Browsing Category
Urdunews
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام دشمنی کا ثبوت ہے: پی ٹی آئی رہنما
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کرنے کے…
لسبیلہ بس حادثہ: وزیرِ اعظم اور دیگر کا اظہارِ افسوس
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ضلع لسبیلہ میں پیش آئے بس حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیرِ اعظم نے حادثے میں جاں بحق افراد کے بلند درجات کے لیے دعا کی اور لواحقین سے…
اسد عمر نے پیٹرول مہنگا کیے جانے کے بعد دعا مانگ لی
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کا حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد ردِعمل سامنے آ گیا۔سوشل میڈیا پر اسد عمر نے لکھا ہے کہ پہلے ہی تاریخ کی بدترین مہنگائی سے عوام پریشان ہیں اور پیٹرول اور ڈیزل 35…
کارکنوں سے ڈر کر فواد چوہدری کو واپس لے گئے، جمشید اقبال چیمہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جمشید اقبال چیمہ کا کہنا ہے کہ کارکنوں سے ڈر کر فواد چوہدری کو واپس لے گئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ فواد چوہدری کو بکتر بند گاڑی میں لایا جا رہا تھا، ان کو…
امپورٹڈ حکومت نے معیشت تباہ کر دی:عمران خان
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بیان سامنے آ گیا۔سوشل میڈیا پر پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ کرپٹ اور نااہل امپورٹڈ حکومت کی بد انتظامی نے معیشت تباہ کر دی۔عمران خان نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی…
خواجہ سراؤں کو بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ
حکومت نے خواجہ سراؤں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بے نظیر کفالت پروگرام میں خواجہ سراؤں کی شمولیت کی افتتاحی تقریب آرٹس کونسل کراچی میں منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر شازیہ مری اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ…
بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کامران اکمل نے مشورہ بھی دے دیا
پاکستانی کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے کرکٹر آف دی ایئر بننے پر خوشی ہوئی، ان کی بیٹنگ صلاحیتوں پر کسی کو شک نہیں ہے لیکن کپتانی میں بہتری اور تبدیلی کی گنجائش ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ…
کوئٹہ: پیاز 250 روپے کلو ہو گئی
کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت میں مزید 30 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔30 روپے کے اضافے کے بعد ایک کلو پیاز کی قیمت 250 روپے ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر کے بعض علاقوں میں پیاز 260 سے 280 روپے فی کلو بھی فروخت ہو رہی ہے۔کراچی میں ٹماٹر…
پیٹرول پر لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار
پیٹرول پر لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار جبکہ ڈیزل پر فی لیٹر لیوی 5 روپے بڑھا دی گئی ہے۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل پر لیوی 40 روپے فی لیٹر ہو گئی، مٹی کے تیل پر لیوی 5 روپے 90 پیسے کم کر دی گئی ہے، مٹی کے تیل پر لیوی 32 پیسے فی…
بھارت، آگ بجھانے والے نے اپنی ہی بیوی کو جلا کر قتل کر دیا
بھارت کے شہر ممبئی میں فائر فائٹر نے اپنی ہی بیوی کو جلا کر قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والی خاتون کی والدہ نے کیس سے متعلق سیشن عدالت کو بتایا ہے کہ سابق فائر فائٹر 33 سالہ لکھن نے جہیز کے نام پر ایک لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کی تھی…
حکومت وکلا برادری کے مسائل کے حل کیلئے ہر لمحہ کوشاں ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت وکلا برادری کے مسائل کے حل کے لیے ہر لمحہ کوشاں ہے اور رہے گی۔وزیراعظم نے پنجاب بار کونسل کے نومنتخب عہدیداروں اور عاصمہ جہانگیر گروپ کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ ہماری کوششوں سے پہلی…
گورنر سندھ کامران ٹیسوری اہلِخانہ کے ہمراہ نجی دورے پر ترکیہ روانہ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری اہلِ خانہ کے ہمراہ نجی دورے پر ترکیہ روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی غیر موجودگی میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر بن گئے۔گورنر کی غیر موجودگی میں آغا سراج درانی…
پشاور میں بند پیٹرول پمپس کیخلاف کارروائی
پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے بند پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائیاں شروع کردیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق شہریوں کے لیے پیٹرول کی فراہمی روکنے پر فلنگ اسٹیشنز کے 8 منیجرز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور…
نواز شریف کا اہم ٹاسک لے کر رانا ثناء اللّٰہ وطن پہنچ گئے
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نجی پرواز کے ذریعے لندن سے واپس وطن پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللّٰہ 2 ہفتے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ساتھ مشاورت میں رہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران پنجاب کی سیاسی…
بھارت: ٹیپو سلطان سے منسوب باغ کا نام بدلنے کا حکم
بھارت میں انتہا پسند حکومت کی مسلم دشمنی عروج پر ہے، مہاراشٹر حکومت نے ممبئی میں ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب باغ کا نام بدلنے کا حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسندوں کے احتجاج پر باغ کا نام تبدیل کرنے کا حکم دیا گیا۔مہاراشٹر…
لاہور: بذریعہ ڈیجیٹل چپ پیٹرول چوری کا ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے ڈیجیٹل چپ کے ذریعے پیٹرول چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق پیٹرول چوری میں ملوث مذکورہ ملزم نے ریموٹ کنٹرول چپ پیٹرول پمپ پر فکس کی ہوئی…
اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 150 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔رپورٹس کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں چند…
میلبرن میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ جاری
خالصتان کے قیام کے لیے آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ ریفرنڈم ہو رہا ہے، میلبرن میں سکھ کمیونٹی کے افراد آزاد خالصتان کے حق میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میلبرن میں ووٹنگ کے لیے سکھ برادری کی 2 کلومیٹر طویل قطاریں لگی…
اسلام آباد پولیس فواد چوہدری کو لے کر لاہور روانہ
اسلام آباد پولیس تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لے کر لاہور روانہ ہو گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور میں فواد چوہدری کا فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فارنزک لیبارٹری میں فواد چوہدری کا وائس میچ بھی کیا جائے گا۔فواد…
سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کرنے کے بعد پیٹرول قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام…