Browsing Category
Urdunews
پشاور ہائیکورٹ بار کا لطیف آفریدی قتل کا مقدمہ لڑنے کا فیصلہ
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے معروف قانون دان لطیف آفریدی کے قتل کا کیس لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ِاس ضمن میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے لطیف آفریدی کیس کے لیے وکلاء کی ٹیم قائم کر دی ہے۔وکلاء کی ٹیم میں عبدالفیاض، حسین علی، بیرسٹر…
سرفراز احمد سے متعلق سوال سُن کر رمیز راجا غصے میں آگئے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے سوال کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرتے رہے، جب ناکام ہوئے تو غصہ ہوگئے۔جیو سوپر کے ساتھ گفتگو کے دوران رمیز راجا سے سرفراز احمد کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے…
شکیل شیخ پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے مضبوط امیدوار
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے نئے سربراہ کے لیے مینجمنٹ کمیٹی کے اہم رکن شکیل شیخ کا نام بطور چیف سلیکٹر اس وقت سر فہرست ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے والے شاہد آفریدی کے بعد اب قومی سلیکشن کمیٹی…
بارک اوباما نے مشیل اوباما کی ان دیکھی تصویر شیئر کردی
امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے اپنی اہلیہ مشیل اوباما کو سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے ساتھ ایک ان دیکھی تصویر شیئر کی ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بارک اوباما نے 59 سالہ مشیل اوباما کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تم ہر دن…
الیکشن کمیشن نے 36 اراکینِ پارلیمنٹ و اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 36 اراکینِ پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔جاری کیے گئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن نے 8 سینیٹرز اور قومی اسمبلی کے 25 ارکان کی رکنیت بھی بحال کی ہے۔خیبر پختون خوا…
پیروں سے تیر اندازی، آسٹریلوی لڑکی نے ریکارڈ بنالیا
کسی بھی شخص کے لیے ایک بہترین تیر اندز بننا بہت ہی مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس کے لیے بہت زیادہ محنت اور صبر کی ضرورت ہوتی ہے تاہم آسٹریلوی خاتون کے لیے یہ بہت مشکل نہیں بلکہ بہت ہی آسان ہے اور وہ اپنے نشانے ہاتھوں سے نہیں بلکہ پیروں سے…
اسپیکر نے ن لیگ کی خوفزدہ قیادت کو بے نقاب کردیا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نام نہاد جمہوریت بے نقاب ہو گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے…
دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں
فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لوسائل رینڈن (Lucile Randon) نامی بزرگ خاتون 11 فروری 1904ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موت سوتے وقت ہوئی۔رپورٹس کے مطابق لوسائل رینڈن…
خیبرپختونخوا کو یوم نجات مبارک ہو،اسمبلی تحلیل ہونے پر ایمل ولی کا ردعمل
خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہونے پر عوام نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کو یوم نجات مبارک ہو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ایمل ولی خان نے کہا کہ میں کہتا تھا کہ گند کو…
صحافی ایاز امیر کی مقتولہ بہو کے سر پر متعدد فریکچر تھے: ڈاکٹر بشریٰ
اسلام آباد کی عدالت کو طبی ماہر ڈاکٹر بشریٰ نے بیان دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صحافی ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے سر پر متعدد فریکچر تھے۔اسلام آباد کی سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت…
ایک غلطی جس نے بھارتی ٹیم کو 2 گھنٹے کیلئے خوش کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی بڑی غلطی کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم اور مداحوں کو کچھ گھنٹوں کے لیے خوشی مل گئی۔رپورٹس کے مطابق اس غلطی کی وجہ سے بھارتی ٹیم آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ کر بغیر سیریز کھیلے صرف 2 گھنٹے کے لیے ٹیسٹ رینکنگ کی…
جامعہ کراچی منی پاکستان ہے، وائس چانسلر جامعہ کراچی
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی منی پاکستان ہے، جہاں چاروں صوبوں کے طلبہ داخل ہیں۔جامعہ کراچی کے یونیورسٹی کیمپس کی منتقلی کی سالگرہ (یوم جامعہ) کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔سلور جوبلی گیٹ سے حافظ کی…
ڈالر کی قدر، روپے کی گراوٹ میں اضافہ
امریکی ڈالر کی قدر میں اور پاکستانی روپے کی گراوٹ میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں…
جماعت اسلامی کے الزامات پر مرتضیٰ وہاب کا ردعمل
موجودہ صورتحال اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے الزامات پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کو ایسے فرد کی ضرورت ہے جو اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلے۔ایک بیان میں بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ دھرنے…
خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی
صوبۂ خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی۔ گورنر غلام علی نے خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیے۔خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں بتایا کہ میں نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی…
بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا
بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مردم شماری اور آبادیات پر مرکوز ایک آزاد ادارے کے ریویو کے تخمینوں کے تحت بھارت چین کو دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے طور پر پیچھے چھوڑ…
پی سی بی کپتانی کے بجائے دوسرے اہم معاملات دیکھے، عاقب جاوید
سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کپتانی پر فوکس کرنے کی بجائے دوسرے معاملات دیکھے جو زیادہ اہم ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےعاقب جاوید نے کہا کہ کپتانی کے حوالے سے یکدم شور مچنا پتہ…
کے الیکٹرک کی کراچی کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست دائر
کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرائی گئی ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی 10 روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔نیپرا سے…
دوسرا ون ڈے،پاکستان ویمن ٹیم آسٹریلیا کیخلاف 125 رنز پر آؤٹ
دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستان ویمن ٹیم دوسرے ون ڈے میچ میں 43 اوورز میں 125 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔برسبین میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد میچ میں ندا ڈار 24، بسمہ معروف 21 اور منیبہ علی نے 18 رنز…
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں پر مظالم نہ رک سکے، اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں آج ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا۔ سولہ روز میں قابض فوج پندرہ فلسطینیوں کو شہید کر چکی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے حلحول کے علاقے میں…