جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کون بنے گا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب؟ حکومت، اپوزیشن میں اتفاق نہ ہوسکا

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کے معاملے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے درمیان اتفاق نہیں ہوسکا۔ترجمان کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اسپیکر صوبائی اسمبلی سبطین خان کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی…

ہم 35 پنکچر لگا چکے، اب یہ نئی ٹیوب لیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 34 اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے استعفوں کی منظوری پر کہا ہے کہ ہم 35 پنکچر لگاچکے ہیں، اب یہ نئی ٹیوب لیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو…

ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکیورٹی مزید مؤثر بنانے کیلئے پولیس کا اہم فیصلہ

اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکیورٹی مزید مؤثر بنانے کیلئے کیپیٹل پولیس نے اہم اقدام کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پولیس کے مطابق ڈپلومیٹک انکلیو میں مقیم افراد، دفاتر، اسکول وینز کو آر ایف آئی ڈی کارڈ جاری ہوں گے۔ترجمان نے کہا کہ ای لین…

سستے تیل، ایل این جی کی خریداری: روسی وفد پاکستان پہنچ گیا

روس کا اعلیٰ سطح کا وفد سستے تیل اور ایل این جی کی خریداری کے معاملے پر بات چیت کےلیے پاکستان پہنچ گیا۔اسلام آباد میں کل سے پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا 3 روزہ اجلاس شروع ہوگا۔پاکستانی وفد کی قیادت وزیر اقتصادی امور…

الیکشن میں جو ٹھپے لگے ہیں اب سڑکوں کی سیاست ہوگی، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ الیکشن میں جو ٹھپے لگے ہیں اب سڑکوں کی سیاست ہوگی۔ جب ہم سندھ کے شہری علاقوں میں آئے تو شناخت کو دوسری طرف چھوڑ کر آئے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا…

مکمل اتفاق ہے جو دہشت گردی میں ملوث ہے اس سے بات نہیں ہوگی، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مکمل اتفاق ہے کہ جو دہشت گردی میں ملوث ہے اس سے بات نہیں ہوگی۔ڈیووس میں عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں طالبان سے روابط نہ رکھنا مسئلے کا حل نہیں، طالبان سے…

ایس ایس پی سینٹرل کی نارتھ کراچی میں جماعت اسلامی کے زخمی کارکن کی عیادت

نارتھ کراچی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے جماعت اسلامی کے کارکن کی نجی اسپتال میں سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) سینٹرل معروف عثمان نے عیادت کی، ان کی خیریت دریافت کی اور واقعہ سے متعلق معلومات حاصل کیں۔خیال رہے کہ نارتھ کراچی میں…

35 نشستوں کے ضمنی الیکشن میں پی ڈی ایم حصہ نہیں لے گی، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) خالی ہونے والی 35 نشستوں کے ضمنی الیکشن میں حصہ نہیں لے گی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے 34 پی ٹی آئی اور شیخ رشید سمیت 35 ایم…

آرمی چیف کا زیادہ سے زیادہ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے پر زور

آرمی چیف نے بلوچستان کو غیر مستحکم کرنے کی غیر ملکی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت دے دی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقوں خضدار اور بسیمہ کا دورہ کیا۔آرمی چیف کو…

35 استعفوں کی منظوری پر عطا تارڑ کا طنز کا تیر

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری پر طنز کا تیر داغ دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری پارٹی ارکان کو قومی اسمبلی واپسی پر بڑے بڑے عہدے دلوانا چاہتے…

چیئرمین یوسی، کونسلرز کو گرفتار کرلیا گیا، جماعت اسلامی، کوئی حراست میں نہیں، پولیس

جماعت اسلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے اس کے امیدواروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، تاہم پولیس نے دعوے کی نفی کی ہے۔ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق منگھو پیر یو سی 12 کے امیدوار ابوالضیاء پرویز کو حراست میں…

اضافی کھلاڑی میدان میں نہ ہوتا تو پاکستان ٹیم آج ورلڈکپ کھیل رہی ہوتی، سیکریٹری پی ایچ ایف

سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) حیدر حسین نے کہا ہے کہ ہمیں افسوس ہے کہ ہاکی ورلڈکپ نہیں کھیل رہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کے میچ میں اضافی کھلاڑی…

روس ہمارے شہریوں کو یوکرین جنگ کیلئے بھرتی کرنا بند کرے، سرب صدر

سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچچ نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ لڑنے کیلئے سرب شہریوں کو بھرتی کرنا بند کرے۔صدر الیگزینڈر نے روس کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا گروپس پر سرب زبان میں اشتہارات کی اشاعت پر تنقید کی۔ان اشہارات کے ذریعے سرب…

13 ممالک میانمار کی فوجی جنتا کو اسلحہ سازی میں معاونت فراہم کررہے ہیں

یورپ، شمالی امریکا اور ایشیا کے 13 ممالک میانمار کی فوجی جنتا کو براہ راست یا بالواسطہ معاونت فراہم کر رہے ہیں۔اسپیشل ایڈوائزری کونسل فار میانمار کے مطابق یہ ممالک میانمار کی سرکاری کمپنی کو ساز و سامان فرام کرتے ہیں جس سے اسلحہ تیار کیا…

بولنگ کوچ بننے سے متعلق خبروں پر وقار یونس کی لب کشائی

سابق کپتان وقار یونس نے قومی مینز کرکٹ ٹیم کا بولنگ کوچ بننے کے پیشکش ملنے سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وقار یونس نے اسی سلسلے میں ایک پیغام جاری کیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بولنگ کوچ…

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی درخواست پر بینچ تشکیل

عمران خان کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت کیلئے فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔عمران خان نے الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف لاہور…

جون 2023 تک بھی پی ایف ایف کے انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے، ہارون ملک

پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک کا کہنا ہے کہ جون 2023 تک بھی پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے لاہور میں…

کون بنے گا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب؟ وقت کم ، مقابلہ سخت

کون بنے گا پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ؟ وقت کم ہے اور مقابلہ سخت ہوگیا۔حکمران اتحاد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ق لیگ نے 3 نام جبکہ ن لیگ نے 2 نام نگراں وزیراعلیٰ کےلیے گورنر پنجاب کو بھجوادیے۔اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 100 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 84 ہزار 400 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کمی کے…

چیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس سے سپریم کورٹ میں ملاقات

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کےلیے چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ پہنچے۔ذرائع کے مطابق دونوں اداروں کے سربراہوں کے درمیان تقریباً…