جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایک سے زائد بار کورونا کے شکار افراد میں صحت کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، امریکی ماہرین

امریکی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق ایک سے زیادہ بار کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد میں ایک بار کورونا کا شکار افراد کے مقابلے میں صحت کے مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین نے اس حوالے سے کی گئی تحقیق کے حوالے سے بتایا ہے کہ کورونا…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی پہلی ملاقات کا احوال

دو بڑے ملکوں کے دو بڑے کھلاڑی اور دو سپر اسٹارز، شعیب ملک اور ثانیہ کی شادی کی خبر بھی اپنے وقت کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز ثابت ہوئی تھی، تاہم اب دونوں کی علیحدگی کی خبریں گردش کر رہی ہیں، تاہم ان کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔دونوں کھلاڑیوں کے…

میاں بیوی میں اختلافات ہوجاتے ہیں لیکن طلاق کی خبریں درست نہیں، ذرائع شعیب ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں بیوی میں اختلافات ہوجاتے ہیں لیکن طلاق کی خبریں درست نہیں۔بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔خلیجی…

پاکستان، آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیمز واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی تقریب میں شریک

پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں نے آف ڈے پر واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔ مہمان آئرش کھلاڑیوں نے پریڈ میں خصوصی دلچسپی لی، دونوں ٹیمز کو سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر لایا گیا۔دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں نے مینجمنٹ…

عمران خان اب صرف فرسٹریشن کا شکار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اب صرف فرسٹریشن کا شکار ہیں۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ریلیونٹ رہنے کیلئے وزیراعظم اور افسروں کا نام لے رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ…

ارشد شریف کی تصاویر پمز اسپتال سے ہی لیک ہوئیں، ڈاکٹر خالد مسعود

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مسعود نے کہا ہے کہ صحافی ارشد شریف کی سامنے آنے والی تصاویر پمز اسپتال سے ہی لیک ہوئی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ" میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر…

لندن میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر بات ہوئی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لندن میں نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر بات ہوئی۔جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں بات کرتے ہوئے وزیر دفاع نے بتایا کہ وہ اور شہباز شریف لندن آئے ہی…

نکاح نامہ فارم میں ختم نبوت حلف نامہ لازمی شامل کرنے کی فوری منظوری کا مطالبہ

قومی اسمبلی اجلاس میں نکاح نامہ فارم میں ختم نبوت حلف نامہ لازمی شامل کرنے کی فوری منظوری کا مطالبہ کردیا گیا۔اجلاس کے دوران نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ لازمی شامل کرنے پر توجہ دلاؤ نوٹس دیا گیا، توجہ دلاؤ نوٹس نور عالم، صلاح…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی طلاق کی خبروں پر مداح افسردہ

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے مداح دونوں کے درمیان طلاق کی خبروں پر بےحد افسردہ ہوگئے ہیں۔کئی بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب اور ثانیہ نے 12 سال بعد علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے اخبار میں رپورٹ شائع ہوئی کہ بھارتی…

سوئس کمپنی نے ایک میل سے زیادہ لمبی ٹرین بنا ڈالی

دنیا کی سب لمبی ٹرین سوئٹزرلینڈ میں تیار کی گئی ہے، جسے ملک میں ریلوے کی 175ویں سالگرہ کے موقع پر چلایا جائے۔ایک سوئس ریلوے کمپنی کی تیار کردہ اس کی لمبائی ایک اعشاریہ دو میل ہے اور یہ کسی طویل الجثہ سانپ کی مانند سوئٹزر لینڈ کے مشہور…

پی ٹی آئی رہنماؤں کے دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد زخمی

ٹیکسلا میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے کا جھگڑا طول پکڑ گیا۔ صوبائی وزیر ملک تیمور اور ایم این اے منصور حیات کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔پی ٹی آئی کے وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور اور ایم این اے منصورحیات…

شعیب اختر نے بھارتی ٹیم کو بے نقاب کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی بولنگ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔اپنے ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ سیمی فائنل میں بھارت بہت بری طرح ہارا ہے، اس طرح کھلینے سے ان کا ہارنا بنتا بھی…

ایک پلیٹ بریانی نے میاں بیوی کی جان لے لی

بھارت کے شہر چنئی میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازم نے بریانی مانگنے پر بیوی کو آگ لگا دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جلنے کے دوران پدماوتی نے خاوند کو بھی گلے لگا لیا اور وہ بھی جھلس گیا۔74 سالہ کروناکرن بریانی لایا تو اہلیہ نے بھی کھانے کے…

بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بابر اعظم کو کپتان میں نے بنایا۔غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ انہوں نے بابر اعظم کو صرف دو بار کھیلتے ہوئے دیکھا اور…

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کیلئے درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔لانگ مارچ رکوانے کی درخواست چیئرمین سپریم کونسل برائے انجمن تاجران پاکستان نعیم میر کی طرف سے دائر کی گئی ہے، جس میں وزارت داخلہ، چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 635 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس ایک موقع پر 693 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 959 بھی ہوا۔ لیکن کاروبار کا اختتام 635 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 901 پر کیا۔ حصص بازار میں آج…

آزادی مارچ سندھ کے عوام کیلئے بھی نجات دہندہ ثابت ہوگا، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ سندھ کے عوام کے لئے بھی نجات دہندہ ثابت ہوگا۔عمران خان سے سابق گورنر سندھ اور پارٹی کے مرکزی رہنما عمران اسماعیل نے ملاقات کی اور حقیقی آزادی مارچ میں سندھ سے شرکا کی تیاریوں سے متعلق…

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے منحرف ارکان میں اختلافات

 قومی اسمبلی میں  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان میں اختلافات سامنے آگئے۔پی ٹی آئی منحرف ارکان کی اکثریت نے قومی اسمبلی میں اپنا پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی منحرف…

یہ کیسا انوکھا لاڈلہ ہے کھیلنے کو پاکستان مانگتا ہے؟ جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسا انوکھا لاڈلہ ہے کہ کھیلنے کو پاکستان مانگتا ہے؟قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ یہ معیشت سے کھیلا، داخلہ اور خارجہ…

جے آئی ٹی میں دو بریگیڈیئر نہ ہوتے تو نواز شریف کو سزا نہ ہوتی، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ایون فیلڈ کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم میں دو بریگیڈیئر نہ ہوتے تو نواز شریف کو سزا نہ ہوتی۔انگریزی روزنامے ڈان کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایون فیلڈ کیس تفتیش کے دنوں میں وہ اقتدار…