Browsing Category
Urdunews
مشتبہ چینی غبارہ امریکی حدود میں داخل
امریکی حکام نے کہا ہے کہ ان کی فضائی حدود میں ایک مشتبہ چینی غبارہ داخل ہوگیا ہے جس کی نگرانی کا عمل جاری ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ پینٹاگون ایک مشتبہ چینی جاسوس غبارے کا سراغ لگا رہا ہے جو اس وقت امریکہ کے اوپر…
پشاور دھماکا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو ہٹا دیا گیا
پشاور پولیس لائنز میں دھماکے کے بعد تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی جاوید اقبال کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔رپورٹس کے مطابق جاوید اقبال کا اسپیشل برانچ میں تبادلہ کردیا گیا جبکہ سہیل خالد کو ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کا…
برطانیہ، سرکاری ملازمین کی ملک گیر ہڑتال
برطانیہ میں 5 لاکھ سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر ہڑتال کردی، ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔احتجاج میں ایمبولینس، ٹرین، بس اور بارڈر فورس کے ملازمین سمیت 124 محکموں کے 5 لاکھ ورکرز نے حصہ لیا۔ملازمین کی ہڑتال کے…
الیکشن کی تاریخ سے قبل مشاورت ضروری ہے، گورنر کے پی
گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے پشاور میں دہشتگردی کے واقعے کے بعد چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر الیکشن کی تاریخ دینے سے قبل مشاورت کی تجویز دی ہے۔اپنے خط میں گورنر غلام علی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد امن…
خیبر پختونخوا کے 14 نگراں وزراء کو محکمے الاٹ
خیبر پختونخوا کے 14 نگراں وزراء کو محکمے الاٹ کردیے گئے۔محکمہ ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سید مسعود شاہ کو محکمہ اسٹیبلشمنٹ اور ایڈمنسٹریشن، عبدالحلیم قصوریہ کو زراعت اور لائیو اسٹاک کا محکمہ دیا گیا ہے۔شاہد خان خٹک کو…
پارٹی کے لیگل ایڈوائزر کو FIA نے اغوا کرلیا، پرویز الہٰی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے الزام عائد کیا ہے کہ پارٹی کے لیگل ایڈوائزر عامر سعیدراں کو ایف آئی اے نے اغوا کرلیا ہے۔پرویز الہٰی کا دعویٰ ہے کہ عامر سعیدراں کو میری رہائش گاہ سے گھر واپس جاتے ہوئے اغوا کیا گیا، گاڑیوں سے پتہ چلا…
آصف زرداری پر الزامات پر عمران خان کو بھی سمن کیا جا سکتا ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری پر الزامات کے معاملے پر عمران خان کو بھی سمن کیا جا سکتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ شیخ رشید کے ساتھ جو…
رواں ماہ ملک کے شمالی، مغربی حصوں میں معمول سے کم بارشیں ہونگی، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں ماہ ملک کے شمالی اور مغربی حصوں میں معمول سے کم بارشیں ہونگی جبکہ دھند کا سلسلہ بھی کم ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ماہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا، ملک کے شمالی اور مغربی حصوں میں بارشیں…
بھارت میں عوام کو گندم کی بوریوں میں مٹی دی جانے لگی
بھارت میں عوام کو گندم کی بوریوں میں مٹی دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس کے الزام میں 6 افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوپال میں پیش آئے اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایک…
وزیر کھیل کو ٹائٹ کرنا پڑے گا، بابر اعظم
بابراعظم نے پنجاب کے وزیر کھیل وہاب ریاض کو ٹائٹ کرنے کی ’دھمکی‘ دے دی۔پی ایس ایل ایٹ پر پی سی بی پوڈ کاسٹ میں ٹیموں کے کپتانوں نے اظہار خیال کیا۔پشاور زلمی کے کپتان نے وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض سے متعلق گفتگو کے دوران ازراہِ مذاق کہا کہ…
عمران خان کی شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ تاریخ میں کبھی اتنی متعصبانہ نگراں حکومت نہیں آئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ…
شہباز کو لاشوں پر سیاست کیلیے کے پی یاد آتا ہے، تیمور سلیم
سابق وزیر خزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو خیبرپختونخوا تب یاد آتا ہے جب لاشوں پر سیاست کرنی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے صوبے کو فراہم کردہ 417 ارب روپے کے متعلق غلط بیانی کی، وہ پیسے…
شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا، بھتیجےکی تصدیق
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو مری موٹروے سے راولپنڈی پولیس نے گرفتار کرلیا، ان کے قبضے سے اسلحہ اور شراب برآمد ہوئی ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مری پولیس نے شیخ رشید کو موٹر وے سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں موجود ان…
واشنگٹن سے لندن کیلئے برٹش ایئر ویز کی پرواز میں دھواں، ہیلی فیکس میں ہنگامی لینڈنگ
امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے لندن کےلیے روانہ ہونے والی برٹش ایئرویز کی پرواز میں آگ لگنے کی اطلاع پر طیارے نے قریبی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ طیارہ اور تمام مسافر محفوظ رہے۔ایوی ایشن حکام کے مطابق پرواز بی اے 216 کے طور پر…
وزیر اعظم نے کراچی میں ایٹمی بجلی گھر ’کے تھری‘ کا افتتاح کر دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی میں ایٹمی بجلی گھر کے منصوبے ’کے تھری‘ کا افتتاح کردیا۔تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے لیے 27 ارب ڈالر کا ایندھن درآمد کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، سستے ایندھن کی ضرورت ہے، امید ہے دوست ملک چین فی…
چوہدری وجاہت اور بیٹے موسیٰ الہٰی کیخلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے موسیٰ الہٰی کے خلاف گجرات میں اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں چوہدری وجاہت اور موسیٰ الہٰی سمیت 11 ملزمان نامزد ہیں۔مقدمہ مقامی ن لیگی رہنما…
امن و امان اور معاشی صورتحال کے باعث قومی اسمبلی کی مدت ایک سال بڑھا دی جائے، حنیف عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ امن و امان اور معاشی صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کی مدت میں ایک سال کا اضافہ کر دیا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ میری…
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ، اینٹی انکروچمنٹ سیل کا کانسٹیبل جاں بحق
کراچی وسطی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اینٹی انکروچمنٹ سیل کا کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔شاہراہ نور جہاں پولیس کے مطابق واقعہ نارتھ ناظم آباد میں سخی حسن قبرستان کے قریب شادمان ہائٹس کے سامنے پیش آیا۔پولیس کے…
کراچی میں ٹریفک پولیس افسر کو تھپڑ مارنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج
کراچی میں ٹریفک پولیس افسر کو تھپڑ مارنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پی آئی ڈی سی کے قریب خاتون نے اس وقت ٹریفک پولیس افسر کو تشدد کا نشانہ بنایا، جب قانون توڑنے پر اس کی کار کو روکا گیا۔ واقعے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔خاتون…
انڈونیشیا: جکارتہ میں بڑے شاپنگ مال کی چھت مکمل رہائشی مضافات میں تبدیل
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں ایک بڑے شاپنگ مال کی چھت کو ایک مکمل رہائشی مضافات میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کی چوتھی بڑی آبادی والے ملک انڈونیشیا کے صدر مقام جکارتا کی آبادی ایک کروڑ سے زیادہ ہے جو صرف اس کے…