جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

میگھن مارکل نے شہزادہ ہیری کو چھوڑنے کی دھمکی کیوں دی؟

ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل کے بارے میں حال ہی میں ایک کتاب میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اُنہوں نے شہزادہ ہیری کو چھوڑ کر جانے کی دھمکی دی تو وہ خوفزدہ ہو گئے تھے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک نئی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ…

وزیرِ اعظم نے دورۂ امریکا پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیا، ذرائع

وزیرِ اعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دورۂ امریکا پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے اور وفد میں شامل وزراء کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بطور…

بھارت: کینسر اسپتال میں رات گئے پارٹی، شور شرابے کی ویڈیو وائرل

بھارت کے شہر ممبئی میں کینسر اسپتال کے ٹیرس پر مبینہ طور پر رات گئے پارٹی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شہری نے ہفتے کی رات 12 بجے کے بعد اسپتال کے ٹیرس پر لائٹس اور لاؤڈ اسپیکر پر گانے بجتے دیکھ کر اس کی ویڈیو ممبئی…

بھارت میں کورونا سے 23 افراد ہلاک

بھارت میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 777 نئے کیسز سامنے آ گئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت بھر میں 23 افراد کورونا کی بیماری سے ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کیرالہ میں 11 افراد ہلاک ہوئے۔ملک میں کورونا سے مرنے…

ایاز امیر 1 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے سینئر صحافی ایاز امیر کو 1 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔بیوی کے قتل کے مرکزی ملزم شاہ نواز کے والد اور صحافی ایاز امیر کو ریمانڈ کے لیے ایف 8 کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ سید محمد زاہد ترمذی کی عدالت…

مولانا طارق جمیل کا کرتار پور راہداری کا دورہ

معروف پاکستانی اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل نے گزشتہ روز نارووال میں کرتار پور راہداری کا دورہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کرتار پور انتظامیہ کے وفد نے درشن دیوی پر مولانا طارق جمیل کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔انتظامیہ نے مولانا صاحب کو تحائف…

صدر مملکت کا پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر اظہارِ تعزیت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نائب صوبیدار جاوید اقبال اور نائیک حسین احمد کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔عارف علوی نے کہا کہ وطن کی حفاظت میں جامِ شہادت نوش کرنے والے شہداء قوم کے محسن ہیں۔صدر مملکت نے شہداء کی بلند درجات اور اہلِ…

12 گھنٹوں میں 2 آڈیو لیکس نے سوالات اٹھا دیے

وزیرِ اعظم ہاؤس سے 12 گھنٹوں میں 2 آڈیو لیکس نے سلامتی کے معاملات پر سوال اُٹھا دیے۔وزیرِ اعظم ہاؤس سے وزیرِ اعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء اور ن لیگی رہنماؤں کے اجلاس کی آڈیو لیک ہوئی ہے۔ مبینہ آڈیو میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، رانا…

گھر ڈوبنے کا دکھ نہیں، کوئی بیٹیوں کو کتابیں دلا دے: متاثرہ ماں کی فریاد

خیر پور میں سیلاب سے متاثرہ ماں کا کہنا ہے کہ بس کوئی میری بیٹیوں کو نویں جماعت کی کتابیں لا دے اور اسکول کھلوا دے تاکہ ان کا تعلیمی سال ضائع نہ ہو۔خیرپور کی سیلاب زدہ پشما جو کراچی کے امدادی کیمپ میں بچوں کے ساتھ مقیم ہیں نے بتایا کہ…

ایاز امیر کے ملزم بیٹے شاہنواز سے متعلق مزید انشکافات سامنے آ گئے

اسلام آباد میں سفاکی سے اپنی بیوی کو قتل کرنے والے سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز اور مقتولہ بہو سارہ کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ملزم شاہ نواز اور مقتولہ سارہ کا 18 جولائی کو چکوال میں نکاح ہوا تھا،…

12 گھنٹوں میں وزیرِ اعظم ہاؤس کی 2 آڈیو لیکس

وزیرِ اعظم ہاؤس سے 12 گھنٹوں میں 2 آڈیو لیکس نے سلامتی کے معاملات پر سوال اُٹھا دیے۔وزیرِ اعظم ہاؤس سے وزیر اعظم، وفاقی وزراء اور ن لیگی رہنماؤں کے اجلاس کی آڈیو لیک ہوئی ہے۔ مبینہ آڈیو میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، رانا ثناء اللّٰہ،…

جیکب آباد: سیلاب متاثرہ خاتون کے جڑواں بچے انتقال کر گئے

سندھ کے شہر جیکب آباد میں گورنمنٹ گرلز کالج میں سیلاب متاثرہ خاتون کے جڑواں بچے انتقال کر گئے۔لواحقین کا کہنا ہے کہ بچوں کی پیدائش گزشتہ روز سول اسپتال میں ہوئی تھی، جنہیں بعد میں کیمپ منتقل کیا گیا۔ لواحقین نے کہا کہ کیمپ منتقل ہونے کے…

خیرپور: قبرستان زیر آب ہونے کے باعث بچے کی تدفین میں مشکلات

خیر پور کی تحصیل کوٹ ڈیجی کے گوٹھ کھلڑو میں 6 سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، علاقے کے قبرستان مکمل زیرِ آب ہونے کے باعث لواحقین کو بچے کی تدفین میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اہلِ علاقہ نے بتایا ہے کہ بچے کی میت کاندھوں پر اٹھائے…

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں غیر ملکی کوچز کا تقرر کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ میں غیر ملکی کوچز کا تقرر کر دیا۔’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان نے بتایا کہ انگلینڈ کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر پال فرینکس سینٹرل پنجاب اور پال…

جامعہ کراچی کے طلباء نے ’فلڈ پروف مکانات‘ ڈیزائین کر لیے

جامعہ کراچی کے طلباء نے فلڈ پروف مکانات ڈیزائن کر لیے، جنہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ باآسانی منتقل کیا جا سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق، جامعہ کراچی کے طلباء نے ایک جگہ سے دوسری جگہ آسانی سے منتقل ہونے والے فلڈ پروف مکانات ڈیزائن کرلیے ہیں، جن…

شمالی کوریا نے پھر بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے: جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کچھ روز قبل جوہری صلاحیت کا حامل امریکی طیارہ بردار بحری بیڑا مشترکہ مشقوں کے لیے خطے میں پہنچا ہے۔واضح رہے کہ اقوامِ…

گول کرنے کی کوشش میں رونالڈو زخمی ہو گئے

یوئیفا نیشنز لیگ میں گول کرنے کی کوشش کے دوران پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو زخمی ہو گئے، ناک سے خون بہنے کے باعث انہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔رپورٹس کے مطابق یوئیفا نیشنز لیگ میں جمہوریہ چیک کے خلاف میچ میں کرسٹیانو…

بھارت سے تعلقات شہباز کی لیک آڈیو میں سامنے آ گئے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات اور بھارت سے تجارت کی مثال وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی آڈیو لیک میں سامنے آ گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے…

پاکستان جونئیر لیگ: گوادر شارکس اور مردان واریئرز کے کپتان خوش کیوں؟

پہلی پاکستان جونئیر لیگ 6 اکتوبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو رہی ہے، نوجوان کرکٹرز پُرجوش ہیں کہ انہیں اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع ملے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان جونیئر لیگ میں شہرہ آفاق کرکٹرز کو مینٹورز مقرر کیا ہے…

بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے انتظامات مکمل، پولنگ 27 ستمبر کو ہو گی

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لیے، پولنگ 27 ستمبر کو ہو گی۔صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق 4 اضلاع کی11 یوسیز کے 65 وارڈز میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔صوبائی…