جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کے یہاں تیسرے صاحبزادے کی ولادت

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کے یہاں تیسرے صاحبزادے کی ولادت ہوئی ہے۔انسٹاگرام پوسٹ میں شیخ حمدان نے کہا کہ ان کی اہلیہ کے یہاں فرزند کی ولادت ہوئی ہے۔نومولود کا نام محمد بن حمدان بن محمد المکتوم رکھا گیا ہے، انسٹاگرام پر شیئر کردہ…

رمیز راجا کا پنجاب حکومت، پی سی بی تنازع پر موقف

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نےکہا ہے کہ اگر سیکیورٹی نہیں دیں گے تو بڑا ٹورنامنٹ نہیں ہو سکے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رمیز راجا نے پنجاب حکومت اور پی سی بی کے درمیان چل رہے تنازع پر…

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے نے نیشنل اسٹیڈیم کے باہر کھلے مین ہولز کی تصاویر شئیرکردیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم پی اے شہزاد قریشی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے باہر کھلے مین ہولز کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی۔سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ ٹوئٹ میں لکھا کہ سندھ حکومت کو شرم آنی چاہیے، ان کا شہر روزانہ…

لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکل چوری میں ملوث لڑکی کو جیل بھیج دیا گیا

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت نے لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکلیں چوری کرنے میں ملوث لڑکی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکل چوری کرنے میں ملوث ملزمہ ثمرین…

کراچی میں عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں تین منزلہ عمارت کے اوپر کے دو فلور گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ پٹیل پاڑہ میں فٹ بال گراؤنڈ کے قریب عمارت گرنے کا واقعہ پیش آیا، ملبے سے مزید 2 زخمیوں کو نکال لیا گیا، جس…

عمران خان نے اپنے خلاف درج مقدمے کو خارج کرنے کی درخواست دے دی

کارِ سرکار میں مداخلت اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کے مقدمے پر عمران خان نے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمے سے خارج کرنے کی درخواست دائر کردی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ مقدمے میں جھوٹے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگائے…

عدلیہ کا احترام کرنا چاہتے ہیں مگر دیوار سے نہ لگایا جائے، عطا تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ن لیگ عدلیہ کا احترام کرنا چاہتی ہے مگر دیوار سے نہ لگایا جائے۔گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے سوال کیا کہ آخر ضد کس بات کی ہے کہ کچھ ججوں کو بینچ میں شامل کیا جائے۔رہنما…

جیل بھرو تحریک: ملتان میں کارکن اور رہنما گرفتاری دیے بغیر واپس روانہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں آج پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ملتان میں گرفتاریاں دینے کا اعلان کر رکھا تھا لیکن کسی کارکن یا لیڈر نے گرفتاری نہیں دی۔تحریک انصاف کی جانب سے دو پہر تین بجے کارکنوں اور مقامی…

بھارتی فوج کا افسر خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار

بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کو ریاست آسام میں خاتون کے مبینہ قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل امریندر سنگھ والیا بھارتی فوج کی 4 کور میں تعلقات عامہ کا افسر ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے اسے فوج کی مدد…

شاہین کیخلاف کوشش ہوتی ہے اپنا بہترین کھیل پیش کیا جائے، بابر اعظم

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ جب بھی شاہین کے خلاف میچز ہوتے ہیں تو کوشش ہوتی ہے کہ اپنا بہترین کھیل پیش کیا جائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ میرا ہوم گراؤنڈ ہے، بہت پُرجوش ہیں، بہترین کرکٹ…

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر نوجوان ہلاک، مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر میں  فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا تھا، پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت 25 سال کے…

مریم نواز کی عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر اُن کا نام لیے بغیر تنقید کی ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ 58 ارب روپے کی کرپشن میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر تمہارا چور، ڈاکو کا بیانیہ منہ کے بل گر گیا ہے۔انہوں…

سندھ ہائیکورٹ بار کا الیکشن کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ کا مطالبہ

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ کا مطالبہ کر دیا۔سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جسٹس قاضی فائز اور جسٹس طارق مسعود کو شامل نہ کرنے پر تشویش کا اظہار  کیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ بار کا کہنا ہے کہ 9…

آپ نے پرندے اور انسان کی ایسی دوستی کبھی دیکھی ہے؟

انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے ایک افسر اوانیش شرن نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی ہے جو وائرل ہو رہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل سوار کے پیچھے پیچھے ایک سارس اڑ رہا ہے۔اوانیش نے لکھا کہ عارف نامی مذکورہ شخص نے پچھلے سال اس پرندے کی…

اسحاق ڈار کی زیر صدارت سی ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس کے اعلامیے کے مطابق اس موقع پر سی ڈی اے کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سمندر…

سپریم کورٹ میں فروری میں 24 ہزار مقدمات کے فیصلے ہوئے، اعلامیہ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر التوا مقدمات کی تعداد کم ہو کر 52 ہزار 450 ہوگئی ہے۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق عدالت عظمیٰ میں اس سے پہلے زیر التوا مقدمات کی تعداد 54 ہزار 735 تھی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں آیندہ ہفتے جسٹس قاضی فائز…

خان محمد مری کی بیوی گراں ناز کی ویڈیو جیو نیوز کو موصول

سیکیورٹی اداروں کی جانب سے حال ہی میں بازیاب کروائی گئی خان محمد مری کی بیوی گراں ناز کی ویڈیو جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔پولیس حکام کےمطابق قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد بازیاب ہونے والوں کو خان محمد مری کے حوالے کیا جائے گا۔ویڈیو میں گراں…

شاہ محمود قریشی سے ملنے آیا تو گرفتار کر لیا، اعظم سواتی

گرفتاری کے بعد قیدیوں کی وین میں وکٹری کا نشان بنانے والے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی جیل میں چند دن بھی برداشت نہ کر سکے۔بہاولپور کے کڈنی سینٹر میں میڈیکل چیک اپ کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران اعظم سواتی نے تین دن بعد ہی موقف بدل دیا…

پی سی بی موقف پر ڈٹ گیا، پنجاب حکومت کو دو ٹوک پیغام

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 25 کروڑ روپے دینے کی پنجاب حکومت کی پیشکش بھی قبول نہیں کی اور دو ٹوک کہہ دیا کہ سیکیورٹی کی مد میں ایک پیسہ نہیں دیں گے، پنجاب حکومت نے اخراجات کرنے کی ہامی نہ بھری تو منگل سے پی ایس ایل کے میچز کراچی…

انوشکا شرما بھی بنکاک کے ٹریفک کا مضحکہ اڑانے لگیں

انوشکا شرما نے اپنے دورہ بنکاک کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ان کے مزاح سے بھرپور کیپشن سے سوشل میڈیا صارفین خوب لطف اٹھا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بنکاک کے مختصر دورے میں کچھ خاص کام نہیں کیا، یہاں کی سب سے مشہور چیز کے ساتھ سیلفیاں…