Browsing Category
Urdunews
متروکہ وقف املاک بورڈ کا لال حویلی تحویل میں لینے کیلئے کل کارروائی کا امکان
متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے شیخ رشید کی لال حویلی کو تحویل میں لینے کےلیے کل کارروائی کا امکان ہے۔شیخ رشید اور ان کے بھائی کو وقف املاک بورڈ نے 13 اکتوبر 2022 سے نوٹس دیا ہوا ہے۔ متروکہ وقف املاک بورڈ نے لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس…
لاہور: ہیروئن قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
لاہور ایئرپورٹ سے ہیروئن قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔بتایا جاتا ہے کہ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہور سے منشیات کی قطر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر…
وزیراعلیٰ سندھ نے مبینہ زہریلی گیس سے بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ضلع کیماڑی کے علاقے میں مبینہ زہریلی گیس سے بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ نے کمشنر کراچی، ڈی جی ہیلتھ اور لیبر ڈپارٹمنٹ سے واقعہ کی الگ الگ رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلیٰ نے محکمہ محنت، محکمہ صنعت…
وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کی نواز شریف اور مریم نواز سے لندن میں ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر امیر مقام نے لندن میں پارٹی قائد نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی، ملاقات میں خیبر پختونخوا کے الیکشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے امیر مقام کو ضلعی سطح پر کمیٹیاں بنانے کا حکم دے…
پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ کے 8 وزرا نے حلف اٹھالیا
پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ میں سے 8 وزرا نے حلف اٹھالیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کابینہ ارکان سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔پنجاب میں نگراں کابینہ کےلیے وزیراعلیٰ محسن…
شبہ ہے گھروں میں چھوٹی فیکٹریوں کے دھوئیں و کیمیکل سے اموات ہوئیں، ڈی سی کیماڑی
ڈپٹی کمشنر کیماڑی مختیار علی ابڑو کا کہنا ہے کہ گھروں میں چھوٹی فیکٹریز سے دھوئیں اور کیمیکل سے اموات کا شبہ ہے۔کراچی کے ضلع کیماڑی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ چند روز میں زہریلی گیس سے متاثرہ 18 بچوں کی اموات کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی…
ڈالر کی قدر کو مصنوعی طور پر روکا گیا، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر کو مصنوعی طور پر روکا گیا۔لاہور میں زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کہا کرتے تھے ڈالر کی قدر 200 سے نیچے…
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی برآمد کیلئے نئی شرائط کی منظوری دے دی
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے چینی کی برآمد کیلئے نئی شرائط کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں کہا گیا کہ گنے کے صوبائی کمشنرز نوٹیفکیشن جاری ہونے کے 7 روز میں کوٹہ مختص کریں…
فواد چوہدری کی گرفتاری ان کے کردار اور گفتار کی وجہ سے ہوئی، حافظ حمداللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان سینیٹر حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری ان کے کردار اور گفتار کی وجہ سے ہوئی۔ساہیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ عمران خان کیخلاف کیسز عدالتوں…
پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ آج حلف اٹھائے گی
پنجاب کی 11 رکنی نگراں کابینہ آج گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائے گی۔ذرائع کے مطابق گورنر ہاؤس میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ جبکہ تمام اسٹاف کو گورنر ہاؤس میں رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔گورنر ہاؤس حکام کے مطابق…
اسمبلیاں توڑتے وقت اچھی طرح مشکلات کا اندازہ تھا، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑتے وقت تحریک انصاف کو اچھی طرح مشکلات کا اندازہ تھا۔چوہدی پرویز الہٰی کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما نے اتحادی…
بہت سمجھایا اسمبلی مت توڑو، مگر میری بات نہیں مانی گئی، پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والوں کو بہت سمجھایا کہ ابھی کام کرنے دو اسمبلی مت توڑو، مگر میری بات نہیں مانی گئی۔لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے اجلاس کے بعد خطاب میں چوہدری پرویز…
ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل
ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کمیٹی کے کنوینر ہوں گے۔ پاور ڈویژن نے انکوائری کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔لاہور،کراچینیشنل گرڈ میں…
پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج مقررہ وقت پر ہی مرتب ہوں گے، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کے نتائج مقررہ وقت پر ہی مرتب ہوں گے۔ ڈیجیٹل مردم شماری سے متعلق بیان میں ادارہ شماریات نے کہا کہ مردم شماری کے حتمی نتائج کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ مردم شماری کے نتائج 30…
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کے وکیل کی طبعیت خراب، کل سماعت ملتوی کرنے کی استدعا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیس چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے طبعیت خرابی کے باعث کل کیس ملتوی کرنے کی استدعا کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ 19 جنوری کی…
پاکستانی معیشت ڈوبنے کا خدشہ ہے، فنانشل ٹائمز
معروف جریدے فنانشل ٹائمز نے لکھا ہے کہ پاکستانی معیشت پر ڈوبنے کے خدشات منڈلا رہے ہیں۔جریدے کی رپورٹ کے مطابق بجلی کی بندش اور غیر ملکی زرِ مبادلہ کی شدید کمی سے کاروبار چلانا مشکل ہو گیا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ حکام بڑھتے ہوئے…
عمران کی بات مانی ہوتی تو قوم کی جیب سے اربوں نہ جاتے، فرخ حبیب
رہنما تحریک انصاف فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بات مانی ہوتی تو قوم کی جیب سے اربوں روپے اضافی نہ جاتے۔اپنے ایک بیان میں سابق وزیر مملکت نے کہا کہ عمران خان 9 ماہ پہلے روس سے سستا تیل اور گندم لے رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ…
عراقی وزیراعظم سیکیورٹی و توانائی مسائل پر بات چیت کیلئے فرانس پہنچ گئے
عراق کے وزیراعظم محمد شیعہ السوڈانی فرانس پہنچ گئے، وہ صدر ایمانوئل میکرون سے سیکیورٹی اور توانائی مسائل پر بات چیت کریں گے۔وزیراعظم سوڈانی نے کہا ہے کہ وہ تیل سے مالا مال عراق اور فرانس کے درمیان معاہدوں کو متحرک کرنا چاہتے ہیں۔ان کا…
سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنے کی خوشی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، بابر اعظم
کرکٹر آف دا ایئر بننے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنا ان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ کرکٹ کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت کر جو خوشی ہورہی ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا کیونکہ میرا شمار اس…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 1061 پوائنٹس کا اضافہ
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا ہے۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے مسلسل چوتھے روز مثبت رہا۔ انڈیکس ایک ہزار 61 پوائنٹس اضافے سے 40 ہزار 846 پر بند ہوا ہے۔ رواں…