جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

چینی صدر شی جن پنگ کا سعودی عرب پہنچنے پر پرتپاک استقبال

چین کے صدر شی جن پنگ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر تین روزہ سرکاری دورے پر دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔سعودی عرب کی شاہی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے چینی صدر کے طیارے کا ملکی فضا میں استقبال کرکے ریاض کے ہوائی اڈے تک…

جنگ عظیم دوئم کے بعد پہلی بار جاپان کے لڑاکا طیارے فلپائن پہنچ گئے

جنگ عظیم دوئم کے بعد پہلی بار جاپان کے لڑاکا طیارے فلپائن پہنچ گئے۔جاپانی ایف-15 طیارے دونوں ملکوں کی مشترکہ فضائی مشقوں میں شرکت کے لیے کلارک ایئربیس پہنچے ہیں۔جاپان اور فلپائن کی مشترکہ 27 نومبر سے دفاعی مشقیں جاری ہیں جو 11 دسمبر کو…

ہم تو الیکشن ایک سال بڑھانے کا سوچ رہے ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم تو الیکشن مزید ایک سال آگے بڑھانے کا سوچ رہے ہیں۔کوئٹہ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کو ٹھیک کرنے کے لیے وقت درکار ہے۔انہوں نے…

کافی کے شوقین افراد کیلئے دبئی میں ’ورلڈ کافی ایکسپو‘ ہوگی

نئے سال 2023 میں 11 سے 13 جنوری تک دبئی میں ’کافی ایکسپو‘ منعقد کی جائے گی جس میں 30 سے زائد ممالک کے ایک ہزار برانڈز حصہ لیں گی۔تین روزہ ایونٹ ورلڈ کافی ایسوسی ایشن اور دبئی لائیو کی طرف سے منعقد کیا جا رہا ہے۔یہاں 30 سے زائد ملکوں کے…

دنیا کا تیز ترین ٹریکٹر، اسپورٹس کاروں سے زیادہ رفتار

انگلستان کے ٹریکٹر بنانے والے ادارے جے سی بی نے دنیا کا تیز ترین ٹریکٹر تیار کرلیا ہے جو کہ بعض اسپورٹس کاروں سے بھی زیادہ رفتار کا حامل ہے۔جے سی بی فاسٹریک ٹو نے مذکورہ بالا ٹریکٹر کی رفتار کی صلاحیت کو 247 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھایا…

چیف الیکشن کمشنر ہمارے کیسز میں پارٹی بنے ہوئے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ہمارے کیسز میں پارٹی بنے ہوئے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر پر ہم نے سپریم جوڈیشل کونسل میں کیس کیا…

سابق وزرائے خزانہ متفق ہیں کہ معیشت تباہ ہوچکی ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں پچھلے 8 ماہ میں ریکارڈ مہنگائی ہوئی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ ملک کے چاروں سابق وزرائے خزانہ اس بات پر متفق ہیں کہ معیشت تباہ ہوچکی…

محمد یوسف نے ملتان ٹیسٹ کی یادیں تازہ کردیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے 16 برس پہلے ملتان میں ہونے والے ٹیسٹ کی یادیں تازہ کردیں۔ملتان میں جیو نیوز سے گفتگو میں محمد یوسف نے کہا کہ 16 سال پہلے ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جو میچ کھیلا وہ یادگار تھا۔ سابق کپتان…

جلد ہی بھارتی عدلیہ مکمل طور پر بِلا ورق ہوجائے گی، مرکزی وزیر قانون

بھارت کے مرکزی وزیر قانون و انصاف کیرن ریجیجو کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں بھارتی عدلیہ مکمل طور پر بِلا ورق (Paperless) ہوجائے گی۔گزشتہ روز دہلی ہائیکورٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون نے بتایا کہ چیف جسٹس…

اسحاق ڈار کا سیف ڈپازٹ کی مدت بڑھانے پر سعودی حکومت کا شکریہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سیف ڈپازٹ کی مدت بڑھانے پر سعودی حکومت کا شکریہ ادا کردیا۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سعودی سفیر نواف بن سعد المالکی نے ملاقات کی۔دوران گفتگو اسحاق ڈار نے پاکستان کی مسلسل امداد اور مختلف شعبوں میں…

آئی ایس ایف کارکنان اور صوبائی وزیر میں ہاتھا پائی کے معاملے پر صلح

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن  (آئی ایس ایف) کے کارکنان اور صوبائی وزیر اقبال وزیر کے درمیان ہاتھا پائی کے معاملے پر صلح ہوگئی۔مذاکرات کے موقع پر پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور اور بیرسٹرسیف بھی موجود تھے۔بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ آئی ایس…

پاکستان میں کاروباری اعتماد کا انڈیکس منفی زون میں چلا گیا

پاکستان میں کاروباری اعتماد کا انڈیکس منفی زون میں چلا گیا۔اوورسیز چیمبرز کے سروے کے مطابق پاکستان میں اوسط کاروباری انڈیکس منفی 4 کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔سروسز سیکٹر میں کاروباری اعتماد منفی 8 فیصد پر ریکارڈ کیا گیا جبکہ ریٹیل سیکٹر…

2075ء تک پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت ہوگا، امریکی سرمایہ کاری بینک

امریکی سرمایہ کاری بینک کا کہنا ہے کہ 2075ء تک پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن جائے گا۔امریکی سرمایہ کاری بینک گولڈمین ساکس نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کے معاشی مستقبل کی پیشگوئی کی ہے۔رپورٹ کے مطابق موزوں پالیسیاں اور ادارے قائم ہوئے تو…

خان صاحب! آپ لاعلم ہیں، پنجاب میں ایک وزیر بنا دیا گیا، فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ خان صاحب! آپ کے مطابق آپ لاعلم ہیں، پنجاب حکومت میں آج پی ٹی آئی کا ایک وزیر بنا دیا گیا۔اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ پہلے بھی کہا تھا کہ آپ کی لا علمی کا…

ڈیوڈ وارنر نے تاحیات کپتان نہ بنانے کی پابندی کیخلاف اپیل واپس لے لی

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے تاحیات کپتان نہ بنانے کی پابندی ہٹانے کی اپیل واپس لے لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر طویل پوسٹ میں ڈیوڈ وارنر نے بتایا کہ اُس نے آسٹریلوی کرکٹ میں تاحیات کپتان نہ بنانے کی پابندی ہٹانے کے لیے دائر اپیل واپس…

بھارت کو دوسرے میچ میں 5 رنز سے شکست، بنگلادیش میچ اور سیریز کا فاتح

بنگلادیش نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھارت کو 5 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔میرپور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹ پر 271 رنز بنائے اور بھارت کےلیے 272 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔بھارتی ٹیم…

اسلام آباد: اتوار بازار میں آگ لگ گئی، 300 سے زائد دکانوں کو نقصان پہنچا

اسلام آباد میں پشاور موڑ اتوار بازار میں اسٹالز پر آگ لگ گئی، جس پر کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی قابو نہیں پایا جاسکا، حادثے میں 3 سو سے زائد دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے اتوار بازارمیں آگ نے وسیع…

اسحاق ڈار میں مفاہمت کا ٹیلنٹ ہے، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، صدر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار میں مفاہمت کا ٹیلنٹ ہے، دھرنے کے وقت بھی اسحاق ڈار کی کوشش تھی کہ مفاہمت ہو جائے، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ اسحاق ڈار کے ساتھ معیشت پر بات…

جرمنی میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش کے شبہے میں 25 افراد گرفتار

جرمنی میں حکومت کا تختہ اُلٹنے کی سازش کے شبہے میں 25 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ انتہاپسندی کے خطرات کے حوالے سے ہمارا ملک چوکس ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق مشتبہ افراد کو جرمنی کی 11 ریاستوں میں چھاپوں کے…

آرٹس کونسل میں آئندہ دو سال کیلئے احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل بلامقابلہ منتخب

آرٹس کونسل آف پاکستان میں آئندہ دو سال کے لیے احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل کے عہدیدار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں، گورننگ باڈی کی 12 نشتوں کے لیے 21 کاغذات جمع کئے گئے۔بلامقابلہ منتخب ہونے والوں میں محمد احمد شاہ (صدر)، منور سعید (نائب…