جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھٹو کی سزائے موت کیخلاف صدارتی ریفرنس پر سماعت، بلاول اورآصفہ عدالت پہنچ گئے

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیر ِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجربینچ سماعت کررہا ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اپنی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ سپریم کورٹ پہنچے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.