Browsing Category
Urdunews
شمالی بلوچستان میں بارشں و برفباری
شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، چمن شہر اور مضافات میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔کوژک ٹاپ پر برفباری کے ساتھ ہلکی دھند، کوئٹہ چمن شاہراہ اور کوئٹہ ژوب شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔پاک افغان اور…
کراچی، فائرنگ کے واقعات میں 3 شہری، 4 مبینہ ڈاکو زخمی
کراچی کے علاقے کلفٹن، ناگن چورنگی اور نیپا کے قریب فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے مختلف کارروائیوں میں چار مبینہ ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے۔کلفٹن پاک ٹاور کے قریب دوران ڈکیتی ملزمان کی فائرنگ سے شان نامی…
ہوشاب:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہوشاب مں خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کا…
بی پی ایل، کومیلا وکٹورینز اور کھلنا ٹائیگرز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
بنگلادیش پریمیئر لیگ میں رضوان کی ٹیم کومیلا وکٹورینز اور وہاب ریاض کی ٹیم کھلنا ٹائیگرز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں سلہٹ اسٹرئیکرز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 133 رنز بنائے۔تھشارا پریرا 43 اور…
جماعت اسلامی کا DC ویسٹ کے دفتر کے باہر دھرنا ختم
جماعت اسلامی کا بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں رد و بدل کے خلاف ڈی سی ویسٹ کے دفتر کے باہر دھرنا 8 گھنٹے جاری رہنے کے بعد پولیس سے مذاکرات کے بعد ختم کردیا گیا۔کراچی میں جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات کے حتمی نتائج میں رد و بدل کے خلاف…
2014ء میں بھی پی ٹی آئی رسوائی سے اسمبلی میں آئی،خواجہ آصف
وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 2014ء میں بھی تحریک انصاف رسوائی کے ساتھ اسمبلی میں واپس آئی، اب اگر یہ واپس آئیں گے تو تقریر اُن کا حق بنتا ہے۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا…
جماعت اسلامی سے پہلے رابطہ کریں گے، سعید غنی
پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی وہ پہلی پارٹی ہوگی جس سے ہم رابطہ کریں گے، پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…
جماعت اسلامی کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت نے الیکشن کمیشن کے کچھ افراد اور آر اوز کے ساتھ مل کر جماعت اسلامی کے مینڈیٹ پر شب خون مارا ہے۔ادارۂ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے بتایا کہ کراچی کے لوگوں نے…
ق لیگ اپنا علیحدہ تشخص برقرار رکھے گی،ترجمان ق لیگ
مرکزی ترجمان و سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ق غلام مصطفیٰ ملک کا کہنا ہے کہ ق لیگ اپنا علیحدہ تشخص برقرار رکھے گی۔ترجمان مسلم لیگ ق غلام مصطفیٰ ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کسی دوسری جماعت میں ضم ہونے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ذرائع کا…
رواں مالی سال کے 5 ماہ کے دوران فرنیچر کی پیداوار میں 99 فیصد اضافہ
رواں مالی سال کے 5 ماہ کے دوران چمڑے اور فرنیچر کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق اکتوبر کی نسبت نومبر میں صنعتوں کی پیداوار میں 3.55 فیصد اضافہ ہوا۔جولائی تا نومبر چمڑے کی مصنوعات کی…
پرویز الہٰی کی دو نمبری سامنے آئی ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کی دو نمبری سامنے آئی ہے، صورت حال ایسی ہے کہ ان کو ہمارے اور ہمیں ان کے ناموں پر اعتبار ممکن نہیں، پنجاب کے الیکشن موخر ہونا خارج از امکان نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں…
کراچی میں آج سے سردی میں کمی متوقع
شہر قائد میں آج سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، آج رات بھی درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔گزشتہ رات کراچی میں کم از کم درجہ حرارت چھ اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، نواحی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت…
کراچی بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی کا ایک اور یونین کمیٹی پر کامیابی کا دعویٰ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں ایک اور یونین کمیٹی پر کامیابی کا دعویٰ کردیا۔ رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ چنیسر ٹاؤن یونین کمیٹی 6 میں دوبارہ گنتی میں پیپلز پارٹی کا امیدوار کامیاب ہوا ہے۔ صدر…
پی پی جماعت اسلامی کو نمبر ون تسلیم کرے، میئر کراچی ہمارا ہوگا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہوگا۔سراج الحق نے کہا کہ پیپلز پارٹی جماعت اسلامی کو کراچی کی نمبر ون پارٹی تسلیم کرے، پیپلز پارٹی جب تک جماعت اسلامی کو…
کون بنے گا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب؟ حکومت، اپوزیشن میں اتفاق نہ ہوسکا
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کے معاملے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے درمیان اتفاق نہیں ہوسکا۔ترجمان کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اسپیکر صوبائی اسمبلی سبطین خان کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی…
ہم 35 پنکچر لگا چکے، اب یہ نئی ٹیوب لیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 34 اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے استعفوں کی منظوری پر کہا ہے کہ ہم 35 پنکچر لگاچکے ہیں، اب یہ نئی ٹیوب لیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو…
ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکیورٹی مزید مؤثر بنانے کیلئے پولیس کا اہم فیصلہ
اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکیورٹی مزید مؤثر بنانے کیلئے کیپیٹل پولیس نے اہم اقدام کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پولیس کے مطابق ڈپلومیٹک انکلیو میں مقیم افراد، دفاتر، اسکول وینز کو آر ایف آئی ڈی کارڈ جاری ہوں گے۔ترجمان نے کہا کہ ای لین…
سستے تیل، ایل این جی کی خریداری: روسی وفد پاکستان پہنچ گیا
روس کا اعلیٰ سطح کا وفد سستے تیل اور ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر بات چیت کےلیے پاکستان پہنچ گیا۔اسلام آباد میں کل سے پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا 3 روزہ اجلاس شروع ہوگا۔پاکستانی وفد کی قیادت وزیر اقتصادی امور…
الیکشن میں جو ٹھپے لگے ہیں اب سڑکوں کی سیاست ہوگی، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ الیکشن میں جو ٹھپے لگے ہیں اب سڑکوں کی سیاست ہوگی۔ جب ہم سندھ کے شہری علاقوں میں آئے تو شناخت کو دوسری طرف چھوڑ کر آئے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا…
مکمل اتفاق ہے جو دہشت گردی میں ملوث ہے اس سے بات نہیں ہوگی، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مکمل اتفاق ہے کہ جو دہشت گردی میں ملوث ہے اس سے بات نہیں ہوگی۔ڈیووس میں عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں طالبان سے روابط نہ رکھنا مسئلے کا حل نہیں، طالبان سے…