جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

یوم جمہوریہ کی تقریب کے مہمانِ خصوصی مصری صدر فتح السیسی کی نئی دہلی آمد

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نئی دہلی پہنچ گئے، وہ بھارت کے 74ویں یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گے۔مصری صدر کا دورہ 27 جنوری تک جاری رہے گا، ان کے ہمراہ 5 وزرا اور سینئر حکومتی افسران بھی ہیں۔یہ پہلا موقع ہے کہ بھارت…

دونوں گورنر آئین سے بغاوت کررہے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دونوں گورنر اور الیکشن کمیشن آئین سے بغاوت کر رہے ہیں۔زمان پارک لاہور میں حماد اظہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت آئینی سیٹ…

عذیر بلوچ عدم شواہد پر قتل کے مقدمے میں بری

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے عدم شواہد کی بناء پر عذیر بلوچ اور ذاکر عرف ڈاڈا کو بری کردی۔کراچی کی اے ٹی سی نے لیاری گینگ وار سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ پراسیکیوشن ملزمان کے…

ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی، پی سی بی کا ڈپارٹمنٹس سے باضابطہ رابطہ

ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈپارٹمنٹس سے باضابطہ رابطہ کرلیا۔ چیئرمین پی سی بی منجمینٹ کمیٹی نے 27 ڈپارٹمنٹس کو ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے خط لکھ دیا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی نے ڈپارٹمنٹس سے اس سال سیزن…

کویتی وزیراعظم نے ولی عہد کو کابینہ کا استعفیٰ پیش کردیا

کویت کی حکومت نے سیاسی کشمکش کی وجہ سے تین مہینے بعد ہی استعفیٰ دے دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شیخ احمد نواف الصباح نے اپنی کابینہ کا استعفیٰ ولی عہد کو پیش کر دیا۔امیر کویت کی زیادہ تر ذمہ داریاں ولی عہد شیخ مشعل الاحمد…

خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ، فاریکس مارکیٹ ذرائع

اوپن مارکیٹ سےخریداری کےلیے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ سے خریداری کےلیے ڈالر کا ریٹ 253 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے…

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا ڈالر ریٹ کیپ ختم کرنے کا فیصلہ

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے ڈالر ریٹ کیپ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن اجلاس میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے بھاؤ پر لگا کیپ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جنرل سیکریٹری ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ظفر…

امریکا اور اسرائیل کی کثیرالجہتی مشترکہ فوجی مشقیں شروع

امریکا اور اسرائیل کی کثیرالجہتی مشترکہ فوجی مشقیں گزشتہ روز شروع ہوگئی ہیں جو جمعہ تک جاری رہیں گی۔امریکا کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق فوجی مشقیں زمین، سمندر اور فضا میں مسلح افواج کی صلاحیتوں کی آزمائش کیلئے منعقد کی گئی…

پی سی بی نے بی پی ایل کھیلنے والے کھلاڑیوں کو وطن واپس بلا لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کھیلنے والے کھلاڑیوں کو وطن واپس بلا لیا۔پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں کو واپس بلایا گیا ہے۔ پی سی بی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فرنچائزز کی…

سپریم کورٹ: جسٹس طارق مسعود کی سائفر پر اپیلوں کی سماعت سے معذرت

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس سردار طارق مسعود نے سائفر کی تحقیقات کے لیے دائر چیمبر اپیلوں پر سماعت سے معذرت کر لی۔ سائفر تحقیقات کے لیے دائر اپیلیں واپس سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو بھجوا دی گئیں۔ جسٹس سردار طارق مسعود…

بلاول بھٹو کی وزارتِ عظمیٰ کی خواہش پر کوئی اعتراض نہیں: حنیف عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کی وزارتِ عظمیٰ کی خواہش پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔حنیف عباسی نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ استعفے آگئے اور منظور بھی…

فرنس آئل، پیٹرول، ایل این جی کی بلاتعطل فراہمی جاری ہے، پی ایس او

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں فرنس آئل، پیٹرول اور مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی بلاتعطل فراہمی جاری ہے۔ترجمان پی ایس او نے بتایا کہ پی ایس او کے پاس تقریباً 2 لاکھ ٹن فرنس آئل اسٹاک میں موجود ہے، پی ایس او،…

سعودی عرب: 142 سرکاری افسران کرپشن الزامات پر گرفتار

سعودی عرب کی اینٹی کرپشن اتھارٹی ’نزاہا‘ نے گزشتہ روز 142 سرکاری افسران کو کرپشن الزامات پر گرفتار کرلیا۔حکام نے پچھلے مہینے 2 ہزار 364 معائنے کیے تھے، تحقیقات کے بعد 307 افراد کے خلاف الزامات لگائے گئے جن میں سے 142 کو گرفتار کیا جاچکا…

غیرت کے نام پر بیٹی کا قتل، پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کردیا

انسداد دہشت گردی عدالت کے منتظم جج کی عدالت میں غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔پولیس نے گرفتار ملزم امیر جان کو عدالت میں پیش کیا، اس دوران عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس درخواست واپس کردی۔عدالت نے ریمارکس…

اردن کے شہزادہ اور منگیتر کی نوجوان نابینا مصوروں سے ملاقات

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین اور ان کی سعودی منگیتر رجوا السیف نے عمان میں نابینا افراد کیلئے منعقدہ آرٹ ورکشاپ کا دورہ کیا۔شہزادہ حسین نے انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کی جس میں وہ اور ان کی منگیتر نابینا مصوروں کے ساتھ موجود ہیں۔ولی عہد نے…

الجراح ملٹری ایئر بیس بحال، شام اور روس مشترکہ استعمال کریں گے

روس اور شام نے الجراح ملٹری ایئر بیس کو مشترکہ استعمال کیلئے بحال کر دیا ہے۔روس کی وزارت دفاع کے مطابق روس اور شام کے فوجی اہلکاروں نے تباہ حال الجراح ایئر فیلڈ کی تعمیر نو کی ہے۔وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس کی ایرو اسپیس فورسز اور شامی…

ریاست بچانے کیلئے سیاسی کمائی قربان کرنے کو تیار ہوں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کو بچانے کےلیے سیاسی کمائی قربان کرنے کےلیے تیار ہوں۔وزیراعظم نے پرائم منسٹر یوتھ بزنس اینڈ ایگری لونز اسکیم کا افتتاح کردیا۔ اس اسکیم کے تحت نوجوانوں کو قرض فراہم کیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں…

امریکا: تعلیمی مرکز میں فائرنگ سے 2 طالبعلم ہلاک، 3 ملزمان گرفتار

امریکی ریاست آئیوا کے ایک تعلیمی مرکز میں فائرنگ سے 2 طالبعلم ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔پولیس سارجنٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2 طلباء اسپتال میں جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک فیکلٹی ممبر کی سرجری ہوئی۔3 نامعلوم ملزمان گاڑی…

لبنان کے سابق وزیراعظم حسن دیاب پر فردِ جرم عائد

لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر 2020 میں ہوئے دھماکے کے معاملے پر سابق وزیراعظم حسن دیاب پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم حسن دیاب پر ممکنہ ارادے کے ساتھ قتل کی فردِ جرم عائد کی گئی ہے۔رپورٹس کے…

لاہور میں پولیو وائرس کے نمونے کی تصدیق

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے لاہور کے ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ 2023ء میں پہلی بار لاہور کے ماحولیاتی نمونے میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ لاہور سے پولیو کا آخری کیس…