Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج
تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے خلاف شیخوپورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں ڈکیتی اور ملزم کو چھڑانے کی دفعات شامل ہیں۔مقدمہ وفاقی پولیس کے افسر عدیل شوکت کی مدعیت میں تھانہ فیروز والا میں درج ہوا، مقدمے میں کہا گیا کہ ملزم فواد…
عمران خان کراچی سے خیبر ٹرین مارچ کریں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے عمران خان کو احتجاج کا لمبا پروگرام دے دیا۔انہوں نے عمران خان سے کہا ہے کہ ٹانگ ٹھیک ہونے پر کراچی سے خیبر ٹرین مارچ کریں۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ…
امریکا، 5 سیاہ فام پولیس اہلکاروں پر سیاہ فام شخص کے قتل کا الزام
امریکا میں سیاہ فام شخص پر سیکنڈ ڈگری تشدد کے بعد قتل کا الزام 5 سیاہ فام پولیس اہلکاروں پر عائد کردیا گیا۔امریکی ریاست ٹینیسی میں پولیس اہلکاروں نے 7 جنوری کو 29 سالہ ٹائر نکلس (Tyre Nichols) کو لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر روکا تھا۔مقتول…
ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ افغان ٹرانزٹ ہے، چیئرمین فارن ایکسچینج کمپنیز
چیئرمین فارن ایکسچینج کمپنیز ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ افغانستان کا راستہ ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں بات چیت کرتے ہوئے ملک بوستان نے کہا کہ میں نے مفتاح اسماعیل، اسحاق ڈار اور…
لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا، وقف املاک بورڈ
ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ راولپنڈی آصف خان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا، وقف املاک کے عملے کو پولیس کی معاونت حاصل ہوگی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ راولپنڈی آصف خان نے کہا…
کراچی، آگ سے متاثرہ گتا فیکٹری منہدم
کراچی کے علاقے احسن آباد میں گتے کی فیکٹری منہدم ہوگئی، متاثرہ فیکٹری میں گزشتہ روز آگ لگی تھی۔ذرائع کے مطابق فیکٹری میں رکھا سامان اور مشینیں تباہ ہوگئیں، تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ گتا فیکٹری کی آگ پر 3 فائر…
مریم نواز پاکستان واپسی کیلئے لندن سے دبئی روانہ
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپسی کے لیے لندن سے روانہ ہوگئیں۔مریم نواز ابوظہبی میں ایک روز قیام کے بعد ہفتے کی شام لاہور پہنچیں گی، جہاں سے انہیں ریلی کی صورت میں ایئرپورٹ سے جاتی امرا رائیونڈ لے جایا جائے گا۔واضح رہے…
لال حویلی کو واگزار کرایا جائے گا، وقف املاک بورڈ
ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ راولپنڈی آصف خان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کو واگزار کرایا جائے گا، وقف املاک کے عملے کو پولیس کی معاونت حاصل ہوگی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ راولپنڈی آصف خان نے کہا کہ لال…
پنجاب: نگراں سیٹ اپ میں وہاب ریاض وزیر کھیل ہوں گے
پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض پنجاب کے نگراں سیٹ اپ میں وزیر کھیل ہوں گے۔ پنجاب میں نگراں کابینہ کےلیے وزیراعلیٰ محسن نقوی نے 11 وزراء کو نامزد کیا تھا جن میں سے 8 نگراں وزیروں نے گورنر ہاؤس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنر پنجاب بلیغ…
جرمنی: چاقو زنی کے واقعے میں 2 افراد ہلاک، 7 زخمی
جرمنی میں ٹرین کے اندر چاقو زنی کے واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے شمالی علاقے میں مقامی ٹرین کیل سے ہیمبرگ کی طرف جارہی تھی جس میں سوار ایک ملزم نے چاقو سے مسافروں پر حملہ کردیا۔جرمن فیڈرل پولیس…
علی زیدی نے کارکنوں اور عہدیداروں کو تڑی لگادی
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے کارکنوں اور عہدیداروں کو تڑی لگاتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا اور کارکن و عہدیدار گھروں میں بیٹھے رہے تو وہ پی ٹی آئی میں نہیں رہیں گے۔حیدرآباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے…
پی ٹی آئی کارکنان بستر و کمبل سمیت زمان پارک پہنچ گئے
چیئرمین تحریک انصاف کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر ڈیرے ڈال لیے، کارکن رات گزارنے کے لیے بستر اور کمبل لے کر زمان پارک پہنچ گئے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی…
عمران خان، قاسم سوری پر بغاوت کا مقدمہ نہ بنانا غلطی تھی، ملک احمد
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے عمران خان اور قاسم سوری پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ نہ بنانے کو اپنی حکومت کی غلطی قرار دے دیا۔نیوز کانفرنس میں ملک احمد خان نے کہا کہ عمران خان اور قاسم سوری پر بغاوت کا مقدمہ نہ بنانا غلطی تھی۔ملک…
کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس سے 18 بچوں کی اموات کا انکشاف
کراچی کے ضلع کیماڑی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ چند روز میں زہریلی گیس سے متاثرہ 18 بچوں کی اموات کا انکشاف ہوا ہے۔ واقعے کے بعد چار کمپنیوں کو سیل کرکے ایک مالک اور دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کیماڑی کا کہنا ہے کہ محکمہ…
ریاست اور مجرموں کا گروہ سمجھتا ہے ہمیں جھکا لیں گے تو سنگین غلطی پر ہیں، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ریاست اور مجرموں کا گروہ سمجھتے ہیں ہمیں دہشت زدہ کر کے جھکا لیں گے تو سنگین غلطی پر ہیں۔اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری کے ساتھ سلوک سے ظاہر ہوتا…
پرویز الہٰی نے فواد چوہدری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی۔ خیال رہے کہ لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے اجلاس کے بعد خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا تھا کہ عمران خان کے…
شمالی بلوچستان میں آج رات سے سردی کی لہر میں کمی کا امکان
شمالی بلوچستان میں آج رات سے شدید سردی کی لہر میں کمی آنے کا امکان ہے۔پشین اور قلعہ سیف اللّٰہ میں رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے، تحصیل برشور کی بیشتر رابطہ سڑکوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔توبہ اچکزئی میں تمام متاثرہ لنک…
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، کوئٹہ میں خون جماتی سردی میں شہری گیس سے محروم ہوگئے۔ گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے علاقوں میں برف باری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ کئی رابطہ سڑکیں بند، امدادی…
پہلے غریب اور مزدور روتا تھا اب متوسط طبقہ بھی رو رہا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے غریب اور مزدور روتا تھا اب متوسط طبقہ بھی رورہا ہے، حکمران پروٹوکول کے مزے لوٹ رہے ہیں۔ منصورہ لاہور میں منعقدہ علما کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا عوام کو لوٹا جارہا…
امریکی اسکول میں 7 ہزار لائٹس ڈیڑھ سال سے مسلسل روشن
امریکا کے ایک ہائی اسکول میں 7 ہزار لائٹس گزشتہ ڈیڑھ سال سے مسلسل 24 گھنٹے روشن ہیں اور کوئی بھی انہیں آف نہیں کر پا رہا ہے۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ امریکی ریاست میساچوسسٹس میں واقع مائنچوگ ریجنل ہائی اسکول میں روشن اسمارٹ لائٹس…