Browsing Category
Urdunews
ٹیسٹ میچز کیلئے انگلش فینز پاکستان آئیں گے، مارٹن ڈارلو
ڈپٹی چیئرمین انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) مارٹن ڈارلو نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ سے فینز کی بڑی تعداد پاکستان آئے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مارٹن ڈارلو نے کہا کہ 17 سال بعد انگلینڈ کی پاکستان آمد پر ہر کوئی خوش ہے۔انہوں…
پاکستانی معیشت کو بھگوڑے کی نہیں، فوری انتخابات کی ضرورت ہے، فیاض چوہان
ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان کا اسحاق ڈار کی وطن واپسی سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کو بھگوڑے کی نہیں، فوری انتخابات کی ضرورت ہے۔اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ اسحاق ڈار اپنی نا کام پالیسیوں سے پہلے ہی ملک…
سارہ انعام قتل کیس: اسلام آباد پولیس نے ایاز امیر کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد پولیس نے سینئر صحافی ایاز امیر کو قتل کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی پولیس نے ایاز امیر کو اُن کی بہو سارہ انعام کے قتل کیس میں گرفتار کیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے گزشتہ روز ایاز…
عمران خان کی ذہنی حالت پر بڑا ترس آتا ہے، قادر پٹیل
وفاقی وزیر صحت اور پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ذہنی حالت دیکھ کر بڑا ترس آتا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں قادر پٹیل نے کہا کہ عمران خان پولیس کی گاڑیاں دیکھ کر پہاڑ میں چھپ جائیں گے، پی…
نواز شریف کے بھرپور استقبال کےلیے پنجاب حکومت تیار ہے، صوبائی وزیر
وزیر کھیل اور ثقافت پنجاب ملک تیمور مسعود نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سابق وزیراعظم نواز شریف کے بھرپور استقبال کے لیے تیار ہے۔ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو میں ملک تیمور مسعود نے کہا کہ پنجاب حکومت نے نواز شریف کے اڈیالہ جیل کی صفائی کروادی…
پاکستان نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیدی
پاکستان نے انگلینڈ کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 3 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 163 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر…
مریم اورنگزیب کا لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کے رویے پر ردعمل
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کے رویے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی نفرت انگیز سیاست کا اپنے بھائیوں، بہنوں پر زہریلا اثر دیکھ کر دکھ ہوا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو لندن میں…
پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان کا ایک اور کارنامہ
انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا۔بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں…
آصفہ بھٹو زرداری کا سکرنڈ میں ٹینٹ سٹی کا دورہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ نواب شاہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس موقع پر آصفہ بھٹو زرداری نے سکرنڈ…
عمران خان اسلام آباد سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے ہیلی کاپٹر میں کرک پہنچے
عمران خان اسلام آباد سے وزیر اعلیٰ محمود خان کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں کرک پہنچے، ان کے ہمراہ دیگر پی ٹی آئی رہنما بھی ہیلی کاپٹر میں موجود تھے۔اس حوالے سے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ کسی…
آڈیو لیکس میں کہیں نہ کہیں تحریک انصاف کا ہاتھ ہے، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اعظم تارڑ نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں کہیں نہ کہیں پی ٹی آئی کا ہاتھ ہے۔گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر اعظم کے کامیاب دورے سے توجہ ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی نے آڈیو لیک…
آج سندھ میں 419 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی، محکمہ صحت
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 419 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے متاثرہ افراد میں سے 343 کا تعلق کراچی سے ہے جبکہ حیدرآباد میں 52 اور میرپور خاص میں…
مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ نواز شریف کو پیش کردیا
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ نواز شریف کو پیش کردیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت لندن میں اہم پارٹی اجلاس ہوا، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و قومی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا۔مفتاح اسماعیل نے اپنا…
لندن: مریم اورنگزیب کو پی ٹی آئی کارکنوں نے گھیر لیا
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو لندن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان نے گھیر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن میں موجود وفاقی وزیر مریم اورنگزیب ماربل آرچ پر ایک کافی شاپ میں کافی لینے کے لیے رکی…
اسحاق ڈار وزیراعظم کے ساتھ ہی پاکستان روانہ ہوں گے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کی لندن سے وطن واپسی کب ہوگی، اس سے متعلق پارٹی قیادت نے فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہی پاکستان روانہ ہوں گے، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان دو دن کی…
پاک انگلینڈ میچ کا جعلی ٹکٹ بیچنے والا شخص گرفتار
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ کے موقع پر شائقین کو جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس ایسٹ مقدس حیدر کے مطابق انگلینڈ اور…
مجھے نظر آ رہا ہے دو تین دن میں حکومت ختم ہو جائے گی، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت خود مستعفی ہونے والی ہے، الیکشن کا اعلان بہت جلد ہونے والا ہے، مجھے نظر آرہا ہے کہ دو تین دن میں حکومت ختم ہوجائے گی۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے…
کوئٹہ: دوسرا آل پاکستان سی ایم بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی ہاکی گولڈکپ شروع
کوئٹہ میں دوسرے آل پاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی ہاکی گولڈ کپ کا آغاز ہوگیا۔ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب ایوب اسپورٹس کمپلیکس کے ہاکی گراؤنڈ میں منعقد ہوئی، ایونٹ میں ملک بھر سے 11 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔کھیلوں کے فروغ کے لیے حکومت…
پی ٹی آئی کارکنوں کا لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاج
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے غیر سرکاری دورے پر برطانیہ آکر پاکستان کے عوام کا پیسہ ضائع کیا، مفرور…
پاکستان کو مطلوب ملزم ریڈ نوٹس پر جنوبی افریقہ سے گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کہا ہے کہ ریڈنوٹس پر پاکستان کو مطلوب ملزم جنوبی افریقہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم شہروز امجد کو ریڈ نوٹس پر جنوبی افریقہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق…