جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ٹی آئی کا بلے کے نشان کا کیس 10 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے بلے کے نشان کے کیس کو 10 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے وکلاء بیرسٹر گوہر اور حامد خان نے رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلاء…

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی…

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔بینچ کے دیگر ججز میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس سید منصور علی شاہ،…

غزہ میں ہر روز 10 سے زیادہ بچے اعضا سے محروم ہورہے ہیں، یونیسیف

بچوں کی امداد کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر روز 10 سے زیادہ بچے اعضا سے محروم ہورہے ہیں۔یونیسیف کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ دھماکوں سے بچوں کے کمزور اعضا زیادہ چوٹوں کا شکار ہوتے ہیں۔یونیسیف کا کہنا ہے…

سندھ، پنجاب اور کے پی میں شدید دھند

سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج بھی شدید دھند چھائی ہوئی ہے، جبکہ اتوار کو مزید 35 پروازیں منسوخ اور کئی متاثر ہوئیں۔دھند کے باعث ایم ون پشاور سے اسلام آباد تک اور ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار تک ٹریفک کے لیے بند کردی گئی…

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت آج

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ اور ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت آج ہوگی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں گزشتہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ پر فردِ جرم عائد نہیں…

ملک میں کورونا JN1 ویرینٹ کے 4 کیسز سامنے آگئے

دنیا کے مختلف ملکوں میں پھیلنے والے کورونا جے این ون ویرینٹ کے چار کیسز پاکستان میں بھی سامنے آگئے۔ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چاروں افراد میں ہلکی علامات تھیں، بغیر کسی پیچیدگی کے صحت یاب ہوگئے۔نگراں وزیر صحت کا کہنا ہے کہ صورت حال…

کوچ گرانٹ بریڈ برن کی پاکستان کرکٹ سے راہیں جدا

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ گرانٹ بریڈ برن نے بھی پاکستان کرکٹ سے راہیں جدا کرلیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک شاندار باب کو اب ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پانچ سال کے دوران تین مختلف عہدوں پر کام کیا، جن کے…

سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں

سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث فلائٹس آپریشن متاثر اور موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔رپورٹس کے مطابق ہفتے کے روز مزید 37 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔موٹروے ایم 2…

ایم کیو ایم کو ہماری مثبت سیاست سے نقصان پہنچا، ناصر شاہ

پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہماری مثبت سیاست سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو نقصان پہنچا ہے۔کراچی سے جاری بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ بہتر ہوا ہے، صوبے میں ترقی ہوئی ہے، انفرااسٹرکچر بہتر…

کچھ قوتیں ملک میں الیکشن ملتوی کروانا چاہتی ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں ملک میں الیکشن ملتوی کروانا چاہتی ہیں۔لوئر دیر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک کے مسائل کا واحد حل بروقت انتخابات ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ملک…

فضل الرحمان کی افغان نائب وزیراعظم سے ملاقات

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کابل میں افغانستان کے نائب وزیراعظم سے ملاقات ہوگئی۔افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مولوی عبدالکبیر سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے جو افغانستان کے نائب وزیراعظم…

فلسطینیوں کو حق خودارادیت، وقار اور تحفظ کے ساتھ رہنے کا حق ملنا چاہیے، جرمن وزیر خارجہ

جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئر بوک کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت، وقار اور تحفظ کے ساتھ رہنے کا حق ملنا چاہیے۔اسرائیل روانگی سے پہلے جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا خاتمہ، خطے کو تشدد کے ابدی چکر سے…

حافظ نعیم تین نشستوں سے الیکشن لڑینگے، بقیہ امیدواروں کا بھی اعلان

جماعت اسلامی کراچی نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی این اے 246 اور 250 سے جماعت اسلامی کے امیدوار ہوں گے۔ حافظ نعیم صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 130 سے بھی لڑیں گے۔ ضلع ملیر…

جمشید دستی کی 4 اپیلیں منظور، الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے کے خلاف اپیلیٹ ٹربیونل میں جمشید دستی کی دائر 4 اپیلیں منظور کرلی گئیں۔ملتان میں اپیلیٹ ٹربیونل نے جمشید دستی کی دائر 4 اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کےلیے اہل…

اعجازالحق کا قومی یکجہتی الائنس کے نام سے اتحاد بنانے کا اعلان

مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے الیکشن میں حصہ لینے والے آزاد امیدواروں اور چھوٹی جماعتوں کے ساتھ مل کر قومی یکجہتی الائنس کے نام سے اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجازالحق نے کہا کہ گرینڈ ڈیموکریٹک…

پی ٹی آئی سندھ کے رہنما آغا تیمور پٹھان جے یو آئی کا حصہ بن گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے نائب صدر آغا تیمور خان پٹھان جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کا حصہ بن گئے۔شکار میں جلسے کے دوران آغا تیمور پٹھان نے راشد محمود سومرو کی موجودگی میں جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس…

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2024 کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024 کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کیے۔نگراں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ پاکستانی عازمین حج کو…

بانی پی ٹی آئی9 مئی میں ملوث ہیں؟ پتہ نہیں، انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کس کی بنے گی؟ یہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ایک دن جیو کے ساتھ‘ کے میزبان سہیل وڑائچ کو دیے گئے انٹرویو کے ایک سوال پر انوار الحق نے کہا کہ ’کیا بانی پی ٹی آئی 9 مئی میں…