Browsing Category
Urdunews
عمران خان پر حملے کا کیس، پنجاب حکومت نے جےآئی ٹی تشکیل دے دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے کیس سے متعلق پنجاب حکومت نے جےآئی ٹی تشکیل دے دی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے جےآئی ٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی طارق رستم…
ارشد شریف کو وقار اور خرم نے غالباً پولیس کو ساتھ ملا کر قتل کروایا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کا قتل ٹارگٹڈ مرڈر کیس ہے، وقار اور خرم نے غالباً پولیس کو ساتھ ملا کر قتل کروایا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ارشد…
عمران خان کی سیکیورٹی پر ماہانہ کروڑوں روپے کے سرکاری اخراجات
عمران خان کی سیکیورٹی پر حکومت کے ماہانہ کروڑوں روپے کے اخراجات ہورہے ہیں۔ اسلام آباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے عمران خان کی سیکیورٹی پر اٹھنے والے اخراجات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ جس کے مطابق عمران خان کی سیکیورٹی پر…
شعیب ملک کے سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا کے بارے میں کیا تحریر ہے؟
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی خبروں نے مین اسٹریم اور سوشل میڈیا پر تہلکہ مچایا ہوا ہے۔ان تمام افواہوں کے بیچ میں شعیب ملک کا سوشل میڈیا بائیو اب تک تبدیل نہیں ہوا ہے۔شعیب ملک کی فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر پر وہی بات اب تک…
ٹی20 ورلڈ کپ: ہیلز اور بٹلر ریکارڈ اپنے نام کرلیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے ہراکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ فائنل اتوار کو پاکستان اور انگلینڈ کی درمیان کھیلا جائے گا۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20…
ایک سے زائد بار کورونا کے شکار افراد میں صحت کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، امریکی ماہرین
امریکی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق ایک سے زیادہ بار کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد میں ایک بار کورونا کا شکار افراد کے مقابلے میں صحت کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین نے اس حوالے سے کی گئی تحقیق کے حوالے سے بتایا ہے کہ کورونا…
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی پہلی ملاقات کا احوال
دو بڑے ملکوں کے دو بڑے کھلاڑی اور دو سپر اسٹارز، شعیب ملک اور ثانیہ کی شادی کی خبر بھی اپنے وقت کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز ثابت ہوئی تھی، تاہم اب دونوں کی علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں، تاہم ان کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔دونوں کھلاڑیوں کے…
میاں بیوی میں اختلافات ہوجاتے ہیں لیکن طلاق کی خبریں درست نہیں، ذرائع شعیب ملک
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں بیوی میں اختلافات ہوجاتے ہیں لیکن طلاق کی خبریں درست نہیں۔بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔خلیجی…
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی خبروں پر مداح افسردہ
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے مداح دونوں کے درمیان طلاق کی خبروں پر بےحد افسردہ ہوگئے ہیں۔کئی بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب اور ثانیہ نے 12 سال بعد علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے اخبار میں رپورٹ شائع ہوئی کہ بھارتی…
سوئس کمپنی نے ایک میل سے زیادہ لمبی ٹرین بنا ڈالی
دنیا کی سب لمبی ٹرین سوئٹزرلینڈ میں تیار کی گئی ہے، جسے ملک میں ریلوے کی 175ویں سالگرہ کے موقع پر چلایا جائے۔ایک سوئس ریلوے کمپنی کی تیار کردہ اس کی لمبائی ایک اعشاریہ دو میل ہے اور یہ کسی طویل الجثہ سانپ کی مانند سوئٹزر لینڈ کے مشہور…
قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان میں اختلافات
قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان میں اختلافات سامنے آگئے۔پی ٹی آئی منحرف ارکان کی اکثریت نے قومی اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی منحرف…
یہ کیسا انوکھا لاڈلہ ہے کھیلنے کو پاکستان مانگتا ہے؟ جاوید لطیف
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسا انوکھا لاڈلہ ہے کہ کھیلنے کو پاکستان مانگتا ہے؟قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ یہ معیشت سے کھیلا، داخلہ اور خارجہ…
جے آئی ٹی میں دو بریگیڈیئر نہ ہوتے تو نواز شریف کو سزا نہ ہوتی، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایون فیلڈ کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں دو بریگیڈیئر نہ ہوتے تو نواز شریف کو سزا نہ ہوتی۔انگریزی روزنامے ڈان کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایون فیلڈ کیس تفتیش کے دنوں میں وہ اقتدار…
پیرس: تنخواہیں بڑھانے کیلئے میٹرو ٹرانسپورٹ ورکرز کی ہڑتال، زندگی مفلوج
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شہریوں کو آج سفر کے لیے ٹرانسپورٹ کی دستیابی میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا، اس کی وجہ پیرس میٹرو ورکرز کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے لیے بڑے پیمانے پر ہڑتال تھی۔ٹرانسپورٹ ورکرز نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف…
وزیرآباد واقعہ، پی ٹی آئی کے زبیر نیازی نے سیشن عدالت میں درخواست جمع کرا دی
وزیرآباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے زبیر نیازی نے سیشن عدالت میں درخواست جمع کرا دی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایس ایچ او نے خود ہی مدعی بن کے غیر قانونی ایف آئی آر درج کی۔ عمران خان پر…
پی ٹی آئی رہنماؤں کے دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد زخمی
ٹیکسلا میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے کا جھگڑا طول پکڑ گیا۔ صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔پی ٹی آئی کے وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور اور ایم این اے منصورحیات…
شعیب اختر نے بھارتی ٹیم کو بے نقاب کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی بولنگ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ سیمی فائنل میں بھارت بہت بری طرح ہارا ہے، اس طرح کھلینے سے ان کا ہارنا بنتا بھی…
ایک پلیٹ بریانی نے میاں بیوی کی جان لے لی
بھارت کے شہر چنئی میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم نے بریانی مانگنے پر بیوی کو آگ لگا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جلنے کے دوران پدماوتی نے خاوند کو بھی گلے لگا لیا اور وہ بھی جھلس گیا۔74 سالہ کروناکرن بریانی لایا تو اہلیہ نے بھی کھانے کے…
بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انہوں نے بابر اعظم کو صرف دو بار کھیلتے ہوئے دیکھا اور…
لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کیلئے درخواست دائر
لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔لانگ مارچ رکوانے کی درخواست چیئرمین سپریم کونسل برائے انجمن تاجران پاکستان نعیم میر کی طرف سے دائر کی گئی ہے، جس میں وزارت داخلہ، چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی…