جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیر اعظم کی کرسی میوزیکل چئیر بن چکی ہے، علی ظفر

بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ ملکی ادارے عوام میں اپنی مقبولیت کھو رہے ہیں، وزیر اعظم کی کرسی میوزیکل چئیر بن چکی ہے، میوزیکل چئیر بننے سے ملک میں مارشل لاء آتا ہے۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر …

برطانیہ: رشی سُونک کا وزارتِ عظمیٰ کی دوڑمیں شامل ہونے کا باضابطہ اعلان

سابق برطانوی چانسلر رشی سُونک نے وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رشی سُونک کا کہنا ہے کہ برطانیہ عظیم ملک ہے لیکن اسے گہرے معاشی بحران کا سامنا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ معیشت کو درست…

ماموں کا کاروکاری کا الزام، 5 سالہ بھانجی عدالت میں پیش

جيکب آباد کے قصبہ مہر اللّٰہ بنگلانی میں ماموں کی جانب سے 5 سالہ بھانجی کو کاروکاری کا الزام لگا کر قتل کرنے کی کوشش کے کیس میں متاثرہ بچی والد کے ساتھ عدالت میں پیش ہو گئی۔پولیس نے بچی کو جیکب آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش…

ٹی 20: افتخار 1 اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانیوالے پاکستانی کھلاڑی

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد آسٹریلوی سر زمین پر ٹی ٹوئنٹی کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔بھارت کے خلاف کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے میچ میں افتخار احمد نے 4…

مذہبی جماعتیں ٹرانس جینڈرز کے حقوق کیخلاف نہیں ہیں: کامران مرتضیٰ

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ مذہبی جماعتیں ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے خلاف نہیں ہیں۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے اور آخری روز ٹرانس جینڈرز کے حقوق اور انہیں درپیش خطرات پر سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کامران…

ٹی 20 ورلڈ کپ: 160 رنز کا ہدف، بھارت کے دونوں اوپنرز پویلین روانہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ٹو کے میچ میں پاکستان کی طرف سے دیئے گئے 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پہلی دوسری وکٹ 10 رنز پر گر گئی۔بھارت کی جانب سے کے ایل راہول اور کپتان روہت شرما نے اننگز کا آغاز کیا۔نسیم شاہ نے کے ایل راہول کو…

ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف پاکستان کے 6 کھلاڑی آؤٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ٹو کے میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم نے 16 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 116 رنز بنا لیے ہیں۔روہت شرما کے فیصلے کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر…

نور مقدم کی 29 ویں سالگرہ، بھائی کا دلخراش پیغام

اسلام آباد میں جولائی2021ء میں بے دردی سے قتل کی جانے والی نور مقدم کی 29 ویں سالگرہ پر بھائی علی محمد مقدم نے دلخراش پوسٹ شیئر کی ہے۔بھائی کی جانب سے نور کو انصاف دلانے کے لیے سوشل میڈیا پر بنائے جانے والے ’جسٹس فار نور‘ کے اکاؤنٹ سے…

عدالتوں کے کئی فیصلے اچھی پینٹنگ کے سوا کچھ نہیں: جسٹس شاہد کریم

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کہا ہے کہ عدالتوں کے کئی فیصلے اچھی سی پینٹنگ کے سوا کچھ بھی نہیں۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے اور آخری روز موسمیاتی تبدیلیاں اور پاکستان میں سیلاب کے موضوع پر مختلف سیشن ہوئے۔کانفرنس میں …

سری لنکا: مرنے والے شخص کی آخری رسومات میں بندر کا پیار

عام طور پر مرنے والے شخص کی آخری رسومات میں اس کے اہلِ خانہ، قریبی رشتے دار اور دوستوں سمیت دیگر افراد شرکت کرتے ہیں تاہم سری لنکا میں ایک الگ ہی چیز دیکھنے کو ملی۔بندر کی انسان سے محبت دیکھ کر لوگوں کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔انٹرنیٹ…

شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چینی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے

چین کے صدر شی جن پنگ کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے مزید 5 سال کے لیے جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے، وہ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر کا عہدہ سنبھالیں گے۔چینی میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے قیادت سنبھالنے والے رہنما بن…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا قومی ٹیم کیلئے پیغام

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے بھارت کے خلاف کھیلے جا رہے میچ سے متعلق قومی ٹیم کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا عزم بلند اور مورال ہائی ہے۔وزیرِ…

کراچی: ڈینٹل کلینک میں فائرنگ کا 1 اور ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے صدر میں چینی ڈینٹل کلینک پر فائرنگ کی واردات میں ملوث 1 اور مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار ملزم پہلے سے گرفتار کیے گئے…

حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے، مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکر دیا گیا ہے۔حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقررکیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ حمزہ شہباز اس…

پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی کھلاڑیوں اور کوچ نے کیا کہا؟

پاکستان اور بھارت کا میچ شروع ہونے سے قبل بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں اور کوچ نے میچ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔بھارتی ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان میچ دنیا بھر میں رہنے والے بھارتیوں اور پاکستانیوں کے لیے ایک…

ہمارے کارکن کو پکڑنے آئے جو نہیں ملا تو بھائی کو لے گئے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہمارے ورکر مراد بخاری کو پکڑنے آئے اور نہیں ملا تو بھائی مہتاب بخاری کو پکڑ کر لے گئے، ملک کا دارالحکومت ہے یا کوئی جنگل؟یہ بات اسد عمر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر…

اسلام آباد، لاہور ایئر پورٹس: سعودیہ کے مسافر جوڑوں سے ہیروئن برآمد

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران بھاری منشیات برآمد کر لی۔اے ایس ایف کے عملے نے لاہور سے جدہ جانے والے مسافروں سے 786 گرام سے زیادہ آئس ہیروئن برآمد کر لی۔مسافر سیف اللّٰہ…

روہت شرما بھارتی ٹیم کیلئے اچھے کپتان نہیں: عاقب جاوید

لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ روہت شرما بھارتی ٹیم کے لیے اچھے کپتان نہیں ہیں۔’جیو نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے عاقب جاوید نے کہا کہ سارو گنگولی نے بھارتی کرکٹ کو یکسر تبدیل کرکے رکھ دیا۔ان کا یہ بھی کہنا ہے…

آئین میں محفوظ زندگی کا تصور ہے: جسٹس شاہد کریم

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کہا ہے کہ آئین میں محفوظ زندگی کا تصور ہے، ایسی زندگی جو ماحولیاتی خطرات سمیت ہر طرح کے خطروں سے محفوظ ہو۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے اور آخری روز موسمیاتی تبدیلیاں اور پاکستان میں سیلاب…

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ICC نے بابر اعظم کو ’بادشاہ‘ بنا دیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل آئی سی سی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بادشاہ بنا دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹوئٹر پر بابر اعظم کی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں بادشاہ کی طرح تاج پہنے، کرکٹ کے بلے کو تلوار کی صورت…