جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آئیڈیاز 2022ء: 15 تا 18 نومبر متبادل راستوں کا اعلان

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022ء کے ایکسپو سینٹر کراچی میں انعقاد کے دوران ٹریفک پولیس کی جانب سے مختلف راستے بند رکھے جائیں گے، اس سلسلے میں ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کی جانب سے متبادل راستوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی…

بالی میں مجھے اسپتال لے جانے کی خبر سیاسی کھیل ہے: روسی وزیرِ خارجہ

روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے انڈونیشیا کے صوبے بالی پہنچنے کے بعد مجھے اسپتال لے جانے کی خبر سیاسی کھیل ہے۔جاری کیے گئے بیان میں روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ہوٹل میں ہوں، جی 20 اجلاس کے لیے تیار ہو رہا ہوں۔دوسری…

امریکی سازشی بیانیے سے محض دستبرداری کافی نہیں، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے عمران خان کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازشی بیانیے سے محض دستبرداری کافی نہیں، تمہیں جھوٹ کا جواب دینے کے ساتھ قوم اور ریاست سے معافی مانگنی ہو گی۔سماجی…

عمران خان کی رہائش گاہ کے سامنے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے خلاف مظاہرہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے سامنے پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے سامنے کینال روڈ پر یہ مظاہرہ کیا گیا، جہاں مظاہرین نے…

ارشد شریف قتل: تحقیقاتی ٹیم دبئی پہنچ گئی

کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی پاکستانی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔پاکستانی ٹیم ارشد شریف کی متحدہ عرب امارات میں قیام گاہ کا دورہ کرے گی۔ ارشد شریف سے امارات میں وابستہ افراد سے پوچھ گچھ کیے…

ایلون مسک کا دفاع کرنے ان کی والدہ میدان میں آگئیں

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کا دفاع کرنے ان کی والدہ مائے مسک (Maye Musk) میدان میں آگئیں۔ٹوئٹر کا نظام سنبھالنے کے بعد ایلون مسک نت نئے اقدامات کرتے ہیں جن کے باعث انہیں دنیا بھر سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ایلون…

ارشد شریف کے جسم پر 12 نشانات موجود

پمز اسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ مقتول صحافی ارشد شریف کے جسم پر 12 نشانات موجود ہیں، جن میں سے 3 گولیوں کے نشان ہیں، کلیوئیکل بون میں فریکچر ہے جبکہ تیسری پسلی بھی ٹوٹی ہوئی تھی۔اسلام آباد کے پمز اسپتال کی جانب سے کل اسلام آباد ہائی…

عمران خان کو گولیاں لگنے کے زخموں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو گولیاں لگنے کے زخموں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی۔ شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا ہے، ڈاکٹرز نے زخموں کا معائنہ کرنے کے بعد نئی پٹی کر دی ہے۔عمران…

مانچسٹر یونائیٹڈ میں میرے ساتھ دھوکا ہوا، کرسٹیانو رونالڈو

دنیائے فٹبال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ میں میرے ساتھ دھوکا ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کوچ ایرک ٹین ہیگ کے درمیان تنازعات کھل کر…

کراچی: کورنگی 100 کوارٹرز میں نوجوان قتل

کراچی کے علاقے زمان ٹاؤن تھانے کی حدود کورنگی نمبر 5سو کوارٹرز میں فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔عبدالباسط ولد دلاور کو دھوبی گھاٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ سے ہلاک کیا۔واردات ڈکیتی کے دوران مزاحمت کا نتیجہ بتائی…

ایلون مسک دن میں کتنے گھنٹے کام کرتے ہیں؟

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے اپنے پورے دن کے سخت شیڈیول کے بارے میں بات کی ہے۔ایلون مسک نے ویڈیو لنک کے ذریعے بالی میں جی 20 کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’میں ہفتے کے ساتوں دن صبح سے لے کر رات…

سندھ: بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔دورانِ سماعت آئی جی سندھ، الیکشن کمشنر سندھ، چیف سیکریٹری سندھ، امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن،…

پاکستان ٹیم میلبرن سے وطن واپسی کیلئے روانہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے کے بعد قومی اسکواڈ میلبرن سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گیا۔روانگی کے وقت فینز سیلفی اور آٹوگراف لینے ہوٹل پہنچ گئے، قومی اسکواڈ 15 اور 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گا۔کپتان بابر اعظم،…

ملک میں چیزیں چھپ جاتی ہیں، سامنے نہیں آتیں: علی زیدی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی زیدی کا کہنا ہے کہ اس ملک میں چیزیں چھپ جاتی ہیں، سامنے نہیں آتیں۔علی زیدی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر میڈیا ٹاک میں کہا کہ عمران خان نے جو بیان دیا…

غیرقانونی مائیگریشن سے نمٹنے کیلئے برطانیہ اور فرانس میں معاہدہ

برطانیہ فرانس نےغیرقانونی مائیگریشن سےنمٹنےکیلئے75ملین ڈالر مالیت کا معاہدہ کرلیا۔فرانس اور برطانیہ نے چینل عبور کرنے والے تارکین وطن کی ریکارڈ تعداد کو ختم کرنے کے لیے ایک نئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔لوگوں کی اسمگلنگ کے منافع بخش اور…

شاہد آفریدی نے محمد شامی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے متنازع ٹوئٹ پر بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے محمد شامی کے ٹوئٹ پر کہاکہ اگر آپ ریٹائر کرکٹر بھی ہوں تو آپ کو ایسا…

اسلام آباد پلوامہ تھوڑی ہے، یہاں لانگ مارچ آئیگا: بابر اعوان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پلوامہ تھوڑی ہے، یہاں لانگ مارچ آئے گا۔یہ بات تحریکِ انصاف کے رہنما بابر اعوان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران کہی۔ان کا کہنا ہے کہ…

11 سالہ بچے نے آئن اسٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو مات دے دی

البرٹ آئن سٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو مات دینے والے ننھے برطانوی بچے کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ 11 سالہ یوسف شاہ نے مینسا ٹیسٹ میں سب سے زیادہ اسکور حاصل کر کے بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔برطانیہ کے لڑکے نے آئی کیو ٹیسٹ میں 162 نمبر حاصل…

ڈونلڈ ٹرمپ کی چھوٹی بیٹی کی شادی ہوگئی، تصاویر وائرل

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی ٹفنی ٹرمپ کی شادی ہوگئی۔ڈونلڈ ٹرمپ کی چھوٹی بیٹی ٹفنی ٹرمپ فلوریڈا میں مائیکل بولوس نامی ایک کاروباری شخصیت کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ایوانکا ٹرمپ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…

ٹی 20 سیریز: پاکستان ویمن نے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کو شکست دیدی

پاکستان ویمن نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔لاہور میں بارش کے باعث دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ایک گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، میچ کی ایک اننگز کو 17 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔قذافی…