Browsing Category
Urdunews
ڈالر پر کیپ سے بلیک مارکیٹ پیدا ہوگئی تھی، ملک بوستان
چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالر پر کیپ لگانے کے باعث بلیک مارکیٹ پیدا ہوگئی تھی۔ایک بیان میں ملک بوستان نے کہا کہ ایکسچینج کمپنیز نے اوپن مارکیٹ کا ڈالر کیپ ختم کر دیا۔ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے ڈالر…
پی ٹی آئی دور کے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لاء افسران عہدوں سے فارغ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دور کے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت ایڈووکیٹ جنرل آفس کے 97 لاء افسران کو عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔محکمہ قانون و پارلیمانی امور پنجاب کی جانب سے 55 وکلا کا بطور ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل…
عمران خان اور پرویز الہٰی کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق زمان پارک لاہور میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان اور پرویز الہٰی نے نگراں وزیراعلیٰ…
لاہور نے کرپٹ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو مسترد کردیا، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور نے کرپٹ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو مسترد کردیا ہے۔اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب تحریک انصاف کا بدترین مخالف ہے۔ان کا کہنا تھا کہ محسن…
رواں سال سرکاری حج اسکیم اخراجات 10 لاکھ روپے سے زائد ہونے کا امکان
حج پالیسی 2023 کا اعلان فروری کے آخر تک متوقع ہے، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سرکاری حج اسکیم اخراجات 10 لاکھ روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ مذہبی امور نے ایئرلائنز، بینکوں، سعودی حکام اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے…
بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو دبئی چلے گئے
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ رات گئے کراچی سے دبئی روانہ ہوگئے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے امارات ایئرلائن کی…
نواز شریف نے رانا ثناء اللّٰہ کو پنجاب کی سیاست سے متعلق ٹاسک سونپ دیا
سابق وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو پنجاب کی سیاست سے متعلق بڑا ٹاسک سونپ دیا ہے۔لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے سینئر نائب صدر مریم نواز اور رانا ثناء اللّٰہ کی ملاقات ہوئی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ…
پرویز الہٰی کو حاصل سیکیورٹی میں کمی کردی گئی، ذرائع ق لیگ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے چوہدری پرویز الہٰی کو حاصل سیکیورٹی میں کمی کردی گئی ہے۔ذرائع ق لیگ کے مطابق پرویز الہٰی کو بطور سابق وزیراعلیٰ قانون کے مطابق 2 گاڑیوں کی سیکیورٹی کا حق حاصل ہے۔ذرائع کے مطابق سی سی پی او لاہور نے پرویز…
پی ٹی آئی وفد کو چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد کو چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا وفد چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کےلیے سپریم کورٹ پہنچا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور…
پی ایس ایل 8: ری پلیسمنٹ ڈرافٹ کل، ٹیمیں متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کےلیے متبادل کھلاڑیوں کا ری پلیسمنٹ ڈرافٹ کل ہوگا۔ انگلینڈ کے عادل رشید پاکستان سپر لیگ میں شرکت نہیں کریں گے، وہ انگلش ٹیم کے ساتھ مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل 8 میں حصہ نہیں لیں گے۔ملتان…
سینئر آر ایس ایس رہنماؤں کی نمایاں مسلم شخصیات سے ملاقات
بھارت کی راشٹریا سوایمسیوک سَنگھ (آر ایس ایس) کے رہنماؤں نے دہلی میں سابق لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ کی رہائشگاہ پر مسلم رہنماؤں سے بند کمرے میں ملاقات کی ہے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں نفرت انگیز تقاریر، جھگڑے فساد،…
ساتویں مردم شماری کے فیلڈ آپریشن شروع ہونے میں ایک ماہ کی تاخیر
ساتویں مردم شماری کے فیلڈ آپریشن شروع کرنے میں ایک ماہ کی تاخیر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔اسلام آباد سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق مردم شماری میں تاخیر کے بارے میں نوٹیفکیشن تمام متعلقہ محکموں کو ارسال کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں…
اے ٹی سی کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کریں گے، بھائی نقیب اللّٰہ محسود
نقیب اللّٰہ محسود کے بھائی عالم شیر کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کریں گے۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللّٰہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر…
یوم جمہوریہ کی تقریب کے مہمانِ خصوصی مصری صدر فتح السیسی کی نئی دہلی آمد
مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نئی دہلی پہنچ گئے، وہ بھارت کے 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔مصری صدر کا دورہ 27 جنوری تک جاری رہے گا، ان کے ہمراہ 5 وزرا اور سینئر حکومتی افسران بھی ہیں۔یہ پہلا موقع ہے کہ بھارت…
دونوں گورنر آئین سے بغاوت کررہے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دونوں گورنر اور الیکشن کمیشن آئین سے بغاوت کر رہے ہیں۔زمان پارک لاہور میں حماد اظہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت آئینی سیٹ…
عذیر بلوچ عدم شواہد پر قتل کے مقدمے میں بری
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے عدم شواہد کی بناء پر عذیر بلوچ اور ذاکر عرف ڈاڈا کو بری کردی۔کراچی کی اے ٹی سی نے لیاری گینگ وار سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ پراسیکیوشن ملزمان کے…
ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی، پی سی بی کا ڈپارٹمنٹس سے باضابطہ رابطہ
ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈپارٹمنٹس سے باضابطہ رابطہ کرلیا۔ چیئرمین پی سی بی منجمینٹ کمیٹی نے 27 ڈپارٹمنٹس کو ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے خط لکھ دیا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی نے ڈپارٹمنٹس سے اس سال سیزن…
کویتی وزیراعظم نے ولی عہد کو کابینہ کا استعفیٰ پیش کردیا
کویت کی حکومت نے سیاسی کشمکش کی وجہ سے تین مہینے بعد ہی استعفیٰ دے دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شیخ احمد نواف الصباح نے اپنی کابینہ کا استعفیٰ ولی عہد کو پیش کر دیا۔امیر کویت کی زیادہ تر ذمہ داریاں ولی عہد شیخ مشعل الاحمد…
خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ، فاریکس مارکیٹ ذرائع
اوپن مارکیٹ سےخریداری کےلیے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ سے خریداری کےلیے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے…
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا ڈالر ریٹ کیپ ختم کرنے کا فیصلہ
ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے ڈالر ریٹ کیپ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن اجلاس میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے بھاؤ پر لگا کیپ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جنرل سیکریٹری ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ظفر…