Browsing Category
Urdunews
احتجاج میں شرکت کی دعوت ملی ہے، مثبت جواب دیں گے، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ احتجاج میں شرکت کی دعوت ملی ہے مثبت جواب دیں گے۔ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے مرکز پاکستان ہاؤس جا کر پارٹی قیادت سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد…
حکومتی اتحادی ایم کیوایم نے مارکیٹیں جلد بند کرنے کے اعلان کی مخالفت کردی
حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مارکیٹیں رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کے اعلان کی مخالفت کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں ایم کیو ایم کے وسیم اختر، ن لیگ کے جاوید لطیف اور پیپلزپارٹی کے قمر زمان کائرہ…
جعلی مردم شماری، جعلی حلقہ بندیوں کے انتخابی نتائج کوئی نہیں مانے گا، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ جعلی مردم شماری اور جعلی حلقہ بندیوں کے ذریعے انتخابی نتائج کوئی نہیں مانے گا۔ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے مرکز پاکستان…
حافظ نعیم رات کو اچھے سے ملے دن میں بدل گئے، ترجمان گورنر ہاؤس
ترجمان گورنر ہاؤس نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان رات کو خوشگوار انداز میں ملے اور دن میں بدل گئے۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کے حوالے سے ترجمان گورنر ہاؤس نے کہا کہ ان کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ…
ایم کیو ایم نے 9 جنوری کو احتجاج کی کال دے دی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے 9 جنوری کو احتجاج کی کال دے دی۔ سربراہ ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ہمارا فیصلہ، عزت سے جینا اور حقوق کے لیے لڑ کر مرنا ہے۔کراچی کے علاقے بہادر آباد پارک میں ذمہ داروں اور بلدیاتی…
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے سی ای او کی ملاقات
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے سی ای او نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں سافٹ ویئر ڈیولپمنٹ، میڈیم اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ ایس ایم ایز کو فعال اور سرمایہ کاری پر گفتگو کی گئی۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کے سی ای او…
برطانوی ہائیکورٹ: پاک فوج کے سینیئر افسر کا متنازع یوٹیوبر پر ہتک عزت کا مقدمہ
پاک فوج کے سینیئر افسر نے متنازع یوٹیوبر پر برطانوی ہائیکورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔یوٹیوبر ریٹائرڈ میجر عادل فاروق راجہ پر مقدمہ حاضر سروس فوجی افسر نے کیا ہے۔یوٹیوبر نے بریگیڈیئر راشد نصیر پر پی ٹی آئی کے خلاف انتخابی دھاندلی، جنرل…
قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل سند ھ کے سلطان محمد نے جیت لیا
47ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل سند ھ کے سلطان محمد نے جیت لیا۔ فائنل میں اُنہوں نے اسلام آباد کے شان نعمت کو 5 کے مقابلے میں 7 فریم سے شکست دی، فیصلہ کن معرکہ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے…
سندھ: سالانہ امتحان میں بیٹھنے کیلئے کالج میں 70 فیصد حاضری لازم قرار
صوبہ سندھ میں سالانہ امتحان میں بیٹھنے کے لئے کالج میں 70 فیصد حاضری لازمی قرار دے دی گئی۔سیکریٹری کالجز نے کہا ہے کہ کم حاضری والے طلبا کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ کالج پرنسپل احکامات پر عمل کرائیں، 70 فیصد…
امریکی ریس ڈرائیور کین بلاک اِسنو موبائل حادثے میں ہلاک
امریکی ریس ڈرائیور اور یوٹیوب اسٹار کین بلاک اِسنو موبائل (برف میں چلنے والی موٹربائیک) حادثے میں ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست یوٹاہ میں یہ جان لیوا حادثہ پیش آیا۔55 سالہ بلاک پیر کی دوپہر اسنو موبائل چلا رہے تھے کہ ڈھلوان پر…
مریم نواز ن لیگ کی سینئر نائب صدر مقرر
وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو پارٹی کی سینئر نائب صدر مقرر کردیا۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ مریم نواز پارٹی کے تنظیمی امور کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز پارٹی قائد نواز شریف کے وژن…
ٹوکیو چھوڑ کر دیگر شہروں میں آباد ہونے والوں کو فی بچہ 10 لاکھ ین کی پیشکش
جاپان کی حکومت ٹوکیو کے شہریوں کو دارالحکومت سے باہر رہائش اختیار کرنے پر فی بچہ 10 لاکھ ین (ساڑھے 7 ہزار ڈالر) کی پیشکش کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ترغیب اس لئے دی جا رہی ہے تاکہ ٹوکیو سے آبادی کا بوجھ کم کیا جائے اور جاپان کے غیر…
وزیراعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں گے، کوئی کسی ابہام کا شکار نہ ہو، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی پنجاب کی سینئر لیڈرشپ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کیلئے تمام امور کو جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ اعتماد کا ووٹ لیں…
عمران خان کے وائٹ پیپر پر مریم اورنگزیب کا ردعمل
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو وائٹ پیپرز جاری کرتے ہوئے ذرا بھی شرم نہیں آئی۔عمران خان کے خطاب کے بعد نیوز کانفرنس میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ جنہوں نے ملک کو دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچایا وہ معیشت…
ہیلتھ کارڈز کی مد میں اربوں روپے کا فراڈ ہورہا ہے، نورعالم خان
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈز کی مد میں اربوں روپے کا فراڈ ہورہا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں نور عالم خان کی زیر صدارت پی اے سی کا اجلاس ہوا۔اس موقع پر چیئرمین پی اے سی نے کہا کہ صحت…
یو اے ای: مشیر برائے عسکری امور اور چیف آف اسٹاف کے عہدوں پر نئی تقرریاں
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد نے لیفٹیننٹ جنرل عیسیٰ المزروئی کو مسلح افواج کا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا۔قبل ازیں لیفٹیننٹ جنرل المزروئی یو اے ای کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف تھے۔صدر شیخ محمد نے دوسرے حکم نامے میں…
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر جامعہ کراچی میں 5 لیکچررز کی تقرری کی منظوری
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر جامعہ کراچی کی سنڈیکیٹ نے 5 لیکچررز کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق 5 جنوری کو عدالت میں سماعت سے قبل 3 جنوری کو جامعہ کراچی کی سنڈیکیٹ کا اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں 5 لیکچررز کے تقرر کی منظوری دے دی…
خانیوال: دہشت گردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی کے 2 افسران جاں بحق
خانیوال کے نزدیک دہشت گردوں کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے 2 افسران جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے ڈائریکٹر نوید سیال اور انسپکٹر ناصر عباس جاں بحق ہوئے۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے وقت دونوں سی ٹی ڈی افسران ہوٹل…
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا فٹنس ٹیسٹ
قومی کرکٹ ٹیم کے فزیو کلیف ڈیکون اور ٹرینر ڈرائیکس سائمن نے فاسٹ بولر حارث رؤف کا فٹنس ٹیسٹ لیا۔حارث روف نے بولنگ اور رننگ ٹیسٹ دیا جبکہ کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز لنچ کے دوران 5 اور چائے کے وقفہ میں 3 اوورز کرائے۔مجموعی طور پر 8 اوورز…
معظم گوندل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
عمران خان پر حملے میں مارے گئے معظم گوندل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ایک ہی دن میں عمران خان پر حملے کی فارنزک رپورٹ کے بعد معظم گوندل کی پوسٹ مارٹم بھی آگئی۔رپورٹ کے مطابق معظم گوندل کے سر کے پیچھے ایک گولی لگی، اس پر اونچائی سے…