بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسحاق ڈار آج وزیراعظم کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار 5 سال کے بعد آج وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔

اسحاق ڈار منگل کو بطور وزیر خزانہ حلف اٹھائیں گے۔

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفا مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پیش کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار منگل کو بطور وزیر خزانہ حلف اٹھائیں گے۔

ترجمان مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ کے لیے نامزد کردیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.