Browsing Category
Urdunews
تھر کول بلاک ون میں چوریاں، چینی کمپنی کا حکومتِ سندھ کو خط
تھر کول بلاک ون میں چوریوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر چینی کمپنی نے حکومتِ سندھ کو خط لکھ دیا اور کہا ہے کہ اگر چوریاں نہ رکیں تو مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوں گے۔چینی کمپنی کے چیئرمین مینگ ڈھونگ آئی نے چیف سیکریٹری سندھ کے نام خط میں لکھا…
دلہا بننے کیلئے کس کا ’انتظار‘ ہے؟ بابر اعظم نے بتادیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی شادی سے متعلق صحافیوں کو جواب دے کر بتا دیا کہ وہ دلہا بننے سے متعلق کیا سوچ رہے ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے دوران ایک پریس کانفرنس میں بابر اعظم سے شادی سے متعلق سوال پوچھا گیا۔بابر اعظم نے کہا کہ…
امریکا: سان فرانسسکو میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان
امریکی شہر سان فرانسسکو میں برفانی طوفان کے نتیجے میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ بننے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے کچھ حصے برفانی طوفان کی زد میں ہیں، لاس اینجلس میں بلند مقامات پر برفباری اور دیگر…
سعودی فوجی پریڈ فدا میں پہلی بار خواتین کی شرکت
سعودی عرب میں پہلی بار فوجی پریڈ فدا میں خواتین نے شرکت کی ہے۔پریڈمیں سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ کے 16 سیکیورٹی کے شعبوں کے ارکان شریک ہوئے ہیں۔سعودی عرب کی فوجی پریڈ میں پہلی بار آرکسٹرا بھی متعارف کرایا گیا ہے۔بشکریہ جنگbody a…
معذوری کرکٹ کے شوق پر حاوی نہ ہوسکی
دنیا میں کرکٹ دیکھنے اور کھیلنے والے دیوانوں کی کمی نہیں، اسکول ہو یا دفاتر کرکٹ کے شائقین ہر جگہ موجود ہیں۔سوشل میڈیا پر بھی ایک ایسے ہی کرکٹ سے محبت کرنے والے کم عمر لڑکے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔کھلے میدان میں کرکٹ کھیلنے والے بچے نے…
ایک اور انگلش کرکٹر پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا
پاکستان سپر لیگ 8 میں شرکت کرنے کے لیے انگلش کرکٹر سیم بلنگز پاکستان پہنچ گئے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سیزن 8 میں سیم بلنگز لاہور قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے قریب پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کے لیے لگائے گئے…
بابر یا کوہلی؟ ڈیوڈ ملر نے بہترین کور ڈرائیو کرنیوالے کو چُن لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ کے تو سب ہی مداح ہیں اور گراؤنڈ میں کھیلے گئے ان کے تمام شاٹس کو بھی بہت پسند کیا جاتا ہے۔بابر اعظم کی بیٹنگ کی کئی مواقع پر سابق غیر ملکی کھلاڑی اور کمنٹیٹرز بھی تعریف کر چکے ہیں۔اس مرتبہ…
ریاض: ویانا کے آرچ بشپ، کارڈینل کی سیکریٹری جنرل رابطہ عالمِ اسلامی سے ملاقات
ویانا کے آرچ بشپ اور کارڈینل کرسٹوف شون برن نے وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کا دورہ کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق کارڈینل کرسٹوف شون برن نے سیکریٹری جنرل رابطہ عالمِ اسلامی ڈاکٹر محمد عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات بھی کی…
حسن علی نے بھی کہہ دیا ’پیٹرول بہت مہنگا ہے‘
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بھی کہہ دیا کہ پیٹرول بہت مہنگا ہے۔کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 13 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسن علی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔حسن علی نے میچ میں وکٹس…
عثمان ڈار کے پی اے کا اقبالی بیان سامنے آگیا
سابق چیئرمین وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام عثمان ڈار کے پی اے کا اقبالی بیان سامنے آ گیا۔جاوید علی ولد طالب حسین نے عثمان ڈار کے بھائی احمد ڈار کو 50 لاکھ روپے کمیشن دینے کا انکشاف کیا ہے۔ایک ویڈیو بیان میں جاوید علی نے کہا ہے کہ این اے 67 کی…
پاپوانیوگنی میں ساحل کے قریب 6.2 شدت کا زلزلہ
پاپوانیوگنی میں ساحل کے قریب 6.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ پاپوانیوگنی کے دور دراز علاقے میں 38 کلو میٹر زیرِ زمین گہرائی میں آیا ہے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ…
بلوچستان، آواران میں 4.6 شدت کا زلزلہ
بلوچستان کے ضلع آواران میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز آواران سے 60 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ سالوں میں آوارن میں متعدد بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ضلع آواران…
پنجاب میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ، 10 افراد گرفتار
پنجاب میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی، پتنگ اور ڈور کی تیاری اور خرید و فروخت پر بھی 30 روز کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے۔حافظ آباد سمیت مختلف شہروں میں پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران…
کراچی، ڈاکو پکڑا گیا، دیگر واقعات میں 4 افراد زخمی
کراچی میں عائشہ منزل پر ایک ڈاکو کو عوام نے پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، شاہراہ فیصل پر کار الٹ گئی، واقعے میں 3 افراد زخمی ہوگئے جبکہ اورنگی ٹاؤن میں بنارس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق عائشہ منزل پر…
کراچی کینٹ اسٹیشن پر کئی واک تھرو گیٹ ناکارہ
دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باوجود کراچی کینٹ اسٹیشن پر لگائے گئے کئی واک تھرو گیٹ ناکارہ ہیں۔ریلوے اسٹیشن میں دھماکا خیز مواد کا کھوج لگانے والے آلات اور ریل گاڑیوں کے اندر معائنہ کرنے والا سسٹم بھی ناپید ہے۔اسی طرح کینٹ اسٹیشن…
کراچی، عالمی مشاعرے میں سامعین کی دلچسپی
ساکنان شہر قائد کے تحت عالمی مشاعرے میں سامعین کی دلچسپی دیدنی رہی، فیملیز، نوجوان، خواتین اور بزرگوں نے عمدہ کلام پر شعرائےکرام کی حوصلہ افزائی کی، اہل دانش نے عالمی مشاعرے کو کراچی کی پہچان قرار دیا۔نوجوانوں کو تہذیب سے جوڑتا ساکنان…
لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے پی سی بی سے صفائی کے واجبات مانگ لیے
لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے صفائی کے واجبات مانگ لیے۔صفائی سروسز کے بقایاجات کی ادائیگی کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی نے پی سی بی کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی نے 2017 سے اب تک پی…
کراچی کے بازار ساڑھے 8 بجے بند کرنے کے فیصلے پر عمل نہ ہوسکا
کراچی کے بازار ساڑھے 8 بجے بند کرنے کے حکومتی فیصلے پر عمل نہ ہو سکا، بازار 9 بجے کے بعد بھی کھلے رہے۔کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو شہر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کروانے کی ہدایت کی تھی، توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت کی…
بابر ورلڈ کلاس کھلاڑی ہے، پورے پاکستان کا فیورٹ ہے، شاہین آفریدی
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم سے متعلق کہا ہے کہ وہ ایک ورلڈ کلاس کھلاڑی ہے، وہ پورے پاکستان کا فیورٹ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ جو بھی کرکٹ کے فینز ہیں انہیں بابر اعظم پسند…
روایتی کھانے، تھالی کا لطف، کراچی میں بوہرہ فوڈ فیسٹول
کراچی میں جاری بوہرہ فوڈ فیسٹیول میں دوسرے دن بھی شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور کھانوں سے خوب لطف اندوز ہوئے۔پاکستان میں بوہرہ برادری کی جانب سے پہلی بار منفرد فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے…