Browsing Category
Urdunews
لاہور ایئرپورٹ پر خاتون مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے لاہور ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے کولمبو کی خاتون مسافر کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر سحر بانو نے ہیروئن اپنے پیٹ کے نیچے بیلٹ کے ساتھ مہارت سے باندھ رکھی تھی۔ترجمان…
حملوں سے قبل حماس کے اسرائیلی اسٹاک ایکسچینج سے اربوں ڈالرز کمانے کا انکشاف
سات اکتوبر حملوں سے قبل حماس کے اسرائیلی اسٹاک ایکسچینج سے اربوں ڈالرز کمانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقی پیپر کے مطابق حماس سے منسلک سرمایہ کاروں نے اسرائیلی اسٹاک ایکسچینج سے اربوں ڈالرز کمائے۔ حماس سے منسلک سرمایہ کاروں نے شارٹ سیلنگ کے…
پاکستانی لڑکی جویریہ خانم کو بھارت کےسمیر سے شادی کے لیے بالآخر بھارتی ویزا مل گیا
پاکستانی لڑکی جویریہ خانم کو بھارتی نوجوان سمیر سے شادی کے لیے بالآخر بھارتی ویزا مل گیا۔جویریہ خانم اور سمیر کی 5 سال پہلے انٹرنیٹ پر دوستی ہوئی تھی۔ اس دوران بھارتی ہائی کمیشن نے 3 بار ویزا درخواست مسترد کی۔ تاہم اب جویریہ کو 45 دن کا…
اسرائیلی فوج کی بمباری، آج 100 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کی بمباری سے آج 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے دیرالبلح کے رہائشی علاقے میں فضائی حملے میں 45 افراد شہید ہوئے۔ اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسرائیلی طیاروں نے 3 خاندانوں کے گھروں کو…
بانی پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائے گا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے نااہلی فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست دائر کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست فیصلہ محفوظ…
امریکا کے ریٹائرڈ سفارتکار پر جاسوسی کا الزام عائد
امریکا کے ریٹائرڈ سفارتکار مینوئل روچا پر کیوبا کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کردیا گیا ہے۔مینوئل روچا بولیویا میں امریکا کے سفیر رہ چکے ہیں، انہیں جمعہ کو فلوریڈا سے گرفتار کیا گیا تھا۔73 برس کے روچا پر الزام ہے کہ انہوں نے کیوبا کو…
سیکریٹری سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
محکمہ تعلیم نے سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی سیکریٹری کو عہدے سے ہٹادیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکشن کے مطابق محکمہ کالج کے پروفیسر حفیظ اللّٰہ کو سیکریٹری سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ تعینات کردیا گیا۔محکمہ تعلیم نے…
اسرائیلی طیاروں نے الدرج کے 2 اسکولوں کو نشانہ بنایا، 50 سے زائد شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آگئی، اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کےعلاقے الدرج میں دو پناہ گزین اسکولوں پر بمباری کرکے 50 سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کردیا، سیکڑوں زخمی ہوئے۔بیت لاحیہ، خان یونس، شجاعیہ اور رفح میں بھی سیکڑوں…
اعتزاز احسن کا اہل فلسطین کو شاندار خراج عقیدت
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے اہل فلسطین کو شاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔لاہور میں کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران اعتزاز احسن نے غزہ کی صورتحال پر فیض احمد فیض کا کلام پڑھا۔پی پی رہنما نے فیض کی نظم ’یہ کون سخی ہیں‘…
اسلام آباد میں فائرنگ، سابق یو سی چیئرمین 3 ساتھیوں سمیت جاں بحق
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لہتراڑ روڈ پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنک کی، جس کے نتیجے میں یو سی جھنگی سیداں کے سابق چیئرمین ابرار شاہ تین ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا مزید کہنا…
سعودی عرب میں شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز
سعودی مجلس شوریٰ کے ارکان نے شادی سے قبل ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق 6 ارکان شوریٰ نے شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی۔ سعودی میڈیا کے مطابق رکن شوریٰ ڈاکٹرمحمد الجربا نے کا کہنا ہے کہ شادی سے قبل…
ٓ18ویں ترمیم کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، ایمل ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔لوئر دیر میں پارٹی جلسے سے خطاب میں ایمل ولی خان نے 18ویں ترمیم کے خلاف سازشوں کا خدشہ ظاہر کیا۔انہوں نے کہا کہ…
روسی صدر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کل سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔کریملن سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایک روز کے دورے میں روسی صدر پہلے متحدہ عرب امارات پھر سعودی عرب جائیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق روسی صدر پیوٹن ابوظبی میں امارات…
سائفر کیس: گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں سماعت کا حکم نامہ جاری
سائفر کیس کی گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ حکم نامہ کے مطابق وکلا صفائی کی جانب سے ملزمان کو نقول کی فراہمی سے قبل اعتراض اٹھایا گیا، وکلا صفائی کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ سیکشن 13 (6) کے تحت ٹرائل کےلیے…
برطانیہ میں پناہ طلب کرنے والوں کو روانڈا بھیجنے کا منصوبہ
برطانیہ میں پناہ طلب کرنے والوں کو روانڈا بھیجنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ جیمز کلیورلی نے روانڈا میں نئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ برطانوی سپریم کورٹ نے روانڈا…
غزہ کے فوجی آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 406 ہوگئی، اسرائیل
اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ کے فوجی آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 406 ہوگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب سے اسرائیلی حکومت کے ترجمان ایلن لیوی نے بیان میں کہا کہ جنگی اہداف کے حصول کے پابند ہیں۔ ترجمان اسرائیلی حکومت ایلن لیوی…
حیدرآباد کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق
حیدرآباد میں ڈھائی سال بعد ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ضلع میں انسداد پولیو مہم کو مزید 2 روز کےلیے بڑھا دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر لالا جعفر کے مطابق وائرس کی تصدیق قاسم آباد پمپنگ اسٹیشن سے…
سیاسی جماعتوں کی انتخابی عمل میں مساوی انداز میں شرکت ناگزیر ہے، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ بحرانوں سے نجات کی راہ صاف شفاف انتخابات میں مضمر ہے۔ اعلامیہ میں ترجمان تحریک انصاف نے انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی…
دورہ آسٹریلیا: پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان 4 روزہ میچ کا کل سے آغاز
پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان 4 روزہ میچ کل سے کینبرا میں شروع ہو گا۔پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز ایک اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی، سرفراز احمد بطور وکٹ کیپر بیٹر فائنل الیون میں شامل ہوں گے۔آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں…
حکومت کا قرض 62 ہزار 482 ارب روپے ہوگیا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ حکومت کا قرض اکتوبر 2023 کے اختتام پر 62 ہزار 482 ارب روپے ہے۔مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے اکتوبر 2023 میں 191.4 ارب روپے قرض لیا ہے، اکتوبر میں حکومت نے 711.9 ارب مقامی قرض لیا جبکہ 520…