جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

حکومت کا ریٹیلرز کیلئے پیراسیٹامول پر مارجن مقرر، کمپنیوں کو اعتراض

وفاقی حکومت نے ریٹیلرز کے لیے پیراسیٹامول ادویات پر مارجن مقرر کر دیا۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیراسیٹامول گولیوں، سسپنشن اور سیرپ پر مارجن کی حد مقرر کی گئی ہے۔ کمپنیاں ریٹیلرز کو پیراسیٹامول پر 15 فیصد تک مارجن دے سکیں…

چارسدہ میں عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین کا احتجاج

خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی آمد پر سیلاب متاثرین نے احتجاج کیا۔سیلاب متاثرین کا کہنا تھا کہ ان کا اقتدار چلا گیا تو چارسدہ یاد آیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے سیلاب…

کپتانی کا کبھی نہیں سوچا، ٹیم کی قیادت بہترین ہاتھ میں ہے، شان مسعود

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز شان مسعود نے کہا ہے کہ کپتانی کا کبھی نہیں سوچا، قومی ٹیم کی قیادت بہترین ہاتھ میں ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود کا کہنا تھا کہ انگلینڈ وائٹ بال کی بہترین ٹیم ہے، میں نے انگلینڈ میں کاؤنٹی کھیلی…

آٹو پارٹس کی سب سے بڑی نمائش ‘آٹو مکینیکا 2022 ‘ فرینکفرٹ میں اختتام پذیر

یورپ میں آٹو پارٹس کی سب سے بڑی نمائش 'آٹو مکینیکا 2022 ' 5 دن جاری رہنے کے بعد جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں آج اختتام پذیر ہوگئی۔ اس نمائش میں پاکستان سمیت دنیا کے 70 ممالک سے 2800 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی۔ نمائش میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ…

کرپشن کیسز میں گواہوں کی موت ہارٹ اٹیک سے نہیں ہوئی، مروایا گیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ 16 ارب روپے کے کیسز کے 4 گواہوں کی موت ہوئی، تحقیقات ہوں گی تو پتا چلے گا یہ لوگ ہارٹ اٹیک سے نہیں مرے، مروایا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کے شہر چار سدہ میں جلسے سے خطاب  کرتے…

پنو عاقل: خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او گرفتار

سندھ کے شہر پنو عاقل کے علاقے رضا گوٹھ میں خاتون کے قتل کیس میں ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 12 ستمبر کو بھائیوں نے اپنی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا، ایس ایچ او نے قتل چھپانے کیلئے مخالفین کو پھنسانے کی کوششں…

تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقے میں 6.6 شدت کا زلزلہ

تائیوان کے مشرقی ساحلی علاقے میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 6.6 ریکارڈ کی گئی۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ٹائیٹنگ کاؤنٹی میں 7.3 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔زلزلے سے فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1200 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1028 روپے اضافے…

نواب شاہ میں برساتی پانی سے مگر مچھ نکل آئے

نواب شاہ کے گاؤں یوسف ڈاہری میں برساتی پانی سے مگر مچھ نکل آئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی افراد نے دو مگر مچھ پکڑ کے وائلڈ لائف کے حوالے کردیے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ برساتی پانی کئی روز سے مختلف علاقوں میں کھڑا ہے، فوری طور پر بارش کے…

میرین ٹرٹلز کنزرویشن نے سبز کچھوؤں کے 35 بچے سینڈزپٹ پر آزاد کر دیے

کراچی میں میرین ٹرٹلز کنزرویشن نے سبز کچھوؤں کے 35 بچے سینڈزپٹ پر آزاد کردیے۔انچارج میرین ٹرٹلز یونٹ اشفاق علی میمن نے بتایا کہ رواں سیزن کا یہ کچھوؤں کا دوسرا گروپ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پہلے گروپ میں کچھوؤں کے 65 بچوں کو آزاد کیا گیا…

پاکستان اور انگلینڈ کے لاہور میچز کی آن لائن ٹکٹیں فروخت ہوگئیں

 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لاہور میچز کی آن لائن ٹکٹیں فروخت ہوگئیں۔پاکستان انگلینڈ  کے درمیان سات  ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، جس کے 4  میچز کراچی اور تین لاہور میں کھیلے جائیں گے۔لاہور میں ہونے والے پاک انگلینڈ سیریز کے…

پاکستانی عوام اپنی مرضی سے ادویات استعمال نہ کریں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستانی عوام سے اپنی مرضی سے ادویات استعمال نہ کرنے کی اپیل کردی۔نمائندہ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اینٹی بائیوٹکس کا بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے، اینٹی بائیوٹکس کے بے دریغ استعمال سے…

صدر مملکت نے وفاقی محتسب کے فیصلے کیخلاف دائر گیس کمپنی کی درخواست مسترد کردی

صدر مملکت نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف دائر گیس کمپنی کی درخواست مسترد کر دی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ گیس کمپنی نے پشاور کے شہری کو 44 ہزار روپے سے زائد کا بل بلاجواز چارج کیا۔ان کا کہنا تھا کہ شہری کا گیس میٹر فائرنگ کی زد…

بھارتی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے مسلم طالبہ کے داخلے پر پابندی لگادی

بھارت میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامیہ نے ایم فل میں داخلے کے حوالے سے مقالہ جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کیلئے احتجاج کرنے والی ریسرچ اسکالر اور سماجی کارکن صفورہ زرگر پر پر پابندی لگادی۔ خیال رہے کہ یہ معاملہ ایسے وقت میں سامنے آیا…

الیکشن فوری کرایا جائے، 15 اکتوبر تک اہم دن ہیں، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن فوری کرایا جائے، 15 اکتوبر تک دن اہم ہیں۔بنی گالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اجلاس کے بعد فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تین گھنٹے اجلاس چلا،…

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان روک لیا، شرجیل انعام میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان روک لیا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب میں امدادی سامان کیلئے وینڈرز کو سندھ حکومت نے ادائیگی کی، مگر پنجاب حکومت نے…

آرمی چیف کی تعیناتی شہباز شریف لندن میں نواز شریف کے مشورے سے کریں گے، خرم دستگیر

وفاقی وزير خرم دستگیر نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ شہباز شریف لندن میں نواز شریف کے مشورے سے کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا نام لیے بغیر ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ جتنی مرضی ملاقاتیں کر…

حکومت فوری الیکشن کی بات کرے تو بات کرنے کو تیار ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں فوری انتخابات ناگزیر ہیں، حکومت فوری الیکشن کی بات کرے تو بات کرنے کو تیار ہیں۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عبوری حکومت جلد آنی ہی…

وزیر اعظم نے سوائے رونے کے کوئی پلان نہیں دیا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے سوائے رونے کے کوئی پلان نہیں دیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ سیاسی توازن کا ٹھیک ہونا بہت ضروری ہے، دو ہفتوں میں فائنل کال دے دی جائے گی۔پی ٹی آئی…

ملازمت نہ ملنے کی وجہ درخواست گزار کا فون نمبر

جب ایک ایمپلائر کے پاس ملازمین اپنی درخواستیں لے کر آتے ہیں تو انہیں ان کی صلاحیتوں اور کام کی ضرورت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ملازمت دی جاتی ہے یا مسترد کیا جاتا ہے۔ لیکن چین کی کمپنی کا منیجر اس وقت لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا جب اس نے…