جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

علی زیدی کی ایم کیو ایم رہنما سمیت دیگر کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی پیشکش

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے ایم کیو ایم رہنما نواب راشد سمیت دیگر سیاسی شخصیات کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی پیشکش کردی۔علی زیدی نے ن لیگ کی سابق سینیٹر راحیلہ مگسی اور ایم کیو ایم رہنما نواب راشد سے ملاقاتیں…

مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیساتھ انہیں دھوکا دیا جارہا ہے، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین بہار کے صدر اختر الایمان نے کہا ہے کہ ریاست بہار کے وزیراعلیٰ اور دیگر لیڈرز مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے ساتھ انہیں دھوکا دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام یہ توقع کر رہے تھے کہ بہار کے وزیراعلیٰ ان کے لیے کچھ…

پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز نے پشاور کو 40 رنز سے شکست دے دی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 15ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے شکست دے دی۔لاہور نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 242 رنز کا بڑا ہدف دیا تھا، جواب میں پشاور زلمی 9 وکٹوں پر 201 رنز بنا سکی، زلمی کے ٹام کوہلر 55 اور صائم ایوب…

کراچی: گلستان جوہر میں فائرنگ، نجی اسکول سسٹم کے عہدیدار جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 7 میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول کی شناخت خالد رضا کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول خالد رضا سے چھینا جھپٹی کی کوئی واردات نہیں ہوئی۔پولیس کے مطابق بظاہر واقعہ ذاتی دشمنی کا معلوم…

پاکستانی کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔آل راؤنڈر افتخار احمد اس وقت ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر رہے ہیں، انہوں نے بیٹی کی ولادت کی خبر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی…

ہم غدار ہیں تو پھر پاکستانی کون ہیں؟ فواد چوہدری کا سوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی بھی عمران خان کو مائنس نہیں کرسکتا ہے۔جہلم میں فواد چوہدری پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی علی زمان جنجوعہ کے گھر پہنچ گئے، اس موقع پر پی پی رہنما نے…

عمران خان تاریخ کا سیاہ باب بن چکا، اب کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتا، رانا تنویر

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان تاریخ کا سیاہ باب بن چکا، اب کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتا، پاکستان قائم رہے گا مگر اسے تباہ کرنے والا عمران قائم نہیں رہے گا۔ مرید کے میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ…

اپنی باری کا منتظر تھا موقع ملا تو پرفارم کیا، طیب طاہر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے طیب طاہر نے کہا ہے کہ کبھی کبھی کھلاڑی کا دن ہوتا ہے، میتھیو ویڈ بڑا کھلاڑی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران طیب طاہر نے کہا کہ گیند اسپین ہو رہی تھی ایسے میں میتھو ویڈ کےلیے اسکور…

اٹلی: کشتی پر سوار 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، پاکستانی سفارتخانہ روم

اٹلی میں کلابریا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 28 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ پاکستانی سفارتخانہ روم کا کہنا ہے کہ کشتی پر سوار 28 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں، ڈوبنے والی کشتی پر مبینہ طور پر 40 پاکستانی سوار تھے، 12…

عدلیہ آئین پر پہرہ دے رہی ہے، پرویز الہٰی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عدلیہ آئین پر پہرہ دے رہی ہے۔گجرات میں پی ٹی آئی کے سابق اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سے ملاقات میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان نے قوم سے خطاب میں مجھ پر بھرپور اعتماد کا…

جامعہ کراچی میں ضیا محی الدین چیئر بنانے کی کوشش کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

ناپا کے تحت ضیا محی الدین کی یاد میں پانچ روزہ تقریب اختتام پذیر ہوگئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سرکاری یونیورسٹی میں ضیا محی الدین کے نام سے چیئر بنانے کیلئے اقدامات کریں گے۔ ناپا میں جاری ضیا محی الدین…

آل پاکستان انجمن تاجران نے کل ہڑتال کی کال نہیں دی، اجمل بلوچ

صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ آل پاکستان انجمن تاجران نے کل ہڑتال کی کال نہیں دی۔ راولپنڈی سے جاری اپنے بیان میں صدر آل پاکستان انجمن تاجران نے کہا کہ تاجر برادری نے کبھی کسی سیاسی جماعت کی کال پر ہڑتال نہیں کی۔ اجمل…

پاکستان کی جو اقتصادی حالت ہے یہ 1971 میں بھی نہ تھی، ہمایوں اختر خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما ہمایوں اختر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جو اقتصادی حالت ہے یہ 1971 میں بھی نہ تھی، عمران خان اقتدار کی نہیں بلکہ مظلوم اور مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما…

وزیراعلیٰ سندھ کی ججز کے مواخذے کا اختیار پارلیمنٹ کو دینے کی تجویز

وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ججز کے مواخذے کا اختیار پارلیمنٹ کو دینے کی تجویز دے دی۔کراچی میں سیمینار سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ اگر بھارت کی طرح پاکستان میں بھی یہ اختیار پارلیمنٹ کے پاس ہوتا تو اداروں کے درمیان توازن…

سیکیورٹی اخراجات، پی سی بی پنجاب حکومت کو 10 کروڑ دے گا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے سیکیورٹی اخراجات کی مد میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکومت پنجاب کو 10 کروڑ روپے دے گا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی اور صوبائی حکومت میں معاملات طے پاگئے ہیں، سیکیورٹی انتظامات کے اخراجات میں پی سی بی کا…

ہم نے اچھا نہیں کھیلا، ہم نے اچھی بیٹنگ نہیں کی، مشتاق احمد

ملتان سلطانز کے بولنگ کوچ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز نے اچھی بولنگ کی، کریڈیٹ ان کو جاتا ہے، ہم نے اچھا نہیں کھیلا، ہم نے اچھی بیٹنگ نہیں کی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  مشتاق احمد نے کہا کہ اچھی پچز پر کھیلتے ہوئے سلو وکٹ…

اعظم خان کے شاٹ کی دنیا بھر میں دھوم، والد کی یاد تازہ کردی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعظم خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف دھواں دار بیٹنگ کی جس کی دھوم بھارتی میڈیا میں بھی مچ گئی۔اعظم خان کی جانب سے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے محمد حسنین کو شاندار چھکے مارنے پر…

برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت، سپر اسٹورز نے خریداری کی حد بندی کردی

برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔اسٹیفورڈ سے میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متعدد سپر اسٹورز کچھ سبزیوں اور پھلوں کی خریداری میں حد بندی کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لوگوں کو ایک مقررہ مقدار میں پھل اور سبزیاں فراہم…

پی ایس ایل 8 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ فیصلہ ہوگیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آٹھویں مرحلے کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ اس بات کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی میں میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔نجم سیٹھی…

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، پاکستانیوں سمیت 45 افراد ہلاک

ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیر قانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی۔ مانچسٹر سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ترکیہ سے اٹلی جانے والی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ مانچسٹر سے برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے…