Browsing Category
Urdunews
سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کے واجبات 7 دن میں ادا کرنے کا حکم دے دیا، وزارت اطلاعات
وزارت اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کے واجبات 7 دن میں ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپر ٹیکس کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے درخواستیں دائر کی گئی تھیں، جن پر سپریم کورٹ نے آج حکم دیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق…
جاوید میانداد نے شاہد آفریدی کے بارے میں کیا کہا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد نے قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے ساتھ کوئٹہ اسٹیڈیم سے تصویر شیئر کردی۔گزشتہ روز کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا نمائشی میچ کھیلا گیا، جسے جاوید…
اسلام آباد پارک زیادتی کیس، ملزمان کا ڈکیت گینگ سے تعلق کا شبہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کا تعلق کسی ڈکیت گینگ سے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔اسلام آباد پولیس ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کی تحقیقات کر رہی ہے، سی آئی اے نے مشکوک…
پاکستان ٹیم کی کوچنگ کر کے بہت لطف آیا، شان ٹیٹ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ کر کے بہت لطف آیا، ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ کا دور مجھے بہت اچھا لگا۔ایک بیان میں شان ٹیٹ نے کہا کہ بھارت کے خلاف دو مرتبہ بڑے کراؤڈ کے سامنے ہمارے فاسٹ بولرز…
آئی ایم ایف کا وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار اور معاشی ٹیم کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف کا وفد آج اکٹھے ظہرانے میں شریک ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ…
پرویز مشرف کا بھارت میں آبائی گھر کس کی ملکیت ہے؟
جنرل (ر) پرویز مشرف کا آبائی گھر دہلی میں واقع ہے جہاں آج کھانے پینے کی جگہیں اور ایک سینما واقع ہے۔پروز مشرف نے 11 اگست 1943 میں دہلی کے دریا گنج کی نہر والی حویلی میں آنکھیں کھولیں، جہاں انہوں نے تقریباً نصف دہائی گزاری پھر اپنے…
نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سینیٹر نثار کھوڑو نے بطور سینیٹر حلف اٹھا لیا سینیٹ اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نثار کھوڑو سے حلف لیا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو بلا مقابلہ…
آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل کر دی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مسئلے پر اے پی سی 7 کے بجائے 9…
راحیل شریف نے کیسے اور کب پرویز مشرف کی مدد کی؟
سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف فانی دنیا سے رخصت ہوگئے، وہ 18 مارچ 2016 کو ای سی ایل سے نام نکالے جانے کے بعد طبی بنیادوں پر بیرون ملک روانہ ہوگئے تھے، جس کے بعد وہ کبھی بھی وطن واپس نہیں آئے۔لیکن پرویز مشرف کے ملک سے باہر جانے کے بعد یہ…
بلاول بھٹو کا ترکیہ اور شام میں زلزلے پر اظہارِ افسوس
وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں بلاول بھٹو نے ترکیہ اور شام میں ہلاکتوں پر حکومت اور عوام سے اظہار تعزیت کی۔بلاول…
شام: دمشق میں زلزلے کے دوران سیدہ زینبؓ کے مزار کے اندرونی مناظر
ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس سے مجموعی اموات 514 ہو گئیں جبکہ درجنوں افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔شام کے شہر دمشق میں بھی شدید زلزلے کے باعث عمارتیں لرز اٹھیں اور بہت سے لوگ خوفزدہ ہوکر سڑکوں پر…
ترکیہ اور شام میں بڑے پیمانے پر قیمتی جانوں کے ضیاع پر بہت افسوس ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے ترکیہ اور شام سمیت مختلف ممالک میں آنے والے زلزلے پر اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ بڑے پیمانے پر قیمتی جانوں کے ضیاع پر بہت افسوس ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان…
آل پارٹیز کانفرنس کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سنیئر رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے لیے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف…
شازیہ مری کا ترکیہ و دیگر ملکوں میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وفاقی وزیر شازیہ مری نے ترکیہ و دیگر ملکوں میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں 7.8 شدت کے زلزلے کی خوفناک خبر سن کر دلی افسوس ہوا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع…
کراچی پولیس کی شیخ رشید سے اڈیالہ جیل میں تفتیش
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد سے کراچی پولیس نے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی ہے۔کراچی میں شیخ رشید کے خلاف ایف آئی آر کٹنے کے معاملے پر کراچی کے تھانہ موچکو کے تفتیشی افسر ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے۔جیل…
ہم امن کیلئے تمام اختلافات بھلانے کیلئے تیار ہیں، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم امن کے لیے اپنے تمام اختلافات بھلانے کے لیے تیار ہیں۔ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت اپنے طرز عمل کو بہتر…
یوکرینی صدر کا ترکیہ میں زلزلے سے اموات پر اظہارِ افسوس
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے ترکیہ میں زلزلے سے ہونے والی اموات پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرین فرینڈلی ترک عوام کے قریب ہے۔یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد…
مشرف دنیا سے جا چکے انکا معاملہ اللّٰہ کے سپرد ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف دنیا سے جا چکے ان کا معاملہ اللّٰہ کے سپرد ہے۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ منتخب وزیرِ اعظم کے ساتھ جوہوا اس سے قوم نے کیا سیکھا سب کو پتہ ہے،عوام…
شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کل تک ملتوی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر کی عدالت نے شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کی جس کے…
انشا آفریدی کے نکاح کے جوڑے کی تفصیلات سامنے آگئیں
حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی نے اپنے نکاح کے موقع پر ’ریبلک ویمنز ویئر بائی ثناء سکندر خان‘ کا جوڑا زیب تن کیا۔انشا آفریدی نے اس پُر مسرت موقع پر سفید اور…