جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ڈونلڈ ٹرمپ کی چھوٹی بیٹی کی شادی ہوگئی، تصاویر وائرل

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی ٹفنی ٹرمپ کی شادی ہوگئی۔ڈونلڈ ٹرمپ کی چھوٹی بیٹی ٹفنی ٹرمپ فلوریڈا میں مائیکل بولوس نامی ایک کاروباری شخصیت کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ایوانکا ٹرمپ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…

عمران خان حملے پر چیف جسٹس جوڈیشل کمیشن تشکیل دیں، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے سے متعلق آج اپنی درخواست جمع کرائی ہے، ہم چیف جسٹس سے درخواست کر رہے ہیں کہ اس واقعے پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیں۔لاہور میں تحریک انصاف کے…

عمران خان نے سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے عمران خان کے سائفر سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹرن خان نے اپنی دوہری سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے…

ٹوئٹر ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی مشروط اجازت

ٹوئٹر کے نئے سربراہ نے ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا نظام سنبھالتے ہی ، پلیٹ فارم کو روزانہ کی بنیاد پر 4 ملین ڈالرز کے ہونے والے نقصان کا ازالہ پورا کرنے کی خاطر تقریباً 3700 ملازمین کو برطرف کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

نواز شریف کو پاسپورٹ مل گیا، کلین چٹ نہیں ملی، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا بھائی وزیرِ اعظم ہے اور سفارتی پاسپورٹ بھی مل چکا ہے مگر کلین چٹ نہیں ملی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف اپنا جنم دن اور نیو…

عمران خان کو دھمکی: عطاء و سائرہ تارڑ کی عبوری ضمانت میں توسیع

حافظ آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دھمکیاں دینے کے کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ، سائرہ تارڑ اور محمد بخش تارڑ گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے عطاء اللّٰہ تارڑ، سائرہ تارڑ…

فیفاورلڈ کپ کا جنون کراچی کی گلیوں میں بھی نظر آنے لگا

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کا آغاز ہونے میں اب صرف چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں اور فٹ بال کے دیوانے ایک ماہ تک جاری رہنے والے دنیا کے اس بڑے کھیلوں کے ایونٹ سے لطف اندوز ہونے کے لیے بالکل تیار ہیں۔اس موقع پر پاکستانی فٹ بال شائقین بھی بڑے جوش و…

فائنل میں شکست کے بعد شاداب خان کا پہلا ٹوئٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹوئٹ کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاداب خان نے شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مسلسل سپورٹ کرنے کا…

عمران خان پر حملہ: PTI ارکانِ پارلیمان کی درخواستیں سپریم کورٹ رجسٹریز میں جمع

پی ٹی آئی کے ارکانِ پارلیمان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے، اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو اور ارشد شریف کے قتل کی عدالتی تحقیقات کرانے کے درخواستیں سپریم کورٹ رجسٹریز میں جمع کرا دیں۔پاکستان تحریکِ انصاف کے ارکانِ پارلیمان نے…

لانگ مارچ کیخلاف درخواست: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلئے نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ اور مظاہروں کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ مظاہروں کی وجہ سے لوگ مشکل میں…

وہ کون سے اوقات ہیں جن میں پانی پینے سے گریز کرنا چاہیئے؟

اگر اچھی صحت چاہیئے تو زیادہ سے زیادہ پانی پینا ضروری ہے، ممکن ہو تو دن میں 8 گلاس پانی پینا چاہیئے مگر چند مخصوص اوقات ہیں جن میں اگر پانی پینے سے گریز کیا جائے تو بہتر ہے بصورت دیگر آپ کو مختلف صحت کے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔سونے سے…

فرانس، علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر خصوصی تقریب، نئے سفیر کا پرتپاک استقبال

 شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش علامہ اقبال کے اقوال  کی روشنی میں پاکستانی کمیونٹی نے باہمی اتحاد جوش و جذبہ کے تحت منایا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے سیاسی و مذہبی روایات سے ہٹ کر شرکت کی۔پروگرام کے منتظمین میاں محمد حنیف ،…

امریکی سازش کا بیانیہ پس پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہوگی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے غیر ملکی میڈیا انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازش کا بیانیہ پس پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہو گی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں مریم اورنگزیب نے…

شاہین شاہ آفریدی کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے، عاقب جاوید

ہیڈ کوچ لاہور قلندرز عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کپ سے زیادہ اہم ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئےعاقب جاوید نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے۔ سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید…

قصور: حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق

پنجاب کے ضلع قصور میں پھولنگر بائی پاس پر 2 گاڑیاں ٹکرا گئیں۔حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی راجہ قاسم محبوب جنجوعہ سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ادارے کے مطابق حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر فائرنگ…

سوئی سدرن کا 15 نومبر سے صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ

سوئی سدرن گیس کمپنی نے کل (15 نومبر) سے صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔رہنما کراچی چیمبر زبیر موتی والا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 28 فروری تک صنعتوں کو گیس سپلائی معطل رہے گی، صنعتی پیداوار میں شدید خلل آئے گا۔صنعت کار جاوید…

بھارتی ٹیم سے کچھ اہم ریٹائرمنٹس آنے والی ہیں، سابق انگلش کرکٹر

سابق انگلش اسپنر مونٹی پنیسر کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد بھارتی ٹیم سے کچھ اہم ریٹائرمنٹس آنے والی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق مونٹی پنیسر کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم نے سب کو مایوس کیا۔…

استنبول دھماکا: عمران خان کا ترک صدر سے اظہارِ یکجہتی

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کا ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ترک عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اس حوالے سے ویڈیو پیغام جاری…

ڈالر ایک بار پھر اڑان بھرنے لگا

امریکی ڈالر ایک بار پھر اڑان بھر رہا ہے جبکہ اس کے مقابل پاکستانی روپیہ بدستور اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے ۔گزشتہ…

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، شاہین شاہ اسکواڈ سے باہر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے لیے مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے، وہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہو…