جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

یوکرینی صدر کا ترکیہ میں زلزلے سے اموات پر اظہارِ افسوس

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے ترکیہ میں زلزلے سے ہونے والی اموات پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرین فرینڈلی ترک عوام کے قریب ہے۔یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد…

مشرف دنیا سے جا چکے انکا معاملہ اللّٰہ کے سپرد ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف دنیا سے جا چکے ان کا معاملہ اللّٰہ کے سپرد ہے۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ منتخب وزیرِ اعظم کے ساتھ جوہوا اس سے قوم نے کیا سیکھا سب کو پتہ ہے،عوام…

شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کل تک ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کی جس کے…

انشا آفریدی کے نکاح کے جوڑے کی تفصیلات سامنے آگئیں

حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی نے اپنے نکاح کے موقع پر ’ریبلک ویمنز ویئر بائی ثناء سکندر خان‘ کا جوڑا زیب تن کیا۔انشا آفریدی نے اس پُر مسرت موقع پر سفید اور…

ہم نظریں بچھائے بیٹھے ہیں، آئیں جیل بھریں، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نظریں بچھائے بیٹھے ہیں، آئیں جیل بھریں۔ملتان کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے ملاقات اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہم انتظار کررہے ہیں، جیل بھریں، شروعات زمان پارک…

کراچی: والد 2 سالہ بچے کی ضمانت کرانے عدالت پہنچ گیا

ایک شخص اپنے 2 سالہ بچے کی ضمانت کرانے کے لیے عدالت پہنچ گیا۔مذکورہ شخص کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں اپنے 2 سال کے بچے کی ضمانت کرانے آیا ہے۔پولیس نے ملزم شہر یار کو بینظیر انکم سپورٹ کے پیسے جعلی طریقے سے نکالنے پر گرفتار…

ترکیہ میں زلزلے کےبعد اٹلی میں سونامی الرٹ جاری

ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آنے کے بعد اٹلی میں سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اطالوی حکّام نے آج صبح ترکیہ میں شدید زلزلہ آنے کے بعد سونامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔اطالوی حکّام نے…

ترکیہ اور شام میں زلزلہ، کرکٹر وہاب ریاض کا اظہارِ افسوس

پاکستان کے کرکٹر وہاب ریاض نے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں وہاب ریاض نے کہا کہ مشکل وقت میں تمام ہمدردیاں ترکیہ اور شام کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔وہاب ریاض…

اسامہ ستی قتل کیس، 2 مجرمان کو سزائے موت، 3 کو عمر قید

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اسامہ ستی قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 2 مجرمان کو سزائے موت جبکہ 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے اسامہ ستی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا…

مکی آرتھر نے انٹرنیشنل لیگ کو خطے کیلئے گیم چینجر قرار دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا چارج سنبھالنے کے بعد مشہور کوچ مکی آرتھر اس وقت امارات انٹرنیشنل لیگ کے میچوں کو دیکھنے کے لیے دبئی میں ہیں اور لیگ کے معیار کو خطے کا گیم چینجر قرار دے رہے ہیں۔مکی آرتھر کا خیال ہے کہ صف اول کے غیر ملکی کرکٹرز اور…

ترکیہ میں شدید زلزلہ: وزیرِ اعظم کا نقصانات پر اظہارِ رنج و غم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے برادر اسلامی ملک ترکیہ میں شدید زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔جاری کیے گئے بیان کے ذریعے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ترکیے کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ تعزیت بھی کیا…

عمران خان کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہارِ افسوس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے تعزیتی بیان میں عمران خان نے کہا کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کی رحلت کے…

ڈالر آج مہنگا ہونے کے بعد اچانک سستا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے نے پاکستانی روپے کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، تاہم اب ڈالر نیچے آنے لگا ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا تاہم ٹریڈنگ کے دوران سستا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 58 پیسے سستا…

انشا کا ’فیک‘ ٹوئٹر اکاؤنٹ، شاہد آفریدی نے حقیقت بتا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر میری بیٹیوں کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے ’انشا آفریدی‘ کے نام سے منسوب اکاؤنٹ کی تصویر شیئر کی۔شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پیغام…

پرویز مشرف کی میت دبئی سے پاکستان لانےمیں تاخیر کا سامنا

دبئی میں گزشتہ روز انتقال کر جانے والے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی میت دبئی کے مقامی اسپتال کے مردہ خانے میں رکھی گئی ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کی میت دبئی سے پاکستان منتقل کیے جانے میں تاخیر کا سامنا ہے۔اس سے قبل پاکستانی وقت کے…

شاہد آفریدی نے پرویز مشرف کیساتھ یادگار تصویر شیئر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور شعیب ملک نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے پرویز مشرف کے ساتھ یادگار تصویر شیئر کی۔شاہد آفریدی نے اپنے پیغام…

ترکیہ میں 7.8 شدت کا زلزلہ

ترکیہ میں شدید زلزلے کے سبب عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا، لوگ سڑکوں پر نکل آئے، امریکی جیولوجیکل سروے نے بتایا کہ زلزلے کی شدت 7.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق زلزلے کے  شدید ترین جھٹکے ایک منٹ تک محسوس کیے گئے۔زلزے کا مرکز ترکیہ…

چولستان جیپ ریلی کا آج سے آغاز

18 ویں چولستان ڈیزرٹ انٹرنیشنل جیپ ریلی کا آج سے آغاز ہو رہا ہے۔چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی پاکستان کا سب سے بڑا موٹر اسپورٹس ایونٹ ہے، اس سال ریلی کا انعقاد 6 فروری سے 12فروری تک کیا جائے گا۔یہ ایونٹ صحرائے چولستان میں ایک بہت بڑی معاشی…

کراچی، ایئرپورٹ کے قریب پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک، اہلکار زخمی

کراچی میں شاہراہ فیصل پر ایئرپورٹ کے قریب مقابلے میں ایک ڈاکو شدید زخمی ہوگیا جو اسپتال میں دوران علاج توڑ گیا جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہے۔پولیس کے مطابق شاہراہ فیصل پر ایئرپورٹ کے قریب پولیس کا ڈاکوؤں سے…

برطانیہ، تنخواہوں میں اضافے کیلئے نرسز کا آج سے ہڑتال کا اعلان

برطانیہ میں لاکھوں نرسز نے آج سے پھر تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایمبولینس ورکرز نے بھی 10 فروری سے نرسز کی ہڑتال میں شامل ہونے کااعلان کر رکھا ہے۔برطانوی بزنس سیکریٹری نے ایمبولینس ورکرز کی…