جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد میں فائرنگ، سابق یو سی چیئرمین 3 ساتھیوں سمیت جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لہتراڑ روڈ پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنک کی، جس کے نتیجے میں یو سی جھنگی سیداں کے سابق چیئرمین ابرار شاہ تین ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.