جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 3750 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 50 ہزار 100 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3216 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 28…

وزیراعظم شہباز شریف کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی۔ مبینہ آڈیو ٹیپ میں ایک شخص گفتگو کے دوران مبینہ طور پر شہباز شریف کو بتا رہا ہے کہ مریم نواز اپنے داماد کے لیے بھارت سے پاور پلانٹ درآمد کرنے کا کہہ رہی ہیں۔اس پر مبینہ طور پر شہباز شریف…

بیٹنگ میں خامی نظر آرہی ہے، دور کرنے پر کام ہو رہا ہے، بیٹنگ کوچ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ بیٹنگ میں جو خامی نظر آرہی ہے اس کو دور کرنے پر کام ہو رہا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا کہ جو خامی نظر آرہی ہے اس کو سب دیکھ رہے…

اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے، ذرائع

نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل حکومت کی معاشی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔اسلام آباد کی احتساب…

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے ناظم جوکھیو قتل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔جج نے تحریری حکم میں کہا کہ رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو جیل حکام نے عدالت میں پیش نہیں کیا، جنہوں نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کا بلڈ پریشر ہائی ہے، اس…

بیرونی سازش سے آنے والے قوم کو شرمندہ کرواتے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف روسی صدر کے سامنے ایسے بیٹھے تھے جیسے بچہ پرنسپل کے سامنے بیٹھتا ہے، بیرونی سازش سے کسی کو مسلط کیا جاتا ہے تو وہ ایسی حرکتیں کرتا ہے۔پنجاب کے شہر رحیم یار…

کیا ہم وفاقی دارالحکومت پر چڑھائی کرنے دیں گے؟ رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کیا ہم وفاقی دارالحکومت پر چڑھائی کرنے دیں گے، یہ کوئی بنانا ری پبلک نہیں ہے، اگر کوئی مسلح جتھہ لایا تو اس سے نمٹنے کی تیاری کر رکھی ہے۔خط کے متن میں کے مطابق خیبر پختونخوا سے فرنٹیئر…

فوجداری نظام انصاف میں اسٹیک ہولڈرز باہمی روابط و استعداد کار بہتر بنائیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ فوجداری نظام انصاف میں اسٹیک ہولڈرز باہمی روابط اور استعداد کار بہتر بنائیں، ریاستی اداروں اور عوام کو مل کر بڑھتی آبادی پر قابو پانا ہوگا، کائنات کا نظام توازن پر قائم ہے۔ جوڈیشل…

جسٹس بابر ستار سے ٹوئٹر پر توہین عدالت سے متلعق سوال

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 9ویں بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں سوال جواب سیشن کے دوران جسٹس بابر ستار سے ٹوئٹر پر توہین عدالت سے متلعق سوال کیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ قرآن میں بھی عورت کے احترام کا حکم دیا گیا ہے۔اسلام…

متعدد عرب ممالک کی اہم عمارتوں پر سعودی پرچم کا رنگ چھایا رہا

متعدد عرب ممالک کی اہم عمارتیں اور سیاحتی مقامات سعودی پرچم کے رنگوں سے مزین کردیے گئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے 92ویں یوم الوطنی کی خوشی میں متعدد عرب ممالک نے شرکت کرتے ہوئے اپنی اہم عمارتوں اور سیاحتی مقامات پر سعودی…

شعیب اختر نے 90 کی دہائی میں کراچی میں گزارے دنوں کی تصویر شیئر کردی

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے 90 کی دہائی میں کراچی میں گزارے اپنے دنوں کی یادیں اور تصاویر شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر 22 سال قبل کراچی کے ساحل پر بنی اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے ان گزرے دنوں کی یادیں بھی شیئر کی…

ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس اور ماہانہ وظائف کی رقم میں اضافہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری لانے اور اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو نوازنے سے متعلق اپنی پالیسی کے تحت نئے ڈومیسٹک کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی میچ فیس اور ماہانہ وظائف کی رقم میں اضافے کا اعلان…

قلندرز نے پی ایس ایل ٹرافی پبلک کردی، تصاویر لینے کیلئے فلڈ ریلیف فنڈ میں امداد دینا لازمی

سیلاب متاثرین کی مدد کےلیے قائم اخوت فاؤنڈیشن کے فلڈ ریلیف کیمپ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی ٹرافی کی رونمائی ہوئی، ٹرافی کے ساتھ جو شہری تصویر لے گا وہ 100 یا اس سے زائد روپے سیلاب ریلیف فنڈ میں جمع کروائے گا۔لاہور کے لبرٹی…

عمران خان کے خوف میں رانا ثناء نفسیاتی مریض بن چکے، عمر سرفراز چیمہ

مشیر اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو نفسیاتی مریض قرار دے دیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ رانا ثناء اللّٰہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خوف نفسیاتی مریض بن چکے ہیں۔انہوں نے…

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے  اہم ملاقات کریں گے، ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال، (ن) لیگ، پی ڈی ایم کی مجوزہ حکمت عملی پر غور ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں عمران خان کے لانگ مارچ سے نمٹنے  پر…

اسلام آباد میں پولیس بھیجنے کا معاملہ: آئی جی کے پی کا چیف سیکریٹری کو خط

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس بھیجنے کے معاملے پر خیبر پختونخوا کے انسپکٹر جنرل( آئی جی)  معظم جاہ انصاری نے چیف سیکریٹری کو خط ارسال کر دیا۔آئی جی خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پولیس بھیجنے کا فیصلہ  صوبائی حکومت…

کمبوڈیا کے ساحل پر کشتی ڈوب گئی، 3 چینی ہلاک، 8 لاپتہ

کمبوڈیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے حادثے میں چین کے 3 شہری ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کشتی ڈوبنے کے حادثے میں لاپتہ ہونے والے 9 چینی شہریوں کو گزشتہ رات ویتنام کے جزیرے سے ریسکیو کیا گیا۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ کشتی…

پی ٹی آئی کے ممکنہ دھرنے سے نمٹنے کیلئے پلان تیار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ دھرنے سے نمٹنے کے لیے پلان تیار کرلیا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ کمانڈنٹ ایف سی صلاح الدین محسود، آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا،…

برسلز: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف سیمینار

برسلز میں مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جارحیت کے خلاف ہونے والے سیمینار میں مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ بھارتی مظالم کے خلاف عالمی سطح پر جدوجہد جاری رہے گی اور وہ دنیا کے سامنے بھارت کا بھیانک چہرہ بے نقاب کرتے رہیں…

ہم دہشتگردوں سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کر رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے بچیوں کے1 ہزار اسکولوں پر حملہ کیا، ہم ان دہشت گردوں سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کر رہے ہیں، مذاکرات کرنے کی کس نے منظوری دی؟ اسلام آباد میں انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…