Browsing Category
Urdunews
اسرائیلی حکومت غیرقانونی اور یکطرفہ اقدامات نہ کرے، قاہرہ سمٹ
مصر، اردن اور فلسطین کے رہنماؤں نے اسرائیلی حکومت کو غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کرنے سے خبردار کر دیا۔قاہرہ میں صدر فتح السیسی، اردن کے شاہ عبداللّٰہ اور فلسطین کے صدر محمود عباس نے ملاقات کے دوران اسرائیل کو مسجد اقصیٰ کی انتظامی…
آصف زرداری سے درخواست ہے عوامی مینڈیٹ تسلیم کریں: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سے درخواست ہے کہ عوامی مینڈیٹ تسلیم کریں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا کہ امید ہے کہ آصف زرداری ہماری بات سنیں گے، کنفیوژن کو…
قاسم علی شاہ کو پی ٹی آئی نے نشانے پر رکھ لیا
عمران خان نے جس موٹی ویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کو ملاقات کا وقت دیا اور الیکشن میں ٹکٹ دینے پر بھی آمادگی ظاہر کی، انہی کو تحریک انصاف کے رہنماؤں اور سوشل میڈیا ورکرز نے نشانے پر رکھ لیا۔ سوشل میڈیا پر ٹکٹ مانگنے اور سیاسی مخالفین کو…
سرفراز احمد عمرے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق سرفراز احمد اپنے اہل خانہ کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لیے گئے ہیں۔عمرے سے واپس آکر سرفراز احمد پی ایس ایل میں اگلے ماہ کوئٹہ گلیڈی…
پی ٹی آئی نے ہماری غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہماری غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے فون کر کے تحفظات کا پوچھا ہے، شاہ صاحب نے فون کیا تو…
نئے آرمی چیف کیساتھ کوئی ریلیشن شپ نہیں، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کے ساتھ کوئی ریلیشن شپ نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبور ہو جائے گی، موجودہ حکومت…
الیکشن کمیشن نے کراچی کی 6 یونین کونسلز میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا
الیکشن کمیشن نے کراچی کی 6 یونین کونسلز میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا، الیکشن کمیشن نے بے ضابطگیوں پر نوٹس جماعت اسلامی کی درخواست پر لیا۔اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات بے ضابطگی کیس 23 جنوری کو مقرر کر دیا۔الیکشن…
توقع ہے سراج الحق سیاسی فیصلہ کریں گے: مولا بخش چانڈیو
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخاب میں ایک دوسرے کے مینڈیٹ کا احترام کریں، سراج الحق سے توقع ہے کہ سیاسی فیصلہ کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ…
نیٹو جاسوس طیارہ رومانیہ پہنچ گیا، روسی فوجی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کرے گا
روس کی فوجی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے نیٹو کا جاسوس طیارہ گزشتہ روز رومانیہ پہنچ گیا۔یہ طیارہ بخارسٹ کی ایئربیس پر اترا، مزید دو جاسوس طیاروں کی آمد متوقع ہے۔نیٹو نے پچھلے ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے ایئربورن وارننگ اینڈ کنٹرول…
اب کھیلنے کیلئے مکمل تیار ہوں، شاہین شاہ آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں اب کھیلنے کے لیے مکمل تیار ہوں، فٹنس کے لیے تمام ضروریات مکمل کرلی ہیں جس کے لیے 55 اوورز کرا چکا ہوں۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹریننگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…
پشاور : یتیم اور خصوصی بچوں کیلئے گورنر ہاؤس کھول دیا گیا
گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا تاریخ میں پہلی مرتبہ یتیم اور خصوصی بچوں کے لیے کھول دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ضلع پشاور کے تمام تعلیمی اداروں اور سینیٹرز سے پہلی مرتبہ یتیم اور معذور بچوں کے لئے گورنر غلام علی کی طرف سے گورنر ہاؤس میں خصوصی…
زیادہ بہتر ہوگاجماعت اسلامی اور پی پی بات کرلیں، سعید غنی
صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ ہماری ترجیح جماعت اسلامی سے بات کرنا ہے، زیادہ بہتر ہوگا جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی بات کرلیں۔صوبائی وزیر سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ حافظ نعیم کے پاس 94 نشستیں جیتنے کی اطلاعات غلط…
یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت کئی افراد ہلاک
یوکرین کے دارالحکومت کیف کے علاقے میں بچوں کے اسکول کے نزدیک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں وزیر داخلہ سمیت 10 سے زائد لوگوں کی ہلاکت رپورٹ کی جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی…
اگلے ہفتےسے ملک میں ڈالرز آنا شروع ہو جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک کا اعلان
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ہفتےسے ملک میں ڈالرز آنا شروع ہو جائیں گے۔ایف پی سی سی آئی میں خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا خوش خبری سناتے ہوئے کہنا ہے کہ اب زرِمبادلہ ذخائر بڑھنا شروع ہوں گے۔ان کا…
بیٹنگ کوچ نے پاکستان ویمن ٹیم کی شکست کی وجہ بتادی
پاکستان ویمن ٹیم کے بیٹنگ کوچ توفیق عمر نے ٹیم کی شکست کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹنر شپ کا نہ ہونا اس کارکردگی کی سب سے بڑی وجہ سامنے آ رہی ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں توفیق عمر نے کہا کہ آسٹریلوی کنڈیشنز سے بولروں کو زیادہ مدد مل رہی…
گورنر اسٹیٹ بینک کی ایف پی سی سی آئی آمد، صنعتکار گفتگو میں رو پڑے
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کراچی میں ایف پی سی سی آئی پہنچ گئے، اس موقع پر ایک صنعت کار ان سے گفتگو کے دوران رو پڑے۔اس موقع پر صنعت کاروں نے اپنے دکھڑے گورنر اسٹیٹ بینک کے سامنے رکھ دیے اور مطالبہ کیا کہ بند ہونے والی صنعت کا سود اسٹیٹ…
پشاور ہائیکورٹ بار کا لطیف آفریدی قتل کا مقدمہ لڑنے کا فیصلہ
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے معروف قانون دان لطیف آفریدی کے قتل کا کیس لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ِاس ضمن میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے لطیف آفریدی کیس کے لیے وکلاء کی ٹیم قائم کر دی ہے۔وکلاء کی ٹیم میں عبدالفیاض، حسین علی، بیرسٹر…
سرفراز احمد سے متعلق سوال سُن کر رمیز راجا غصے میں آگئے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے سوال کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرتے رہے، جب ناکام ہوئے تو غصہ ہوگئے۔جیو سوپر کے ساتھ گفتگو کے دوران رمیز راجا سے سرفراز احمد کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے…
شکیل شیخ پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے مضبوط امیدوار
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے نئے سربراہ کے لیے مینجمنٹ کمیٹی کے اہم رکن شکیل شیخ کا نام بطور چیف سلیکٹر اس وقت سر فہرست ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے والے شاہد آفریدی کے بعد اب قومی سلیکشن کمیٹی…
بارک اوباما نے مشیل اوباما کی ان دیکھی تصویر شیئر کردی
امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے اپنی اہلیہ مشیل اوباما کو سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے ساتھ ایک ان دیکھی تصویر شیئر کی ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بارک اوباما نے 59 سالہ مشیل اوباما کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تم ہر دن…