Browsing Category
Urdunews
لندن: پراپرٹیز کیلئے جنگ، فاروق ستار نے بانیٔ متحدہ کیخلاف گواہی دیدی
ایم کیو ایم کی لندن کی 7 پراپرٹیز کے حصول کی عدالتی جنگ میں ڈاکٹر فاروق ستار عدالت میں بانیٔ متحدہ کے خلاف کھڑے ہو گئے۔مقدمے کی کارروائی کے دوسرے روز ڈاکٹر فاروق ستار نے ویڈیو لنک کے ذریعے گواہی دی۔بانیٔ متحدہ کے وکیل رچرڈ سلیڈ کنگ کونسل…
شرعی عدالت کے فیصلے پر عمل کیلئے کام کر رہے ہیں: گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک شرعی عدالت کے فیصلے پر عمل کے لیے کام کر رہا ہے۔پاکستان سے سودی نظام کے خاتمے سے متعلق کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے یہ بات کہی۔ان کا کہنا ہے کہ 5…
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان پولیٹیکل ڈائیلاگ کا آٹھواں دور
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان پولیٹیکل ڈائیلاگ کا آٹھواں دور یورپین دارالحکومت برسلز میں منعقد ہوا۔ان مذاکرات میں پاکستانی وفد کی نمائندگی قائم مقام سیکرٹری خارجہ جوہر سلیم اور ای یو وفد کی نمائندگی یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس (EEAS)…
پاک انگلینڈ کرکٹ میچ، پارکنگ اور ٹریفک پلان جاری
راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچز سے متعلق ٹریفک اور پارکنگ پلان جاری کردیا گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق میچز کے دوران ٹریفک پولیس کے 432 اہلکار تعینات ہوں گے۔ٹریفک پولیس کے جاری کیے گئے پلان کے مطابق پہلی پارکنگ سی اے اے…
انگلینڈ کے بیمار کرکٹرز میں کون کون شامل ہے؟
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شامل انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس، وکٹ کیپر بین فوکس بیمار ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اعلان کردہ انگلینڈ کی پلئینگ الیون میں…
کراچی: خاتون، 3 بچیوں کا قتل، ملزم کے بیان کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے ملیر کی شمسی سوسائٹی میں خاتون اور 3 بچیوں کے قتل کے ملزم فواد کے پولیس کو اسپتال میں بیان دینےکی ویڈیو سامنے آ گئی۔پولیس کے مطابق ملزم نے بولنے میں تکلیف کے باعث بیان موبائل پر لکھ کر دیا ہے، ملزم نے بیان میں بیوی اور…
نواز شریف کیخلاف سازش کرتے وقت آپکو قائد اعظم کا یہ فرمان یاد نہیں آیا؟ مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا سابق وزیر اعظم عمران خان کے قائد اعظم کے خطاب سے متعلق ٹوئٹ پر ردعمل سامنے آگیا۔انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کی یادداشت 2018 تک نہیں جاتی؟ جب آپ نے چند…
راولپنڈی ٹیسٹ کل کھیلنے کے لیے کھلاڑی تیار ہیں، انگلش کرکٹ بورڈ
انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ نہیں ہوئے، راولپنڈی ٹیسٹ کل کھیلنے کے لیے کھلاڑی تیار ہیں۔ترجمان ای سی بی کے مطابق انگلینڈ کے کھلاڑیوں میں کورونا کی علامات ظاہر بھی نہیں ہوئیں، میڈیکل پینل…
کوئٹہ: خودکش دھماکے میں شہید اہلکار کی نمازِ جنازہ ادا
کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں آج صبح ہوئے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی نمازِ جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔وزیرِ داخلہ ضیاء اللّٰہ لانگو اور آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے شہید اہلکار کی نمازِ جنازہ میں شرکت…
سپریم کورٹ کا سوئی سدرن ملازمین کا کیس لارجر بینچ کے سامنے مقرر کرنے کا حکم
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ملازمین کے پاس ایک ہی قانونی نکتہ ہے کہ ان کے ساتھ زیادتی ہوئی،کیس کو لارجر بینچ میں سن کر فیصلہ کریں گے۔سپریم کورٹ میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے ملازمین کی مستقلی کے کیس کی…
عمران خان کی جنرل ساحر اور جنرل عاصم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے جنرل ساحر شمشاد مرزا اور جنرل عاصم منیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ ریاست کی طاقت عوام سے حاصل کی جاتی…
مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف ایف آئی آر درج کروائیں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کل صبح سپریم کورٹ رجسٹری جا کر اپنی پٹیشن جمع…
وزارتِ منصوبہ بندی کی بھونگ انٹر چینج کی تعمیر کی یقین دہانی
وزارتِ منصوبہ بندی نے سپریم کورٹ کو بھونگ انٹر چینج کی تعمیر کی یقین دہانی کرا دی۔سپریم کورٹ میں موٹر وے بھونگ انٹر چینج تعمیر کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ…
الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف PTI کی روزانہ سماعت کی استدعا
ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر جلد اور روزانہ سماعت کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی۔متفرق درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیس کی سماعت کے لیے 22…
مثالی شوہر کیسا ہو؟ خلیل الرحمٰن قمر نے بتا دیا
پاکستانی معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے لڑکیوں کو جیون ساتھی کے چناؤ کے حوالے سے اہم مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خلیل الرحمٰن قمر نے ایک سوال کے جواب میں بتا دیا کہ لڑکیاں اپنا جیون ساتھی کیسے تلاش کریں۔ڈرامہ نگار…
پیپلز پارٹی 55 سال اور 3 نسلوں کی داستان ہے: شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 55 سال اور 3 نسلوں کی داستان ہے، کوئی چند سالوں کی بات نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یومِ تاسیسں کے موقع پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیری رحمٰن نے کہا…
وائرل انفیکشن سے جلد صحتیاب ہو جائیں گے: جو روٹ
انگلش کرکٹ ٹیم کے بیٹر جو روٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز میں بہتر محسوس نہیں کر رہا تھا، آج بہتر ہوں، امید ہے وائرل انفیکشن سے جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جو روٹ نے کہا کہ کورونا یا فوڈ پوائزنگ والی خبر کی…
پاک انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ مؤخر کرنے پر غور
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ایک دن تاخیر سے شروع ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور دیگر افراد کی طبیعت خراب ہونے کے بعد پاکستان اور انگلش کرکٹ بورڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ…
چین میں کورونا پابندیاں، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
چین میں عالمی وباء کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شہر گوانگزو میں احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو حراست میں…
3 بڑے ایئر پورٹس پر قطار بندی کیلئے ’زگ زیگ‘ یا ’اسنیک لینز‘ متعارف
کراچی سمیت ملک کے 3 بڑے ایئر پورٹس پر بہتر قطار بندی یقینی بنانے کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔سول ایوی ایشن (سی اے اے) کے ترجمان کے مطابق کراچی، اسلام آباد اور لاہور ایئر پورٹس پر ’زگ زیگ‘ یا ’اسنیک لینز‘ متعارف کرا دی گئی ہیں۔ترجمان سی اے…