جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پولیس کی گاڑیاں ختم ہوگئیں اس لیے واپس جا رہے ہیں، یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ 6 گاڑیاں بھر کر جا چکی ہیں، اب پولیس کے پاس گاڑیاں ختم ہو چکی ہیں۔گوجرانولہ میں یاسمین راشد قافلے کے ساتھ سینٹرل جیل سے کیمپ کی طرف پہنچیں اور کارکنوں سے خطاب کیا۔یاسمین…

این اے 193ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو ن لیگ پر واضح برتری

قومی اسمبلی کے حلقے 193 راجن پور 1 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے محمد محسن لغاری کو ن لیگ کے عمار احمد خان لغاری پر برتری حاصل ہوگئی۔این اے 193 کی 237 میں سے 111 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔پی ٹی آئی کے…

اسپن کا جادو چل گیا، کراچی نے ملتان کو 66 رنز ہرادیا، ٹیبل پر تیسری پوزیشن

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 14ویں میچ میں کراچی کنگز کی اسپن کا جادو چل گیا، ٹیبل کی سرفہرست ملتان سلطانز کو 66 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔کراچی کی جانب سے دیے گئے 168 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 101 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔…

اپنا قد دیکھ کر بات کریں، عظمیٰ بخاری کی یاسمین راشد پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہدف تنقید بنالیا۔ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران عظمیٰ بخاری نے ڈاکٹر یاسمین راشد پر لفظی وار کیے۔گوجرانوالہ میں سینٹرل جیل کے…

اعظم خان کے شاٹ کی دنیا بھر میں دھوم، والد کی یاد تازہ کردی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کی جس کی دھوم بھارتی میڈیا میں بھی مچ گئی۔اعظم خان کی جانب سے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے محمد حسنین کو شاندار چھکے مارنے پر…

برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت، سپر اسٹورز نے خریداری کی حد بندی کردی

برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔اسٹیفورڈ سے میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متعدد سپر اسٹورز کچھ سبزیوں اور پھلوں کی خریداری میں حد بندی کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لوگوں کو ایک مقررہ مقدار میں پھل اور سبزیاں فراہم…

پی ایس ایل 8 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ فیصلہ ہوگیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آٹھویں مرحلے کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ اس بات کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی میں میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔نجم سیٹھی…

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، پاکستانیوں سمیت 45 افراد ہلاک

ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیر قانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی۔ مانچسٹر سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ترکیہ سے اٹلی جانے والی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ مانچسٹر سے برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے…

رونالڈو کی ہیٹ ٹرک کے بدولت النصر نے میچ تین صفر سے جیت لیا

سعودی پرو لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کے گول کا سلسلہ جاری ہے، رونالڈو نے داماک کےخلاف پہلے ہاف میں ہیٹ ٹرک بنا دی، النصر نے میچ تین صفر سے جیت لیا۔پرنس سلطان بن عبدالعزیز اسٹیڈیم میں سعودی پرو لیگ میں النصر اور داماک کے درمیان میچ میں…

پی ایس ایل میچ کی سیکیورٹی پر 8 ہزار اہلکار تعینات ہیں، سی سی پی او

کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچ کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق بتادیا۔سی سی پی او لاہور کے مطابق پی ایس ایل میچ کی سیکیورٹی پر 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ایلیٹ…

پی ٹی آئی اراکین کے استعفے پر اسپیکر کا اپنے فیصلے سے ہٹنے سے انکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین قومی اسمبلی کی بحالی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے جن اراکین کے استعفے منظور ہوچکے وہی فیصلہ حتمی ہے۔…

بیلجیئم نے 58 ارب یورو سے زائد کے روسی اثاثے منجمد کردیے

بیلجیئم نے یورپین یونین کی جانب سے لگائی گئی اقتصادی پابندیوں کے فیصلے کے بعد 58 ارب یورو سے زیادہ کے روسی اثاثے منجمد کیے ہیں۔ بیلجئیم کے وفاقی وزیر خزانہ نسنٹ وان پیٹیگم نے اس حوالے سے اپنے ادارے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے…

توہین عدالت سے ڈرایا جاتا ہے لیکن اب ڈر نہیں لگتا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ توہین عدالت سے ڈرایا جاتا ہے لیکن اب مجھے ڈر نہیں لگتا۔مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے تحت آئین پاکستان کے 50 سال مکمل ہونے پر سیمینار سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ توہین عدالت…

پی ایس ایل فائنل لاہور میں نہیں ہوگا؟ بورڈ اور حکومت کا جھگڑا نہ نمٹ سکا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پنجاب حکومت کا جھگڑا نہ نمٹ سکا، زندہ دلان لاہور پس کر رہ گئے۔میچ دیکھنے کےلیے مہنگے ٹکٹ خریدے، اُن کا کیا ہوگا؟ کیا پی ایس ایل 8 کا فائنل قذافی اسٹیڈیم میں نہیں ہوگا؟ کیا فائنل دیکھنے کا پلان دھرا کا…

مجھے ایسے باندھا گیا جیسے کسی کتے کو باندھا جاتا ہے: جاوید علی

تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے مبینہ پی اے جاوید علی نے کہا ہے کہ مجھے ایسے باندھا گیا جیسے کسی کتے کو باندھا جاتا ہے۔لاہور میں عثمان ڈار کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید علی نے کہا کہ میں عثمان ڈار کا پی اے نہیں ہوں، میرا جو…

آپ نے گرفتاری نہیں دی؟ افضل چیمہ سے سوال

گوجرانوالہ میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما افضل چیمہ ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کیمپ سے جیل تک پہنچے۔جیل کے سامنے قیدیوں کی وین دیکھ کر افضل چیمہ ڈی سی آفس کی طرف چلے گئے۔جیو نیوز نے افضل چیمہ سے سوال کیا کہ آپ نے گرفتاری…

عمران خان قوم سے مذاق کرنا چھوڑ دیں: عطا تارڑ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان قوم سے مذاق کرنا چھوڑ دیں، فرح گوگی کے تحفظ کے لیے آپ نے اقدامات کیے ہیں۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ آپ نے اپنی بیٹی…

چیف جسٹس سے میرے کیس میں سوموٹو نوٹس لیں: عثمان ڈار

تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ مجھ پر کرپشن کے الزام لگا کر یہ مجھے پھنسانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان سے درخواست ہے کہ میرے کیس میں سوموٹو نوٹس لیں۔لاہور میں عثمان ڈار نے جاوید علی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

جیل بھرو تحریک عمران خان کیلئے ڈوب مرو تحریک بن گئی: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور عمران خان کے لیے ڈوب مرو تحریک بن چکی ہے۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس بندے نے ملک کی بہتری اور…

گوجرانوالہ: یاسمین راشد جیل بھرو کیمپ پہنچ گئیں

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد گوجرانوالہ میں تحریکِ انصاف کے سٹی صدر خالد عزیز لون کی رہائش گاہ پر لگے جیل بھرو کیمپ میں پہنچ گئیں۔جیل بھرو کیمپ میں تحریک انصاف کی دیگر خواتین کارکن بھی موجود ہیں۔گوجرانوالہ میں اب تک کسی رہنما یا کارکن نے…