جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی کے کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

پشاور زلمی کی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں کراچی پہنچ گئی، غیر ملکی کھلاڑی 5 روز بعد کراچی پہنچنا شروع ہوں گے۔  کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے…

پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس 41 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 41 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔عارف حبیب سیکیورٹیز کے اختتامی نوٹ کے مطابق حکومت کے گیس شعبے کا سرکلر ڈیٹ سیٹل کرنے کی خبروں پر مارکیٹ تیز رہی۔ پی ایس ایکس…

سینیٹ میں مشرف کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرنے پر جھگڑا

سینیٹ اجلاس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرنے پر جھگڑا ہوگیا، جماعت اسلامی اور حکومتی سینیٹرز نے پرویز مشرف کیلئے دعا کرنے سے انکار کردیا۔اس سے قبل سابق صدر، جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی میت کی روانگی کے لیے اماراتی حکام…

نیویارک میٹرو میں سوتے ہوئے مسافر پر چوہا چڑھ دوڑا

دن بھر کام کرنے کے بعد لوگ عموماً تھک جاتے ہیں اور گھر پہنچنے سے قبل دورانِ سفر ہی اونگھنے لگتے ہیں۔نیویارک کی زیر زمین ٹرین میں بیٹھا ایک مسافر بھی اس قدر گہری نیند سویا کہ چند سیکنڈ تک اسے معلوم ہی نہ ہوا کہ موٹا تازہ چوہا اس پر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 300 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 172 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 75 ہزار…

خصوصی طیارے میں پرویز مشرف کا جسد خاکی دبئی سے کراچی روانہ

خصوصی طیارہ سابق صدر پرویز مشرف کا جسد خاکی لے کر دبئی سےکراچی روانہ ہوگیا۔ پاکستانی وقت کے مطابق 10بجے کے قریب جہاز کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔سابق صدر پرویز مشرف کی میت کے ہمراہ ان کی اہلیہ صہبا، بیٹا بلال اور بیٹی بھی پاکستان آر…

عمران نے جیل بھرو تحریک پنجاب اور کےپی کے الیکشن سے مشروط کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن سے مشروط کردیا۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اگر انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک کا اعلان کریں گے، انہوں نے…

عمران خان اعلان کریں کس کیس میں گرفتاری دیں گے؟ مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان پہلے اعلان کریں وہ کس کیس اور کس عدالت میں گرفتاری دیں گے؟عمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان پر مریم اورنگزیب نے ردعمل دیا اور کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین پہلے وقت،…

پرویز مشرف کی میت دبئی سے پاکستان روانگی میں مزید تاخیر ہوگئی

سابق صدر پرویز مشرف کی دبئی سے پاکستان میت روانگی میں مزید تاخیر ہوگئی ہے۔ نمائندہ جیو نیوز سبط عارف کے مطابق خصوصی طیارہ پاکستانی وقت کے مطابق 8:30 پر روانہ ہوگا۔ اس سے قبل سابق صدر، جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی میت کی روانگی کے لیے…

شیخ رشید اپنے زیور کے ساتھ سسرال سے رو رہے ہیں، حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید جیل کو سسرال اور ہتھکڑی کو اپنا زیور کہتے تھے آج وہ اپنے زیور کے ساتھ سسرال سے رو رہے ہیں۔اپنے بیان میں حمداللّٰہ نے کہا کہ عمران خان جیل بھرو تحریک کے…

جموں و کشمیر تنازعہ کا حل ہی علاقائی امن و خوشحالی کا ضامن ہے، صدر علوی

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر تنازعہ کا حل ہی علاقائی امن اور خوشحالی کا ضامن ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔صدر مملکت عارف علوی سے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں زیرتربیت غیرملکی…

توشہ خانہ کیس؛ عمران نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں مچلکے جمع کروا دیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ضمانتی مچلکے جمع کروا دیے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر پیش نہ ہونے پر ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔عمران خان کے وکیل…

سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کے واجبات 7 دن میں ادا کرنے کا حکم دے دیا، وزارت اطلاعات

وزارت اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کے واجبات 7 دن میں ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپر ٹیکس کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے درخواستیں دائر کی گئی تھیں، جن پر سپریم کورٹ نے آج حکم دیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق…

جاوید میانداد نے شاہد آفریدی کے بارے میں کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد نے قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے ساتھ کوئٹہ اسٹیڈیم سے تصویر شیئر کردی۔گزشتہ روز کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا نمائشی میچ کھیلا گیا، جسے جاوید…

اسلام آباد پارک زیادتی کیس، ملزمان کا ڈکیت گینگ سے تعلق کا شبہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کا تعلق کسی ڈکیت گینگ سے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔اسلام آباد پولیس ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کی تحقیقات کر رہی ہے، سی آئی اے نے مشکوک…

تیج نارائن چندرپال نے تیسرے ہی میچ میں والد کو پیچھے چھوڑ دیا

نوجوان ویسٹ انڈین کرکٹر تیج نارائن چندرپال نے اپنے کیریئر کے تیسرے ہی میچ میں والد شیو نارائن چندر پال کو پیچھے چھوڑ دیا۔زمبابوے کے خلاف بلاوائیو میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں تیج نارائن چندرپال نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ…

پرویز مشرف کی نماز جنازہ کل دوپہر کراچی میں ادا کی جائے گی

دبئی میں گزشتہ روز انتقال کر جانے والے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی نماز جنازہ کل دوپہر  1:45 پر کراچی میں ادا کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی نماز جنازہ پولو گراؤنڈ ملیر کینٹ میں ادا کی جائے گی۔دبئی میں سابق صدر…

شمالی کوریا کا غبارہ جنوبی کوریا کی فضائی حدود میں داخل

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ایک غبارے کو اپنی فضائی حدود میں ٹریک کیا لیکن اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے بتایا کہ غبارہ تھوڑی دیر کیلئے ہماری فضائی حدود میں داخل ہوا۔چند گھنٹوں بعد غبارہ جنوبی کوریا کی فضائی حدود…

لیاقت آباد: 10 سالہ طالب علم پر تشدد کرنے والا معلم گرفتار

لیاقت آباد پولیس نے 10 سالہ طالب علم پر تشدد کے معاملے میں مدرسے کے معلم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد میں مدرسے کے معلم نے 10 سالہ طالب علم پر تشدد کیا، واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے…

وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا  معظم جاہ انصاری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے وفاق نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے نام مانگ لیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی گلگت بلتستان سعید وزیر کو آئی جی…