Browsing Category
Urdunews
پاکستانی کوچز کی آسٹریلیا کے بلائنڈ کرکٹرز کی کوچنگ
پاکستان کے دو بلائنڈ کرکٹ کوچز نے آسٹریلیا کی بلائنڈ کرکٹرز کی کوچنگ کی۔ بلائنڈ کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل سے کوچنگ کیلئے دو کوچز کی درخواست کی تھی۔ پاکستان کے سابق کپتان عبدالرزاق اور محمد جمیل آسٹریلیا میں کوچنگ کر رہے…
پاکستانی ڈاکٹر عالیہ حیدر نے فرنٹ لائن کلائمیٹ ہیلتھ ایوارڈ جیت لیا
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر عالیہ حیدر نے دبئی میں ہونے والی عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں فرنٹ لائن کلائمیٹ ہیلتھ ایوارڈ جیت لیا۔ڈاکٹر عالیہ حیدر کا تعلق کوئٹہ کی ہزارہ برادری سے ہے، انہوں نے ابتدائی تعلیم کوئٹہ میں نسل نو ہزارہ اسکول…
الیکشن کمیشن کی سندھ میں بڑے پیمانے پر تقرریوں، تبادلوں کی منظوری
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سندھ میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کی منظوری دے دی۔الیکشن کمیشن نے ڈپٹی سیکریٹری سروسز نے حکومت سندھ کو خط ارسال کیا، جس میں صوبے میں تعینات 15 افسران کے تبادلوں کی اجازت دی گئی۔ای سی پی نے…
کراچی: نامعلوم ملزمان تاجر سے ایک کروڑ مالیت کے موبائل فون چھین کر فرار
کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ کے قریب نامعلوم ملزمان تاجر سے ایک کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔پولیس حکام کے مطابق تاجر اپنی موٹر سائیکل پر موبائل فون لے کر قائد آباد موبائل مارکیٹ…
میٹر ریڈنگ کیلئے کےالیکٹرک ہینڈ ہيلڈ ڈیوائس استعمال کرنے والا واحد ادارہ ہے، ترجمان
ڈسکوز بلنگ انکوائری رپورٹ کے تناظر میں کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ میٹر ریڈنگ کیلئے کےالیکٹرک ہینڈ ہيلڈ ڈیوائس استعمال کرنے والا واحد ادارہ ہے۔اس حوالے سے ترجمان کےالیکٹرک نے کہا کہ ہینڈ ہيلڈ ڈیوائس میٹر ریڈنگ کی شفافیت کو یقینی بنانےکےلیے…
مولانا فضل الرحمان کی نواز شریف سے ملاقات، اہم امور پر بات چیت
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے لاہور میں ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ماڈل ٹاؤن میں ن لیگ کے مرکزی سیکریٹریٹ پہنچے تو ن لیگ…
بلاول بھٹو پی ڈی ایم حکومت کے ہر فیصلے کا حصہ تھے، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کے ہر فیصلے کا حصہ تھے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری آخری وقت تک پی ڈی…
میری ٹانگیں کھینچنے کی کوشش کی گئی، ن لیگ سے استعفیٰ دے چکا، مفتاح اسماعیل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میری ٹانگیں کھینچنے کی کوشش کی گئی، ن لیگ سے استعفیٰ دے چکا ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سیاست سے بریک لینا میرے لیے ضروری ہے، پیپلز…
نسیم شاہ کے ایک اور بھائی عبید شاہ بھی پاکستان کی نمائندگی کرنے کے خواہشمند
قومی کرکٹر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی عبید شاہ کا کہنا ہے کہ خواہش ہے کہ تینوں بھائی پاکستان کی نمائندگی کریں۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی فاسٹ بولنگ سے دھوم مچانے والے نسیم شاہ کے دو بھائی بھی پاکستان کی نمائندگی کے لیے تیار ہیں۔چھوٹے بھائی…
خیبر پختونخوا: اب تک ڈھائی لاکھ سے زائد غیرقانونی مقیم غیرملکی افغانستان واپس چلے گئے
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل جاری ہے، خیبرپختونخوا سے اب تک 2 لاکھ 55 ہزار 29 غیرقانونی مقیم غیرملکی افغانستان واپس چلے گئے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق طورخم کے راستے اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 50 ہزار 814 تارکین وطن واپس…
پشاور: غیر ملکی سیاح کی مبینہ خودکشی، خط بھی سامنے آگیا
پشاور میں غیر ملکی سیاح نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، جس کا خط بھی سامنے آگیا، وہ 18 اکتوبر کو باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پشاور پہنچا تھا۔پولیس کے مطابق علاقہ مراد آباد میں اطالوی شہری نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔غیر ملکی سیاح کی…
کراچی: پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 4 سالہ بچی جاں بحق
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 4 سال کی بچی نبیلہ جاں بحق ہوگئی، بچی کی لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس کے مطابق حادثہ منگھوپیر بند مراد کے قریب پیش آیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ اہلخانہ کے دیے گئے بیان کے مطابق بچی پانی…
اسرائیلی فوج کی فلسطینی صحافیوں پر ٹینکوں سے فائرنگ، ویڈیو سامنے آگئی
غزہ میں اسرائیلی فوج نے صحافی پر ٹینکوں سے فائرنگ کردی، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ میں صحافیوں اور فوٹوگرافروں پر گولیاں برسائی ہیں، تاہم وہ محفوظ رہے۔ فلسطینی صحافی معتز عزیزہ نے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں سے فائرنگ…
بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کرنے کی خواہش ہے، محمد ہریرہ
نوجوان کرکٹر محمد ہریرہ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ کرنے کی خواہش ہے۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے محمد ہریرہ کا کہنا تھا کہ شعیب ملک کی رہنمائی میں بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے اپنے…
انٹرنیشنل اسکوائش چیمپئن، پاکستان کے نور زمان اور مصر کی آمنہ نے جیت لی
اسلام آباد میں کھیلی گئی چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے نور زمان اور مصر کی آمنہ ال ریحانی نے جیت لی۔مہمان خصوصی ایئر مارشل عرفان احمد نے ایونٹ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔اسلام آباد میں…
پی ایس ایل 9 ڈرافٹ: غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ڈرافٹ کے سلسلے میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی۔ پی ایس ایل 9 کے ڈرافٹ میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان، جیمی اوورٹن، ڈیوڈ ویلی اور ریس ٹوپلی پلاٹینئم کیٹیگری میں شامل ہیں۔ بنگلادیش کے شکیب…
سلیکشن کمیٹی کی ڈومیسٹک کنٹریکٹس کیلئے ابتدائی مشاورت
قومی سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک کنٹریکٹس کے لیے ابتدائی مشاورت کرلی۔کراچی میں قومی سلیکشن کمیٹی کا باضابطہ اجلاس چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی سربراہی میں ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں قائد اعظم ٹرافی اور قومی ٹی20 کی پرفارمنس پر غور کیا گیا، اس…
چمن : پشتون تحفظ مومنٹ کے سربراہ منظور پشتین گرفتار
چمن میں پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ پولیس، لیویز اور ایف سی باب چمن کے قریب معمول کی چیکنگ کر رہے تھے، منظور پشتین کے ساتھ مسلح افراد نے گاڑی روکنے کے بجائے اہلکاروں پر…
نیپرا کا کےالیکٹرک سمیت تمام تقسیم کار کمپنیوں کےخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیخلاف اوور بلنگ پر نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی انکوائری کمیٹی کی تحقیقات مکمل ہوگئی۔اعلامیے کے مطابق نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت تمام تقسیم کار کمپنیوں کےخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا…
پی سی بی نے 3 پلیئرز کو بگ بیش کھیلنے کی اجازت دیدی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 3 پلیئرز کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کھیلنے کےلیے اجازت نامہ (این او سی) جاری کردیا۔پی سی بی نے اسامہ میر، حارث رؤف اور زمان خان کو بی بی ایل کے لیے این او سی جاری کیا ہے۔ تینوں کھلاڑیوں کو مکمل ایونٹ کے…