جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آپ نے گرفتاری نہیں دی؟ افضل چیمہ سے سوال

گوجرانوالہ میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما افضل چیمہ ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کیمپ سے جیل تک پہنچے۔جیل کے سامنے قیدیوں کی وین دیکھ کر افضل چیمہ ڈی سی آفس کی طرف چلے گئے۔جیو نیوز نے افضل چیمہ سے سوال کیا کہ آپ نے گرفتاری…

عمران خان قوم سے مذاق کرنا چھوڑ دیں: عطا تارڑ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان قوم سے مذاق کرنا چھوڑ دیں، فرح گوگی کے تحفظ کے لیے آپ نے اقدامات کیے ہیں۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ آپ نے اپنی بیٹی…

چیف جسٹس سے میرے کیس میں سوموٹو نوٹس لیں: عثمان ڈار

تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ مجھ پر کرپشن کے الزام لگا کر یہ مجھے پھنسانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان سے درخواست ہے کہ میرے کیس میں سوموٹو نوٹس لیں۔لاہور میں عثمان ڈار نے جاوید علی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

جیل بھرو تحریک، ابتک کتنے پی ٹی آئی کارکنوں نے گرفتاریاں دیں؟

جیل بھرو تحریک میں اب تک پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 121 کارکنوں نے گرفتاری دی ہے۔پی ٹی آئی کے لاہور سے 80، راولپنڈی سے 41 رہنماؤں اور کارکنوں نے گرفتاری دی، پشاور اور ملتان سے کسی کارکن نے گرفتاری نہیں دی۔تحریک انصاف کے دعوے…

بارکھان: دھماکے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

بلوچستان کے ضلع بارکھان کی تحصیل رکھنی بازار میں دھماکے کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔بارکھان شہر کی تمام دکانیں احتجاجاً بند کر دی گئی ہیں۔رکھنی بازار میں دھماکے کے خلاف تاجر برادری اور سول سوسائٹی کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا…

لاہور میں خاتون سے مبینہ زیادتی، سر کے بال بھی کاٹ دیے

لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ملزم نے ناصرف خاتون سے مبینہ زیادتی کی بلکہ اس کے بال بھی کاٹ دیے۔پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تھانہ رائیونڈ میں متاثرہ خاتون کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں…

جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی 4 ممبران کو بھی ارسال

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس کی نقول سپریم جوڈیشل کونسل کے باقی 4 ممبران کو بھی ارسال کر دی گئیں۔‎میاں داؤد ایڈووکیٹ نے ریفرنس کی نقول بذریعہ درخواست ارسال کیں۔‎میاں داؤد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عدالتی روایات اور…

کوئٹہ میں دودھ، پشاور میں مرغی مہنگی

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں دودھ اور خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں مرغی مہنگی ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد دودھ کی فی لیٹر قیمت 160 سے بڑھ کر 180…

حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: وفاقی وزیر صحت عدالقادر پٹیل

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کر رہے ہیں۔وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن کا سالانہ جائزہ اجلاس ہوا۔وزارتِ…

لاہور: پتنگ بازی، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے پتنگ بازوں، ون ویلرز اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ڈی آئی جی افضال احمد نے ہدایت کی ہے کہ پولیس افسران اہم شاہراہوں پر ون ویلنگ میں ملوث افراد کو پکڑیں۔ان کا مزید کہنا ہے کہ…

کفایت شعاری پالیسی پر مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری

کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عمل درآمد سے متعلق مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار، وزیرِ تعلیم رانا تنویر حسین اور وزیرِ آئی ٹی امین الحق شامل ہیں۔وزیرِ قانون اعظم نذیر…

طاقتور اشرافیہ کے سامنے ادارے بھی بے بس ہیں: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ طاقتور اشرافیہ کے سامنے ادارے بھی بے بس نظر آتے ہیں۔ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکمراں طبقہ اپنے مفاد کی خاطر ہر ادارے کو تباہ کرنے پر تُلا ہوا ہے، ملٹری، اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور الیکشن…

عماد وسیم نے اچانک اپنے لمبے بال کٹوا لیے

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے اچانک اپنے لمبے بال کٹوا لیے۔عماد وسیم کے نئے ہیئر اسٹائل کی ویڈیو کراچی کنگز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے۔مداح سوشل میڈیا پر عماد وسیم کے نئے لُک کو بہت زیادہ پسند…

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے 14 ویں میچ میں کراچی کنگز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔کراچی کے نیشنل بینک ارینا میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ میں ملتان سلطانز نے رائیلی روسو، ڈیوڈ ملر،…

پی ٹی آئی کارکنوں کا سرگودھا میں جیل کے سامنے احتجاج

سرگودھا میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور کے سامنے احتجاج کیا ہے۔سابق اراکینِ اسمبلی علی اصغر لاہڑی اور افتخار گوندل کی قیادت میں کارکنوں نےاحتجاج کیا۔احتجاج کرنے والوں میں راولپنڈی، تحصیل شاہ پور اور سرگودھا کے کارکن شامل…

بارکھان دھماکا: صدر اور وزیرِ اعظم کی مذمت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بارکھان میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔صدرِ پاکستان عارف علوی نے بلوچستان کے علاقے رکھنی میں ہوئے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے بارکھان کے علاقے رکھنی میں دھماکے…

لاہور میں پی ایس ایل میچز، وزیرِ اعظم کی نجم سیٹھی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

لاہور میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ 8 کے میچز کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو مکمل تعاون اور مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم سے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے رابطہ کیا ہے، انہوں نے…

دلہا بننے کیلئے کس کا ’انتظار‘ ہے؟ بابر اعظم نے بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی شادی سے متعلق صحافیوں کو جواب دے کر بتا دیا کہ وہ دلہا بننے سے متعلق کیا سوچ رہے ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے دوران ایک پریس کانفرنس میں بابر اعظم سے شادی سے متعلق سوال پوچھا گیا۔بابر اعظم نے کہا کہ…

امریکا: سان فرانسسکو میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان

امریکی شہر سان فرانسسکو میں برفانی طوفان کے نتیجے میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے کچھ حصے برفانی طوفان کی زد میں ہیں، لاس اینجلس میں بلند مقامات پر برفباری اور دیگر…

سعودی فوجی پریڈ فدا میں پہلی بار خواتین کی شرکت

سعودی عرب میں پہلی بار فوجی پریڈ فدا میں خواتین نے شرکت کی ہے۔پریڈمیں سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے 16 سیکیورٹی کے شعبوں کے ارکان شریک ہوئے ہیں۔سعودی عرب کی فوجی پریڈ میں پہلی بار آرکسٹرا بھی متعارف کرایا گیا ہے۔بشکریہ جنگbody a…