Browsing Category
Urdunews
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، شاہین شاہ اسکواڈ سے باہر
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کے لیے مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں ہوں گے، وہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں دوبارہ گھٹنے کی انجری کا شکار ہو…
استنبول میں دھماکے کا ملزم گرفتار
ترک شہر استنبول میں گزشتہ روز ہوئے دھماکے کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترک وزیرِ داخلہ کے مطابق ملزم نے استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر بم نصب کیا تھا۔اس گرفتاری کے بعد ترک وزیر نے کردستان ورکرز پارٹی کو حملے کا ذمے دار قرار دے…
عمران خان کا فائنل میں شکست کے بعد قوم کیلئے خصوصی پیغام
چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس دنیا کا بہترین فاسٹ باؤلنگ اٹیک ہے۔عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان کی ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد…
وزیرِ اعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے
وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں مصر گئے تھے، پھر وہاں سے لندن گئے تھے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف 9 نومبر کو 2 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچے تھے۔شہباز شریف جمعہ 11 نومبر…
تنزانیہ میں ریسکیو آپریشنز کے لیے چوہوں کی تربیت
تنزانیہ میں ریسکیو آپریشنز کے لیے چوہوں کی تربیت کی جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق تربیت یافتہ چوہے زلزلے، قدرتی آفت یا کسی کان میں حادثے سمیت دشوار گزار مقامات پر ریسکیو آپریشن میں مدد کرسکیں گے۔ماہرین نے بتایا کہ تربیت پانے والے یہ عام…
ارشد شریف کے قتل کے حقائق سامنے لائیں گے، این مکوری
کینیا انڈیپینڈنٹ پولیسنگ اوور سائٹ اتھارٹی کی چیئرپرسن مسز این مکوری نے کہا ہے کہ کینیا پولیس کے ہاتھوں ارشد شریف کے قتل کی مکمل تفتیش کرکے حقائق سامنے لائیں گے۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے مسز این مکوری نے کہا کہ ارشد شریف کو قتل کرنے…
قومی اسکواڈ آج میلبرن سے پاکستان روانہ ہوگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے کے بعد قومی اسکواڈ آج رات 10 بجے میلبرن سے براستہ دبئی پاکستان روانہ ہوگا۔رپورٹس کے مطابق پاکستانی اسکواڈ 15 اور 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گا۔کپتان بابراعظم اور نسیم شاہ لاہور…
شاداب اور شاہین ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان سے دو کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔پاکستان کے شاداب خان اور شاہین آفریدی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ ہیں جبکہ…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری
لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات بوندا باندی سے موسم سرد ہونے لگا ہے۔ملتان، بہاولپور، چیچہ وطنی، سرگودھا، گجرات، مری، دیربالا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے۔موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں...دوسری…
ہنزہ:برفانی چیتے کے حملے میں 7 جانور ہلاک
ہنزہ کے علاقے سوست میں برفانی چیتے کے حملے میں 7 جانور ہلاک ہوگئے۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق برفانی چیتے نے چیتے نے گاؤں حسین آباد میں حملہ کیا۔وائلڈ لائف حکام نے بتایا کہ ہے کہ رات گئے چیتا مقامی شخص کے مویشی خانے میں گھسا اور وہاں موجود…
آسٹریلیا:کروز شپ کے 800 مسافر کورونا سے متاثر
آسٹریلیا کے کروز شپ کے سیکڑوں مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، 800 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کروز شپ کو سڈنی پر لنگر انداز کر دیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق میجسٹک پرنسس کروز شپ اپنے 12 دن کے سفر کے نصف راستے پر تھا جب کورونا…
ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا معاملہ ہے، جمشید خان
کینیا میں شوٹنگ رینج کے شریک مالک نے ارشد شریف کے قتل کو غلط شناخت کا معاملہ قرار دے دیا۔ایک ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ایمو ڈمپ کے شریک مالک جمشید حسین خان نے کہا کہ ارشد شریف کی گاڑی چلانے والے خرم نے بتایا کہ سڑک پر کچھ پتھر پڑے تھے…
عمران پر حملےکا ملزم اب تک عدالت نہیں لایا گیا، عطا تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان پر حملے کے بعد گرفتار ہونے والے شخص کو ابھی تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا نہ اس کا ریمانڈ لیا گیا۔کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر…
کراچی: کلفٹن میں پولیس مقابلہ ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 5 میں پولیس مقابلہ ہوا ہے، جس میں زخمی ہونے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقابلے کے دوران زخمی حالت میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ ملزم کے دو ساتھی فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے…
جب شاہین انجرڈ ہوئے تو اندازہ تھا کہ اب ایک بڑا اوور لینا ہے، معین علی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں جب شاہین انجرڈ ہوئے تواندازہ تھا کہ اب ایک بڑا اوور لینا ہے، پاکستان کی بولنگ اور وکٹ کو دیکھ کر اندازہ تھا کہ ہمیں چیلنج ملے گا۔ورلڈکپ کے فائنل میں…
ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی کی شادی، ایوانکا اور جیرڈ کشنر بھی شریک
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ کاروباری شخصیت مائیکل بولوس سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ شادی کی تقریب فلوریڈا میں ٹرمپ کی نجی رہائشگاہ مار آلاگو میں ہوئی۔ڈونلڈ ٹرمپ صاحبزادی کو رخصت کرنے کے لیے ان کا…
استنبول دھماکا: صدر پاکستان اور وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کی مذمت
ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکے کی صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ دہشت گردی پوری دُنیا کا مشترکہ مسئلہ ہے، حکومت…
پاکستان کی شکست کے باوجود 1992 ورلڈکپ سے ایک اور ممثالت سامنے آگئی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میچ سے قبل سنہ 1992 کے کرکٹ ورلڈکپ کے ساتھ کئی مماثلتیں پیش کی جا رہی تھیں۔مین اسٹریم اور سوشل میڈیا پر کرکٹ کے مداح 1992 اور آج ہونے والے ورلڈکپ فائنل کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے اس بات پر زور دے رہے تھے…
حارث رؤف کا فائنل میں غلطیاں ہونے کا اعتراف
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف نے اعتراف کیا ہے کہ میلبرن میں فائنل کے دوران غلطیاں ہوئیں اور ہم نے رنز بھی کم کیے۔میلبرن میں میڈیا سے گفتگو میں حارث رؤف نے کہا کہ سیم کرن نے بہترین باولنگ کی اس لیے وہ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ…
پنجاب میں اتائیوں کے خلاف کارروائیوں کے اعداد و شمار سامنے آگئے
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نومبر کے 12 دنوں میں اتائیوں کے خلاف کارروائیوں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق لاہور میں کارروائیوں کے درمیان 45 اتائیوں کی دکانیں سیل کی گئیں۔ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران…