جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاک انگلینڈ میچ کا جعلی ٹکٹ بیچنے والا شخص گرفتار

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ کے موقع پر شائقین کو جعلی ٹکٹ فروخت کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس ایسٹ مقدس حیدر کے مطابق انگلینڈ اور…

مجھے نظر آ رہا ہے دو تین دن میں حکومت ختم ہو جائے گی، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت خود مستعفی  ہونے والی ہے، الیکشن کا اعلان بہت جلد ہونے والا ہے، مجھے نظر آرہا ہے کہ دو تین دن میں حکومت ختم ہوجائے گی۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے…

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس میچ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں دو جبکہ انگلینڈ کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ انگلینڈ کی…

قومی ٹیم کا 200واں ٹی 20، کھلاڑیوں نے جذبات بتادیے

قومی کرکٹ ٹیم کے 200 ٹی ٹوئنٹی میچز کے موقع پر قومی ٹیم سے وابستہ کھلاڑیوں نے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس تاریخی موقع کے حوالے سے شاداب خان، محمد نواز اور دیگر کھلاڑیوں کے خیالات پر مبنی ویڈیو جاری…

میں بالکل ٹھیک ہوں، اللّٰہ کا شکر ہے، عثمان شنواری

ٹیسٹ کرکٹر عثمان شنواری کی موت سے متعلق افواہیں اس وقت دم توڑ گئیں جب انہوں نے خود سوشل میڈیا پر اس سے متعلق بیان جاری کیا۔ سوشل میڈیا پر ایک کرکٹ میچ کا کلپ وائرل ہورہا ہے جس سے متعلق کہا جارہا ہے کہ اس میچ کے دوران عثمان شنواری دل کا…

مریم اورنگزیب نے عمران خان کے خطاب کو بےشرمی قرار دے دیا

‎وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کرک میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خطاب کو بےشرمی قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آڈیو ثبوت ہے کہ کوئی غیر قانونی کام نہیں ہوا نہ ہی کسی کو کوئی ناجائز فائدہ پہنچایا گیا،…

چوہدری شجاعت کا چوہدری ظہورالہٰی کے مشن کو بڑھانے کا عزم

سابق وزیراعظم اور ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری ظہور الہٰی شہید کے مشن کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔لاہور میں چوہدری ظہور الہٰی شہید کی 41ویں برسی کی تقریب سے خطاب میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ چوہدری ظہور الہٰی…

مریم نواز کے داماد سے متعلق وزیراعظم کی آڈیو لیک کا ڈراپ سین

وزیراعظم شہباز شریف کی لیک آڈیو میں مریم نواز کے داماد کے بھارت سے پاور پلانٹ کی مشینری درآمد کرنے کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ذرائع کے مطابق مریم نواز کے داماد کے زیر تعمیر پاور پلانٹ کا 60 فیصد کام 2020 سے پہلے مکمل ہوچکا تھا، حکومت نے…

نومبر والی تبدیلی آئین کے مطابق ہوگی، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نومبر والی تبدیلی آئین کے مطابق ہوگی۔ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کچھ معاملات کے پیچھے بعض این جی اوز ہوتی ہیں، پارلیمنٹ میں جو بھی چیز…

بنگلادیش: کشتی الٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت 23 ہلاک، درجنوں لاپتہ

بنگلادیش میں مسافر کشتی دریا میں ڈوبنے سے 23 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کشتی میں 70 کے قریب ہندو یاتری سوار تھے، جو مذہبی تہوار پر بودیشوری مندر جارہے تھے۔پولیس حکام کے مطابق دریا سے 23 ہندو یاتریوں کی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی نہ رُک سکی، اور قابض بھارتی فوج نے آج ضلع کپواڑہ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کیا گیا۔کے…

پاکستان انگلینڈ کے خلاف آج اپنا 200 واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان مینز کرکٹ ٹیم آج اپنا 200واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے جارہی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف سیریز کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی مقابلہ پاکستان ٹیم کا مجموعی طور پر 200واں میچ ہوگا۔پاکستان نے اب تک 199 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں، جو…

عمران خان نے پارٹی ایڈوائزری کونسل بنادی، حامد خان چیئرمین ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی ایڈوائزری کونسل بنادی،  جس کے چیئرمین حامد خان ہوں گے۔تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق  10 رکنی ایڈوائزری کونسل میں رؤف حسن، نجیب ہارون، ارشد داد شامل ہیں۔جمال انصاری، خالد…

آرمی چیف سے چیئرمین دبئی پورٹ ورلڈ کی ملاقات، آرمی ریلیف فنڈ کیلئے 25 لاکھ ڈالر کا عطیہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چیئرمین دبئی پورٹ ورلڈ شیخ احمد سلطان بن سلیم نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف اور شیخ احمد سلطان بن سلیم کے درمیان پاکستان میں تباہ کن سیلاب…

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل حسرت حسین کو معطل کردیا گیا

اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت 12 افسران کو معطل کردیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ کے اڈیالہ جیل کے دورے کے بعد اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل حسرت حسین کو معطل کردیا گیا۔آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے اڈیالہ جیل…

مریم اپنے داماد کیلئے بھارت سے مشینری امپورٹ کروانا چاہتی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مریم نواز سے سچ نہیں بولا جاتا، یہ اپنے داماد کے لیے بھارت سے پاور پلانٹ کی مشینری امپورٹ کروانا چاہتی ہے۔کرک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے…

عمران خان پہلے گریبان پکڑتے ہیں، پھر پاؤں پڑ جاتے ہیں، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی عادت ہے پہلے گریبان پکڑتے ہیں پھر پاؤں پڑ جاتے ہیں۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان حکومت سے نکلے تو کہا خفیہ سازش امریکا نے کی ہے، بعد…

متاثرینِ سیلاب کی امداد: UAE سے دوسرا کارگو شپ کراچی پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات کی جانب سے متاثرینِ سیلاب کی امداد کا سلسلہ جاری ہے، یو اے ای سے دوسرا کارگو شپ امدادی سامان لے کر کراچی بندر گاہ پہنچ گیا۔یو اے ای حکومت نے کارگو شپ میں 30 کنٹینرز پر مشتمل امدادی سامان بھیجا ہے۔امدادی سامان میں ہزاروں…

پاک فضائیہ نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں طبی امداد اور بحالی کا کام تیز کر دیا

پاک فضائیہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں طبی امداد اور بحالی کا کام تیز کر دیا، میڈیکل اسٹاف نے 700 سے زائد متاثرہ مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق متاثرین کو خوراک، رہائش، پینے کے صاف پانی اور طبی سہولتوں کی…

پرویز الہٰی نے عمران خان کا ساتھ دینے کی وجہ بتا دی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران کا ساتھ دینے کی وجہ بتا دی۔ چوہدری ظہور الہٰی کی برسی پر ظہور پیلس میں خطاب کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ ن لیگ کی اصلیت سب کے سامنے ہے، اسی…