جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بیلجیئم کے کپتان ایڈن ہیزرڈ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

فیفا ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے بعد بیلجیئم کے کپتان ایڈن ہیزرڈ نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کی ٹیم گروپ اسٹیج کے مرحلے سے آگے نہیں جا سکی تھی۔رپورٹس کے مطابق ایڈن ہیزرڈ نے گروپ ایف…

پیرو کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

لاطینی امریکا کے ملک پیرو کے صدر پیڈرو کاستیلو کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرو کے صدر پیڈرو کاستیلو کامیاب مواخذے کے بعد عہدے سے فارغ ہو گئے۔اس سے قبل پیڈرو کاستیلو نے بطور صدر کانگریس کو تحلیل…

بین اسٹوکس ٹیسٹ کرکٹ میں مزید تصوراتی کام کرنے کیلئے پُرعزم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹیسٹ کرکٹ میں مزید تصوراتی کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ رواں ہفتے ٹیسٹ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کے لیے ہمیں تصوراتی اور جدت پسندانہ ہونا پڑے گا۔انگلش کپتان نے کہا ہے کہ…

ملتان میں پاکستان کیخلاف انگلینڈ نے پلیئنگ الیون پر غور شروع کردیا

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم، اولی پوپ کو ہی بحیثیت وکٹ کیپر کھلانے پر غور کر رہی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق اولی پوپ نے پہلے ٹیسٹ میں بین فوکس کی جگہ وکٹ کیپنگ کی تھی جو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ٹیسٹ میچ نہیں…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں طلب کیا گیا ہے۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستان کی معاشی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔لاہور‘ اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کی زیر...ذرائع کا کہنا…

کراچی، جعل سازی میں ملوث ملزم گرفتار، 2 ساتھی فرار

کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا تفتیشی پولیس نے شادمان ٹاؤن میں چھاپہ مار کر جعل سازی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے 2 ساتھی فرار ہوگئے۔تفتیشی افسر ندیم گبول کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا تفتیشی پولیس نے شادمان ٹاؤن میں چھاپہ…

بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ شروع

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں میرپور ڈویژن میں پولنگ کا وقت شروع ہوگیا۔پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میرپور، بھمبر اور کوٹلی میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔میونسپل کارپوریشن کے…

سان فرانسسکو، پولیس کو مسلح روبوٹس کے استعمال سے روکدیا گیا

امریکی شہر سان فرانسسکو میں پولیس کو مہلک ہتھیاروں سے لیس روبوٹس استعمال کرنے کی اجازت واپس لے لی گئی۔شہر کے بورڈ آف سپروائزرز نے پولیس کو مسلح روبوٹس دینے کی تجویز کی منظوری گزشتہ ہفتے دی تھی۔پولیس کو مہلک ہتھیاروں سے لیس کرنے کی تجویز…

پنجاب، سندھ میں شدید دھند، کئی موٹر ویز بند

پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے، موٹر ویز کے کچھ سیکشنز حدنگاہ متاثر ہونے کے باعث بند کردیے گئے ہیں۔موٹر وے حکام کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک، ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک اور ایم 4 پنڈی بھٹیاں تا…

امریکا صرف پاکستانی عوام اور آئینی نظام کے مفاد میں ہے، نیڈ پرائس

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ ہم صرف پاکستانی عوام اور پاکستان کے آئینی نظام کے مفاد میں ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ڈاکٹر اسد مجید کے خارجہ سیکریٹری بننے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان میں…

افغانستان کے دہشتگردوں کی پناہ گاہ بننے کا خدشہ ہے، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا کو افغانستان کے ایک بار پھر دہشتگردوں کی پناہ گاہ بننے کا خدشہ ہے۔محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ محسوس ہوتا ہے طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں۔نیڈ پرائس نے…

عمران خان نے ملک کو مارشل لاء سے بچایا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ملک کو مارشل لاء سے بچا لیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے صدر عارف علوی سے سمری پر دستخط کا نہ کہا ہوتا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا۔ پی ٹی آئی…

پرتگال نے سوئٹزرلینڈ کو 1-6 سے ہرادیا

فیفا ورلڈ کپ 2022 کے اہم میچ میں پرتگال نے سوئٹزرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں 6 گول سے عبرتناک شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ۔کپتان رونالڈو کے بغیر ہی میدان میں اترنے والی پرتگال کی ٹیم نے اپنے حریف کی ایک بھی نہ چلنے دی، پرتگال کے…

عمران خان کو منفی سیاست ترک کرنی چاہیے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کو منفی سیاست ترک کرنی چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نے جہاں اتنی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے وہاں یہ بھی تسلیم کرلیں کہ انہوں…

آیت اللّٰہ خامنہ ای کی ایرانی ثقافتی نظام کی تعمیر نو کی حمایت

ایران میں زیر حراست لڑکی کی ہلاکت کے خلاف ڈھائی ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے ایرانی ثقافتی نظام کی تعمیر نو کی حمایت کردی، ایران کی ثقافتی کونسل سے ملاقات میں زور دیا کہ ملک کے ثقافتی ڈھانچے میں…

پنجاب میں دھند، موٹر وے M4 کئی مقامات پر بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹر وے ایم 4 کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا، بہاولپور کے علاقے میں حد نگاہ 70 میٹر رہ گئی۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کےباعث موٹر وے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان اور ملتان سے سکھر تک بند کر دی…

فیفا ورلڈکپ میں مدعو کرنے پر قطر کے وزیرخارجہ کا مشکور ہوں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ فیفا ورلڈکپ میں مدعو کرنے پر قطر کے وزیر خارجہ کے مشکور ہیں۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ورلڈ کپ کے تاریخی لمحات میں پاکستانی لیبر اور سیکیورٹی فورسز کی شراکت پر پاکستان کو فخر…

تسنیم حیدر اور وکیل فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کو قتل کی سازش کے ثبوت نہ دے سکے

فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کو تسنیم حیدر اور اُن کے وکیل قتل کی سازش کے ثبوت نہ دے سکے۔وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے تسنیم حیدر کی ذلفی بخاری کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں۔تسنیم حیدر نے میڈیا کے روبرو دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان اور…

تاج محل کی تاریخ ’دوبارہ لکھنے‘ کی درخواست ناقابل سماعت قرار

بھارت کی سپریم کورٹ نے تاج محل کی تاریخ ’دوبارہ لکھنے‘ کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔عدالت میں ایڈووکیٹ برون کمار سنہا نے پٹیشنر ڈاکٹر سچیدانند پانڈے کی طرف سے دائر کردہ درخواست میں موقف پیش کیا۔وکیل نے کہا کہ آرکیولوجیکل سروے…

کافی کے شوقین افراد کیلئے دبئی میں ’ورلڈ کافی ایکسپو‘ ہوگی

نئے سال 2023 میں 11 سے 13 جنوری تک دبئی میں ’کافی ایکسپو‘ منعقد کی جائے گی جس میں 30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار برانڈز حصہ لیں گی۔تین روزہ ایونٹ ورلڈ کافی ایسوسی ایشن اور دبئی لائیو کی طرف سے منعقد کیا جا رہا ہے۔یہاں 30 سے زائد ملکوں کے…