Browsing Category
Urdunews
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گر کر تباہ، 6 اہلکار شہید
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ پاک فوج کا 1 ہیلی کاپٹر گزشتہ شب بلوچستان میں فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں 2 پائلٹس سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 فوجی اہلکار…
لیام ڈاؤسن نے حارث کے ہاتھوں آؤٹ ہونے پر کیا کہا؟
انگلش کرکٹر لیام ڈاؤسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں چوتھا ٹی ٹوئنٹی قریب آکر ہارے، میچ فنش نہ کر پانے پر مایوسی ہے، غلطی سے سبق سیکھ کر آئندہ بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں انگلینڈ کی تین رنز کی شکست کے بعد جیو نیوز سے…
لیام ڈاؤسن کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر وکٹ لی، حارث رؤف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ لیام ڈاؤسن نے جب حسنین کے اوورز میں 24 رنز بنائے تو اس کے بعد بھی ذہن یہی تھا کہ آخری رن تک ہار نہیں ماننی اور اپنا سو فیصد دینا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں حارث رؤف جب اننگ کا 19 واں…
فرانس: کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران سمندر کے کنارے پہنچ گیا
فرانس میں پیرس سے اڑان بھرنے والا ایک کارگو طیارہ مونٹ پیلیئر ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران بے قابو ہو کر سمندر کے کنارے پہنچ گیا۔واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ویسٹ اٹلانٹک…
پاک انگلینڈ کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے مرحلے کے 3 میچز کھیلنے کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج دوپہر لاہور پہنچیں گی۔ ٹیمیں کراچی سے لاہور خصوصی طیارے میں جائیں گی، پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان لاہور میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے…
پاکستان: کورونا شرح 0 اعشاریہ 50 فیصد ریکارڈ
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی اس موذی وباء کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
سندھ پولیس میں لیگل انسپکٹرز کی بھرتیوں پر 2 سال بعد تقرر ناموں کا اجراء
سندھ پولیس میں عدالتی احکامات پر دو سال قبل روکی گئی 41 لیگل انسپکٹرز کی براہ راست بھرتیوں کے تقرر ناموں کا اجراء شروع کیا جا رہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سال 2019 میں سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت سندھ پولیس میں گریڈ 16 کی آسامیوں پر 41…
کراچی سے اغوا ہوئی لڑکی پنجاب سے بازیاب
کراچی میں سرجانی ٹاؤن کے علاقے سے 15 ستمبر کو اغوا ہونے والی 12 سالہ لڑکی کو پولیس نے پنجاب کے شہر لودھراں سے بازیاب کروا لیا۔پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن سیکٹر 35 سی سے15 ستمبر کو لاپتہ ہونے والی 12 سالہ لڑکی کو سرجانی تھانے کی انوسٹی…
کراچی: نشئی نے اپنی ہی موٹر سائیکل جلا دی
کراچی میں جمشید روڈ پر موٹر سائیکل سوار شخص نے اپنی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار نشے میں لگ رہا تھا جسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق واقعہ کے وقت موٹر سائیکل سوار کے ساتھ ایک خاتون بھی تھی۔…
اسحاق ڈار آج وزیراعظم کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار 5 سال کے بعد آج وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔اسحاق ڈار منگل کو بطور وزیر خزانہ حلف اٹھائیں گے۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفا مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پیش کر دیا۔ذرائع کا…
عمران خان کی نااہلی کیلئے درخواست پر سماعت آج ہوگی
سابق وزیراعظم عمران خان کو کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو چھپانے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی نااہلی درخواست قابل سماعت ہونے پر پٹیشنر وکیل سے دوبارہ دلائل…
مریم اورنگزیب مجھے آپ پر فخر ہے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مریم اورنگزیب مجھے آپ پر فخر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے حامیوں کی جانب سے ہراساں کیے جانے سے جس انداز میں نمٹا اس سے…
کراچی لاہور ٹرین سروس کی بحالی کا فیصلہ نہ ہوسکا
کراچی سے لاہور مسافر ٹرینوں کی بحالی کا فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق سندھ میں متاثرہ ٹریک سے ابھی مکمل طور پر پانی نہیں اترا۔ریلوے ترجمان کا کہنا ہے کہ پانی اترنے اور انسپیکشن کے بعد ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔اسلام…
عالمی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے پر غور
عالمی بینک پاکستان کو سیلاب کے اثرات سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے دو ارب ڈالر کی رقم فراہم کرنے پر غور کررہا ہے۔نائب صدر مارٹن ریزر کا کہنا ہے کہ عالمی بینک پاکستان کی مدد کرنے کے عزم پر قائم ہے۔اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں بنیادی ڈھانچے،…
شمالی وزیرستان: دیسی ساختہ بم دھماکے میں 2 اہلکار شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دیسی ساختہ بم پھٹنے سے نائب صوبیدار جاوید اقبال اور نائیک حسین احمد شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بم دھماکے میں شہید ہوئے نائب صوبیدار جاوید اقبال کی عمر 42 سال…
کھلاڑی تیار کرنے کیلئے PCB کا گراس روٹ پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام شروع
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مستقبل کے لیے کھلاڑی تیار کرنے کیلئے گراس روٹ پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام شروع کردیا، پروگرام کے پہلے مرحلے میں فاسٹ بولرز تیار کیے جائیں گے۔ پی سی بی گراس روٹ پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کی تقریب رونمائی کراچی میں ہوئی، تقریب…
شاداب خان کا انگلینڈ کے خلاف ٹیم کی فتح پر دلچسپ تبصرہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ شاداب خان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹیم کی فتح پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاداب خان نے کہا کہ باہر بیٹھ کر میچ دیکھنا زیادہ مشکل ہے، میرا دل بند ہوجاتا آج، کیا کمال میچ…
سارہ انعام قتل کیس: ملزم نے مقتولہ کے پاسپورٹ کے ٹکڑے کیے، شواہد ضائع کرنے کی کوشش کی
سارہ انعام قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزم نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد اس کے کینیڈین پاسپورٹ کے ٹکڑے کر دیے اور شواہد مٹانے کی بھی کوشش کی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے 6 موبائل فونز برآمد کرلیے، پانچ موبائل ملزم…
آسٹریلیا کیخلاف بھارت نے تیسرا ٹی 20 اور سیریز جیت لی
بھارت نے تیسرے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی ہے۔حیدر آباد دکن میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 186 رنز بنائے۔مہمان ٹیم آسٹریلیا کے…
پاکستان کے لیے بھارت کے بعض اقدامات ناقابل قبول ہیں، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے بھارت کے بعض اقدامات ناقابل قبول ہیں۔عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ امن سے رہنا چاہتا ہے۔وفاقی وزیر صحت اور پیپلز پارٹی کے رہنما…