Browsing Category
Urdunews
کپل شرما شو سے الگ ہونے کی اطلاعات غلط اور جھوٹی ہیں، سدھارتھ ساگر
معروف بھارتی کامیڈین سدھارتھ ساگر نے ان اطلاعات کو غلط قرار دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ وہ بھارتی ٹی وی کے مشہور کپل شرما شو سے الگ ہورہے ہیں، سدھارتھ ساگر نے کہا کہ ایسا کچھ نہیں ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شو میں پرفارم کرنے والے کرشنا…
خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر نیوز کانفرنس کے دوران سو گئے
خیبر پختونخوا کے نگراں وزیر گورنر کی نیوز کانفرنس کے دوران اسٹیج پر اور میڈیا کے کیمروں کے سامنے سو گئے۔ پشاور میں گورنر اور وزیراعلیٰ کی نیوز کانفرنس کے موقع پر نگراں وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹرانسپورٹ بھی اسٹیج پر موجود تھے۔نگراں صوبائی…
نسرین جلیل، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال متحدہ کے سینئر ڈپٹی کنوینر مقرر
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے مزید تین سینئر ڈپٹی کنوینر مقرر کردیے گئے ہیں۔ کراچی سے جاری بیان کے مطابق نسرین جلیل، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کو سینئر ڈپٹی کنوینر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیان میں مزید کہا…
واشنگٹن سے لندن کیلئے برٹش ایئر ویز کی پرواز میں دھواں، ہیلی فیکس میں ہنگامی لینڈنگ
امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے لندن کےلیے روانہ ہونے والی برٹش ایئرویز کی پرواز میں آگ لگنے کی اطلاع پر طیارے نے قریبی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ طیارہ اور تمام مسافر محفوظ رہے۔ایوی ایشن حکام کے مطابق پرواز بی اے 216 کے طور پر…
وزیر اعظم نے کراچی میں ایٹمی بجلی گھر ’کے تھری‘ کا افتتاح کر دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی میں ایٹمی بجلی گھر کے منصوبے ’کے تھری‘ کا افتتاح کردیا۔تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے لیے 27 ارب ڈالر کا ایندھن درآمد کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، سستے ایندھن کی ضرورت ہے، امید ہے دوست ملک چین فی…
چوہدری وجاہت اور بیٹے موسیٰ الہٰی کیخلاف اقدامِ قتل کا مقدمہ درج
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری وجاہت حسین اور ان کے بیٹے موسیٰ الہٰی کے خلاف گجرات میں اقدامِ قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں چوہدری وجاہت اور موسیٰ الہٰی سمیت 11 ملزمان نامزد ہیں۔مقدمہ مقامی ن لیگی رہنما…
امن و امان اور معاشی صورتحال کے باعث قومی اسمبلی کی مدت ایک سال بڑھا دی جائے، حنیف عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ امن و امان اور معاشی صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کی مدت میں ایک سال کا اضافہ کر دیا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ میری…
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں فائرنگ، اینٹی انکروچمنٹ سیل کا کانسٹیبل جاں بحق
کراچی وسطی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اینٹی انکروچمنٹ سیل کا کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔شاہراہ نور جہاں پولیس کے مطابق واقعہ نارتھ ناظم آباد میں سخی حسن قبرستان کے قریب شادمان ہائٹس کے سامنے پیش آیا۔پولیس کے…
کراچی میں ٹریفک پولیس افسر کو تھپڑ مارنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج
کراچی میں ٹریفک پولیس افسر کو تھپڑ مارنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پی آئی ڈی سی کے قریب خاتون نے اس وقت ٹریفک پولیس افسر کو تشدد کا نشانہ بنایا، جب قانون توڑنے پر اس کی کار کو روکا گیا۔ واقعے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔خاتون…
انڈونیشیا: جکارتہ میں بڑے شاپنگ مال کی چھت مکمل رہائشی مضافات میں تبدیل
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں ایک بڑے شاپنگ مال کی چھت کو ایک مکمل رہائشی مضافات میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کی چوتھی بڑی آبادی والے ملک انڈونیشیا کے صدر مقام جکارتا کی آبادی ایک کروڑ سے زیادہ ہے جو صرف اس کے…
کوہاٹ: وین اور ٹریلر میں ٹکر، 17 افراد جاں بحق
کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب وین اور ٹریلر میں ٹکر کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کےفیصلے کےخلاف درخواست مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے 26 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر…
پانچ فروری کو جاپان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا، شاہد مجید
جاپان میں مقیم کشمیر یکجہتی فورم (کے ایس ایف) جاپان کے چیئرمین اور معروف کشمیری شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 5 فروری کو جاپان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائے گا تاکہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جا سکے۔انہوں نے…
یورپی یونین کا یوکرین جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر روس پر مزید پابندیوں کا اعلان
یورپی یونین نے 24 فروری کو یوکرین جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یوکرین کے دورے پر موجود یورپی کمیشن کی سربراہ نے یوکرینی صدر کے ساتھ مشترکا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روسی…
مریم نواز کا 10 اپریل تا 28 نومبر ن لیگ حکومت ماننے سے انکار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے 10 اپریل سے 28 نومبر تک کے عرصے کی حکومت کو ن لیگ کا اقتدار ماننے سے انکار کردیا۔ بہاولپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت تو 28 نومبر 2022…
متاثرین کو معاوضے کی عدم ادائیگی: صدر کا این ایچ اے حکام کیخلاف انکوائری کا حکم
صدر مملکت عارف علوی نے سوراب میں متاثرین کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) حکام کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔صدر عارف علوی نے اراضی حصول کے 23 متاثرین کو 4 سال تک معاوضے کی عدم ادائیگی پر اظہار برہمی…
شاہین آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔شاہین آفریدی کا نکاح کل شام شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کے ساتھ ہوگا۔نکاح کی تقریب کراچی کے مقامی کلب میں منعقد ہوگی جس میں شرکت کے لیے قومی فاسٹ…
بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 3.5 سے بڑھا کر 4 فیصد کردی
بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 3.5 فیصد سے بڑھا کر 4 فیصد کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں شرح سود 14 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ماہرین کے مطابق شرح سود موسم گرما میں 4.5 فیصد تک جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شرح سود…
فنکشنل لیگ سندھ کونسل کا اجلاس، صدر الدین راشدی صدر، سردار رحیم جنرل سیکریٹری منتخب
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کونسل نے انٹرا پارٹی الیکشن میں 3 سال کے لیے صوبائی عہدیداران کا انتخاب کرلیا۔پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ نے صوبائی صدر سید صدرالدین شاہ راشدی، سینئر نائب صدر سید مظفر حسین شاہ، جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم…
اسمبلی توڑنے کی بہت جلدی تھی نا؟ اب ذرا صبر کرو، گورنر خیبر پختونخوا
گورنرخیبر پختونخوا غلام علی نے تحریک انصاف کو الیکشن کی تاریخ کیلئے صبر کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔پشاور میں نیوز کانفرنس کے دوران گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ جس وقت وہ جنازوں کو کندھا دے رہے ہیں وہ کہتے ہیں الیکشن کی تاریخ دو۔ غلام علی…