم کچھ یوں ہے کہ…

وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ازبکستان کے شہر سمرقند پہنچ گئے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف ازبک صدر شوکت مرزا یوف کی دعوت پر ازبکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سمرقند میں حضرت خضر کمپلیکس کا…

انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، پرواز نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ایوی ایشن زرائع کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم دبئی سے امارات ایئر لائن کی پرواز ای کے 600 سے کراچی پہنچی ہے۔ ایئر پورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے…

کوئٹہ: ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں 50 اور 20 روپے کی کمی

کوئٹہ میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں فی کلو 50 اور 20 روپے کی کمی کر دی گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیاز اور ٹماٹر کی درآمد سے فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 50 روپے کی کمی کے بعد 100روپے ہو گئی ہے۔جبکہ پیاز کی فی کلو قیمت میں بھی 20 روپے کی…

اسلام آباد: مبینہ زیادتی کا ملزم چینی باشندہ گرفتار

اسلام آباد کے تھانہ کورال کی حدود میں نوجوان لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں چینی باشندے کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا موبائل فون اور پاسپورٹ بھی قبضے میں لے لیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ وہ چینی…

پنجاب میں عنقریب ن لیگ کی حکومت ہو گی: رانا مشہود

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پنجاب میں عنقریب ن لیگ کی حکومت آنے والی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کو عملی طور پر آئی ایم ایف کے حوالے کیا گیا، یہ سمجھتے ہیں قوم ان کو معاف کر دے…

سندھ میں ڈینگی پر قابو پانے کیلئے پنجاب سے مدد لینے کا فیصلہ

سندھ میں ڈینگی وائرس پر قابو پانے کے لیے پنجاب سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پنجاب کے ڈینگی ماہرین سے ڈاکٹروں اور عملے کی تربیت کرائی جائے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں…

شہباز گِل کی رہائی کے بعد تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل کی رہائی کے بعد کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں  بغاوت کے مقدمے میں گرفتار ہونے والے سابق وفاقی وزیر شہباز گِل کی تازہ تصویر سامنے آئی ہے، یہ تصویر پی ٹی آئی…

ٹرینوں کی بندش، بے روزگار قلیوں میں امدادی رقم کی تقسیم

سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں گزشتہ 1 ماہ سے ٹرینوں کی بندش کے باعث بے روزگار ہونے والے قلیوں کو محکمۂ ریلوے کی جانب سے جزوی طور پر 10 ہزار روپے فی کس کی نقد امداد فراہم کی گئی ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق حالیہ سیلاب اور بارشوں کی وجہ…

سیلاب سے 12718 کلومیٹر سڑکوں اور 390 پلوں کو نقصان ہوا، این ایف آر سی سی

نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) کے مطابق ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے کل 12718 کلومیٹر سڑکوں اور 390 پلوں کو نقصان پہنچا ہے۔این ایف آر سی سی کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں…