جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

توہین الیکشن کمیشن، عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری

توہین الیکشن کمیشن اور توہین الیکشن کمشنر کیس میں سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کو نوٹس جاری کر دیے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس عائشہ ملک اور…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کی درخواست پر تحریری حکم جاری

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے تاجر رہنما نعیم میر کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنے جاری کیے گئے حکم میں کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ…

آج دنیا کی آبادی 8 ارب ہو جائے گی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آج دنیا کی آبادی 8 ارب ہوجائے گی جبکہ 2030ء میں آبادی کا تخمینہ ساڑھے 8 ارب لگایا گیا ہے۔اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2050ء میں 9.7 ارب جبکہ صدی کے اختتام پر دنیا کی آبادی 10.4 ارب ہوسکتی ہے۔آبادی کے…

عمران خان کو وقت بڑے اچھے طریقے سے بے نقاب کر رہا ہے: حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ آہستہ آہستہ وقت عمران خان کو بڑے اچھے طریقے سے بے نقاب کر رہا ہے۔انہوں نے لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ آنے والے دنوں میں بھی عمران…

بھارت، 4 سالہ مریض بچے کے کھانے میں لال بیگ کی باقیات پائی گئیں

بھارت کے اسپتال میں 4 سالہ مریض بچے کے کھانے کی ٹرے میں لال بیگ کی باقیات ملنے کے بعد انتظامیہ نے تحقیقات شروع کردیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی کے اسپتال میں 4 سالہ بچے کو آپریشن کے بعد ملنے والے پہلے کھانے کی ٹرے سے لال بیگ کی…

آسٹریلوی کپتان نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) نہ کھیلنے کا اعلان کردیا

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پیٹ کمنز آئی پی ایل کے گزشتہ 3 سیزن کولکتہ نائٹ رائڈرز کی ٹیم کے ساتھ کھیلے تھے، تاہم اس سال انہوں نے زیادہ بین…

سوئی سدرن کا آج سے صنعتوں کی گیس بند کرنے کا فیصلہ

سوئی سدرن نے آج سے 28 فروری تک صنعتی شعبے کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن کے اس فیصلے سے صنعتی پیداوار میں شدید خلل آئے گا۔انہوں نے کہا کہ گھروں میں دن اور رات میں…

دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2022‘ آج سے شروع

دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2022‘ آج سے کراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہورہی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے۔اس چار روزہ نمائش میں 64 ممالک اپنی مصنوعات کے ساتھ شریک ہوں گے، پہلی بار آسٹریلیا، رومانیہ اور ہنگری بھی شریک ہورہے…

ارشد شریف قتل کیس، امریکا کا ایموڈمپ سے تربیتی معاہدہ ختم

ارشد شریف قتل کیس کے بعد امریکا نے کینیا میں شوٹنگ سائٹ ایموڈمپ سے 4 لاکھ ڈالر کا تربیتی معاہدہ ختم کردیا۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ اور ایموڈمپ کے درمیان انسداد دہشت گردی اور منشیات کے معاہدے تھے۔معاہدے کے تحت کینیا…

استور سمیت کئی بالائی علاقوں میں برفباری

گلگت بلتستان کےضلع استور سمیت کئی بالائی علاقوں میں برفباری کے سبب ضلعی ہیڈکوارٹر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔استور میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے وقفے وقفے کے ساتھ برفباری جاری ہے۔غذر اور استور سمیت گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں برفباری کے…

ترکیہ میں امریکی اور روسی حکام کی ملاقات

وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی سی آئی اے ڈائریکٹر ولیئم برنس روسی انٹیلی جنس ڈائریکٹر سے انقرہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔کریملن نے بھی امریکی روسی حکام ملاقات کی تصدیق کی ہے، یوکرین تنازع حل کی کوششوں کے لیے امریکی قومی سلامتی مشیر…

پاکستان میں اچھا کھیل کر آئے تھے جسکا اعتماد تھا، معین علی

انگلش کرکٹر معین علی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اچھا کھیل کر آئے تھے جسکا اعتماد تھا، زیادہ کھیل کر حریف کی حکمت عملی کا خوف نہیں رہتا۔میلبورن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلش کرکٹر معین علی نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ حال ہی میں بہت کرکٹ…

کراچی: آج رات 12 تاصبح 4 بجے مختلف شاہراہیں بند رہیں گی

کراچی میں کل (15 نومبر ) سے شروع ہونے والی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کے انتظامات جاری ہیں۔شہر میں آج رات 12 تا صبح 4 بجے مختلف شاہراہیں بند رہیں گی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ایئرپورٹ جانے والے شہری یونیورسٹی روڈ اور کورنگی روڈ استعمال…

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے، انہیں پروگرام کے مطابق جمعے کی شام واپس روانہ ہونا تھا مگر ہلکے بخار کے سبب ان کے اہل خانہ نے انہیں دو دن آرام کرنے کا مشورہ دے کر روک لیا تھا۔شہباز شریف نے لندن میں قیام کے…

سازش کا بیانیہ چھوڑنے والا عمران کا مؤقف غلط رپورٹنگ ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے عمران خان کی جانب سے امریکی سازش کا بیانیہ چھوڑنے والے مؤقف کو غلط رپورٹنگ کا نتیجہ قرار دے دیا۔ایک انٹرویو مں انہوں نے کہا کہ امریکا نے عمران خان پر حملے پر سخت ردعمل دیا۔فواد…

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ’ہائی رسک تھرڈ ممالک‘ کی فہرست سے ہٹا دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سے متعلق اچھی خبر شیئر کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں  بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فیٹف کے ایکشن پلانز پر…

حکومت نے آئندہ انتخابات کےلیے 47 ارب کی گرانٹ مؤخر کردی

حکومت نے آئندہ عام انتخابات کے لیے 47 ارب روپے کی الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی گرانٹ کی منظوری مؤخر کردی۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کی گرانٹ کی…

ایک پروپیگنڈا سیل میرے انٹرویو کی چیزیں چن چن کر نکال رہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک پروپیگنڈا سیل غیر ملکی میڈیا کو میرے انٹرویو میں سے چیزیں چُن چُن کر نکال رہا ہے اور اچھال رہا ہے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ بین الاقوامی معاملات پر ان کا…

جامعہ کراچی میں داخلوں کا عمل فوری شروع کرنے کی منظوری

جامعہ کراچی اکیڈمک کونسل نے یونیورسٹی میں داخلے فوری شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع جامعہ کراچی کے مطابق داخلے انٹرمیڈیٹ سال دوئم کے نتائج کی بنیاد پر ہی دیے جائیں گے۔ذرائع ایکڈمک کونسل جامعہ کراچی نے جنگ کو بتایا کہ کچھ تعلیمی بورڈ کے…

برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے زیرِاہتمام، کشمیر ای یو ویک تقریبات کا آغاز

یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز میں پیر کے روز کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام، کشمیر ای یو ویک کی تقریبات کا آغاز ہوا۔ یہ تقریبات کشمیر پر ایک تصویری نمائش، ایک کانفرنس، ایک پریس کانفرنس اور مسئلہ کشمیر پر اہم یورپی نمائندوں اور شخصیات سے متعدد…