جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔اے سی سی ویمن ایشیا کپ یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم 2 اکتوبر کو ملائیشیا کے خلاف میچ کھیلے گی، 3 اکتوبر کو…

وزیراعلیٰ سندھ سے وفاقی وزرا اور متحدہ وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وفاقی وزرا رانا ثناء اللّٰہ، سردار ایاز صادق اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر امین الحق، متحدہ رہنما کامران ٹیسوری اور…

پپیتے کے پتے فائدہ مند نہیں، ڈینگی کے مریض زیادہ سے زیادہ پانی پئیں، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ ڈینگی کے مریضوں کو زیادہ سے زیادہ پانی پیناچاہیے۔ کراچی سے جاری اپنے ویڈیو بیان میں صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پپیتے کے پتے ڈینگی کے مریضوں کے لیے فائدے مند نہیں۔ پپیتا ڈائریا کرتا ہے۔انہوں نے…

عمران خان ڈنکے کی چوٹ پر بات کرتے ہیں، عمر سرفراز چیمہ

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان ڈنکے کی چوٹ پر بات کرتے ہیں، وہ اندھیرے میں جدہ یا لندن نہیں بھاگتے۔لاہور سے جاری بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ میموگیٹ، ڈان لیکس اور سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے آج اسلام…

وزیراعظم کی فرانس کے صدر میکرون سے ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، وزیر اطلاعات مریم…

سی سی پی او لاہور کے معاملے پر وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آگئے

کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کے معاملے پر وفاق اور پنجاب حکومت ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔وفاق نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب سے واپس لے لیں اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا…

خیبر پختونخوا: وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی نے وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات سے متعلق ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے بل ایوان میں پیش کیا۔بل کے تحت اب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی طرح دیگر وزرا اور سرکاری ملازمین کو بھی…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کو 159 رنز کا ہدف

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 159 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ٹیم کو…

محمد رضوان نے بابر اعظم کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں 2000 رنز مکمل کرلیے۔ انہوں نے 52 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کرکے بابر اعظم کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر مشترکہ طور پر تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے…

انگلینڈ کی ٹیم بھی فلڈ ریلیف کیلئے عطیہ دے رہی ہے، برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم بھی فلڈ ریلیف کے لیے عطیہ دے رہی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کرسچن ٹرنر کا کہنا تھا کہ 17 سال بعد انگلینڈ ٹیم کا پاکستان آنا تاریخی موقع ہے، میں ذاتی طور پر ٹیم کے…

وزرا کیخلاف مقدمہ، وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور کی خدمات واپس لے لیں

وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی خدمات واپس لے لیں، انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی خدمات واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق دو…

پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، دھرنا: اسلام آباد پولیس نے صوبوں سے فورس مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ لانگ مارچ یا دھرنے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس نے صوبوں سے فورس مانگ لی۔اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ یا دھرنے کے معاملے پر صوبوں سے سیکیورٹی فورسز کے 30 ہزار اہلکار مانگے…

نااہل ٹولے نے ساڑھے 3 برس کی محنت ہفتوں میں برباد کردی، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ نااہل ٹولے نے معاشی استحکام کی ساڑھے 3 برس کی محنت ہفتوں میں برباد کردی۔عمران خان کی قیادت میں پارٹی کی سینئر قیادت اور معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں سابق وزیرخزانہ شوکت…

پیوٹن جلد یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، اس سے متعلق اہم قدم اٹھا سکتے ہیں، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان  نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین میں جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ترک صدر کا کہنا تھا کہ صدر پیوٹن سے گفتگو میں اندازہ ہوا کہ وہ یوکرین جنگ کاجلد خاتمہ چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا…

پاکستان میں سیلاب، آنجہانی ملکہ برطانیہ کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے آغاز سے قبل پاکستان میں سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی اور آنجہانی ملکہ برطانیہ کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی کی گئی۔انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد پاکستان کے دورے پر موجود ہے جہاں…

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کو مسئلہ بنالیا گیا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاک فوج کے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کو مسئلہ بنالیا گیا ہے۔گلگت میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتئی کو مسئلہ بنانے کا پاکستان کو فائدہ نہیں نقصان…

سونم کپور نے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کر دی

سونم کپور اور آنند آہوجا کے یہاں پچھلے مہینے بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے وایو رکھا۔ آج سونم نے اپنے بیٹے کی پہلی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی، تصویر میں تینوں کو پیلے رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔A post shared by Sonam…

عمران خان، فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے نوٹسز چیلنج کردیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز چیلنج کردیے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سینئر رہنما فواد چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹسز کے معاملے کو عدالت میں چیلنج کردیا ہے۔پی ٹی آئی…

شاہین آفریدی کے مسئلے کو بلا ضرورت متنازع بنایا گیا، رمیز راجا

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کے مسئلے کو بلا ضرورت متنازع بنایا گیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجا نے کہا کہ شاہین آفریدی انگلینڈ میں ہے، اُس کا ری ہیب ہو رہا ہے، وہ ورلڈ کپ میں…

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو ’بلف ماسٹر‘ قرار دیدیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ’بلف ماسٹر‘ قرار دیا ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف عمران خان کے بیان کا ایک ہی جواب ہے،’پاس کر…